• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
اتوار, جولائی 13, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

بھارت میں بابری مسجد کی جگہ بننے والے رام مندر کا جنوری میں افتتاح متوقع

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز،16ستمبر: بھارت میں بھگوان رام کا عظیم الشان مندر جنوری میں شمالی ہندوستان میں ایک ایسی جگہ یعنی بابری مسجد کی جگہ پر کھلے گا جسے ان کی جائے پیدائش تصور کیا جاتا ہے۔

مزید خبریں

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ناروے کی شہریت حاصل کرنا اب بے حد آسان

ریل بنانے کی کوشش 21 سالہ نوجوان کی جان لے گئی

اسلام سے نفرت کرنےوالا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنےلگا

ایودھیا کے شمالی قصبے میں مندر کی تعمیر تکمیل کے قریب ہے اور بھارت کے اکثریتی ہندو آبادی کا خیال ہے کہ یہ جگہ بھگوان رام کی جائے پیدائش ہے اور مغل دور میں مسلمانوں نے اس مقام پر ایک مندر کو مسمار کر کے 1528 میں بابری مسجد کی تعمیر کی تھی۔

1992 میں مشتعل ہندو ہجوم نے بابری مسجد کو مسمار کر دیا تھا جس کے بعد ہندو مسلم فسادات میں تقریباً 2ہزار افراد ہلاک ہوگئے تھے جن میں سے زیادہ تر مسلمان تھے۔

اس مقام پر رام مندر کی تعمیر وزیر اعظم نریندر مودی کی ہندو قوم پرست حکمران جماعت بھارتیا جنتا پارٹی(بی جے پی) کا تین دہائیوں سے زیادہ عرصے سے انتخابی مہم کا مرکزی موضوع رہا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  دنیا کے محفوظ ترین ممالک کی فہرست میں کویت نے نمایاں پوزیشن حاصل کر لی

ہندو اور مسلم گروپ اس جگہ کی ملکیت کے حوالے سے عدالتوں کے چکر لگا چکے ہیں اور 2019 میں سپریم کورٹ نے زمین ہندوؤں کو دے دی تھی اور مسلمانوں کو الگ پلاٹ الاٹ کرنے کا حکم دیا تھا۔

شری رام جنم بھومی مندر کی تعمیراتی کمیٹی کے چیئرمین نریپیندر مشرا نے کہا کہ مندر کا گراؤنڈ فلور دسمبر میں تیار ہو جائے گا اور جنوری میں بھگوان رام کی مورتی کی منتقلی کے بعد ہی عقیدت مندوں کو وہاں پوجا پاٹ کی اجازت ہوگی۔

سابق بیورو کریٹ اور مودی کے سابق پرنسپل سیکریٹری نریپیندر مشرا نے کہا کہ وزیراعظم مودی کی جانب سے جنوری کے آخر میں پجاریوں کی طرف سے پوجا کے لیے مدعو کیا گیا ہے جس کے بعد ہی مندر کا افتتاح کیا جائے گا۔

نریپیندر مشرا نے کہا کہ بھارتی انجینئرنگ کمپنی لارسن اینڈ ٹوبرو 70 ایکڑ کے رقبے پر پھیلے کمپلیکس کے اندر 2.67 ایکڑ کی جگہ پر مندر تعمیر کر رہی ہے، جس کا دوسرا اور آخری مرحلہ دسمبر 2025 میں مکمل ہو گا۔

انہوں نے کہا کہ اس منصوبے پر 15 ارب روپے لاگت کا تخمینہ لگایا گیا ہے اور اس کے لیے تمام تر عطیات 4 کروڑ بھارتیوں نے دیے ہیں جس کی کل مالیت 30 ارب روپے سے زیادہ ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  منشیات کی بحالی کے مرکز میں آگ لگنے سے 27 افراد ہلاک

Related posts:

آسٹریلیا میں ملازمت کے خواہشند افراد کیلئے بڑی خبر آگئی

اسرائیلی قید سے رہائی پانے والی خاتون کی بیٹے سے ملاقات کی وڈیو وائرل

پاکستانی پاسپورٹ ہولڈرز کو 11 ممالک میں ویزا حاصل کیے بغیر سفر کی سہولت میسر

اسرائیل کو دہشت گرد کہنے پر برطانوی سیاسی رہنما اور خاتون میزبان کے درمیان لڑائی کی وڈیو وائرل

ایک دن میں 89 کھرب روپے کمانےوالا دنیاکاامیر ترین شخص بن گیا

ملکی تاریخ میں پہلی بار فضائیہ کی حاضرسروس آفیسر ’مس امریکہ‘ بن گئیں

سنگاپور ائیرپورٹ جلد ہی پاسپورٹ فری ہونے جارہا ہے

کیمرے کے سامنے بزرگ فلسطینی کی مدد کی اور بعد میں قتل کر ڈالا: اسرائیلی فوج کا مکروہ کردار سامنے آ گ...

مزید خبریں

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟
دنیا

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ناروے کی شہریت حاصل کرنا اب بے حد آسان
دنیا

ناروے کی شہریت حاصل کرنا اب بے حد آسان

ریل بنانے کی کوشش 21 سالہ نوجوان کی جان لے گئی
دنیا

ریل بنانے کی کوشش 21 سالہ نوجوان کی جان لے گئی

اسلام سے نفرت کرنےوالا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنےلگا
دنیا

اسلام سے نفرت کرنےوالا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنےلگا

امارات اور عمان کے بعد سیلاب نے یمن میں تباہی مچا دی
دنیا

امارات اور عمان کے بعد سیلاب نے یمن میں تباہی مچا دی

حجاب والی خواتین کے ریستوران میں داخلے پر پابندی
دنیا

حجاب والی خواتین کے ریستوران میں داخلے پر پابندی

ایشیائی ممالک میں اینڈرائیڈ صارفین پر وائرس کا حملہ
دنیا

ایشیائی ممالک میں اینڈرائیڈ صارفین پر وائرس کا حملہ

سیاحتی مقامات کی فہرست جاری ، ٹاپ 30 میں دو عرب ملک بھی شامل
دنیا

سیاحتی مقامات کی فہرست جاری ، ٹاپ 30 میں دو عرب ملک بھی شامل

خاکروب نے ایمانداری کی بہترین مثال قائم کر کے دل جیت لیے
دنیا

خاکروب نے ایمانداری کی بہترین مثال قائم کر کے دل جیت لیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021