کویت اردو نیوز،19ستمبر: ملائشیا کی باٹک ائیر لائن نے پاکستان میں اپنے نیٹ ورک کو وسعت دیتے ہوئے کراچی کے لیے بھی براہ راست پروازوں کا اعلان کیا ہے۔
باٹک ائیر کراچی کوالالمپور کے درمیان ہفتہ وار تین پروازیں آپریٹ کرے گی، جبکہ ائیر لائن آئندہ ماہ 31 اکتوبر سے کوالالمپور کراچی کے درمیان براہ راست فلائٹس کا آغاز کر رہی ہے۔
ائیر لائن اعلامیے کے مطابق باٹک ائیر کی پرواز او ڈی 135 کوالالمپور سے ہر منگل، جمعرات اور ہفتے کی رات پونے 8 بجے کراچی پہنچے گی۔
انہی تین دنوں میں کراچی سے پرواز او ڈی 136 رات پونے 9 بجے کوالالمپور کے لیے روانہ ہو گی۔
علاوہ ازیں ائیر لائن نے اسٹوڈنٹس اور گروپ پسنجرز کے لیے خصوصی رعایت کا اعلان بھی کیا ہے۔
Related posts:
وہ ملک جس نے اچانک پٹرولیم کے نرخ 500 فیصد بڑھا دئیے ؟
جو بائیڈن کی افطار پارٹی مسلم رہنماؤں سے میٹنگ میں تبدیل
سویڈش پولیس نے قرآن پاک نذرآتش کرنے کیخلاف دوران احتجاج ہنگامہ آرائی کرنے پر دو افراد کو گرفتار کر ل...
'کیپسول کے اندر بلیڈ'، بیوی کو مارنے کی کوشش کرنے والا کیسے پکڑا گیا؟
اسپین میں 3 روزہ سوگ کا اعلان
12 سالہ امریکی ایتھلیٹ نے پہلے جیو۔ جتسو عالمی چیمپئن شپ میں باحجاب کھیل کر تاریخ رقم کردی۔
بنگلہ دیش کو اس وقت ریکارڈ بدترین ڈینگی پھیلاؤ کا سامنا ہے۔ ڈبلیو ایچ او
سعودی عرب میں قرآن خوانی کے مقابلے میں ایرانی فاتح نے 30 لاکھ ریال جیت لیے