کویت اردو نیوز،23ستمبر: متحدہ عرب امارات میں تیرتے سمندری کچرے کو جمع کرنے کے لیے پہلی بار ڈرون روبوٹ کے استعمال کیا جائیگا ۔ جسکا مقصد جدید ٹیکنالوجی اور سلوشنز کے ذریعے ماحولیاتی تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔
یہ تیرتا ہوا روبوٹ تازہ اور نمکین پانی دونوں میں کام کرنے اور چھوٹی تنگ جگہوں کو صاف کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
پکسی ڈرون کی گنجائش تقریباً 160 لیٹر فضلہ ہے، اور یہ ایک وقت میں 6 گھنٹے تک سیلف ڈرائیونگ موڈ میں کام کر سکتا ہے۔
یہ ایک ویڈیو کیمرہ اور ریموٹ سینسرز سے منسلک ہے جو ٹیکنالوجی، اور فضلہ کی مختلف شکلوں مثلا نامیاتی فضلہ، پلاسٹک، شیشہ، دھات، کاغذ، کپڑا، ربڑ، وغیرہ کو الگ کرنے کے لیے آپٹیکل سینسنگ اور رینجنگ کے ساتھ کام کرتا ہے۔
Related posts:
عمانی وزارت صحت نے موسمی فلو کے خلاف ویکسینیشن مہم شروع کردی۔
اکتوبر سے ایکسپو سٹی دبئی میں داخلہ مفت ہوگا
یو اے ای کے پاکستانی مسافروں کے لیے سرین ائیر کی بڑی آفر
ابوظہبی: جائے حادثہ پر تصاویر بنانے اور بھیڑ کی وجہ بننے والوں پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا اعلان
ثانیہ مرزا بھارت کی پہلی مسلم خاتون فائٹر پائلٹ بن گئیں
سعودی عرب: سیلابی ریلےمیں گاڑیاں بہہ گئیں
داخلی عازمین حج کی رجسٹریشن کھولنے کی خبریں بے بنیاد
کویت سمیت 4 ممالک سے سعودی عرب جانے والے غیرملکیوں کے لیے اہم خبر