کویت اردو نیوز ، 27 ستمبر 2023 : ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی نے دنیابھر کی بہترین کارکردگی والی کرنسی ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے ۔
ڈالر کے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی نےستمبر میں دنیا کی بہترین کارکردگی والی کرنسی کا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔
سٹیٹ بینک اور بلوم برگ کیجانب سے فراہم کردہ اعداد و شمار کےمطابق ستمبر میں امریکی ڈالر کے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 5.4 فی صد نمو ریکارڈ کی گئی ہے جو دنیا بھر میں امریکی کرنسی کے مقابلہ میں سب سے زیادہ ہے۔
31 اگست 2023 کو امریکی ڈالر کے مقابلہ میں پاکستانی روپے کی قدر 305.54 روپے تھی جو 26 ستمبر کو 289.80 روپے ہو گئی ۔
جاری کردہ فہرست کے مطابق کولمبیا کی کرنسی دوسرے جب کہ موریشیس کی کرنسی تیسرے نمبر پر ہے ۔
Related posts:
پاکستانی روپیہ تاریخ کی کم ترین سطح پر گر گیا
ایپل اسٹور کولوٹ لیاگیا
دبئی مال میں آئی فون 14 پرو میکس اوپننگ کے 45 منٹ بعد ہی فروخت ہو گئے
ڈالر کا استعمال ختم کرنے کا اعلان کردیاگیا
یو اے ای میں عیدالاضحی کی چھٹیوں کے دوران ہوٹلوں کے نرخ کی فہرست جاری
غیر ملکی کرنسی رکھنےوالوں کیلئےبڑی خبرآگئی
ایلون مسک نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر کو 44 بلین ڈالر میں خرید لیا
کریپٹو کرنسی FTX پلیٹ فارم کا دیوالیہ نکل گیا