• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
بدھ, جنوری 21, 2026
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

سعودی عرب میں گاڑیوں کی انشورنس نہ کروانے والوں کی شامت آ گئی

سعودی عرب میں گاڑیوں کی انشورنس نہ کروانے والوں کی شامت آ گئی
Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز، 1 اکتوبر 2023 : محکمہ ٹریفک نے گاڑیوں کی انشورنس چیک کے لیے آن لائن خودکار نظام کو فعال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انشورنس نہ کرانے والی گاڑیوں کے مالکان کو ایک سو سے ڈیڑھ سو ریال تک جرمانہ کیا جائے گا۔

سعودی عرب کے محکمہ ٹریفک نے کہا ہے کہ گاڑیوں کی انشورنس نہ کرانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ محکمہ کا کہنا ہے کہ گاڑیوں کی انشورنس کی تصدیق کے لیے خودکار نگرانی کا نظام استعمال کیا جائے گا۔

انشورنس پالیسی کا اطلاق سڑک پر چلنے والی تمام گاڑیوں پر براہ راست ہوگا۔ یہ ضابطہ مملکت کے تمام شہروں میں لاگو ہوگا۔ جبکہ گاڑیوں کے جائز انشورنس کا ہر پندرہ دن بعد معائنہ کیا جائے گا اور جن گاڑیوں کے مالکان کے پاس انشورنس نہیں ہے انہیں جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔

مزید خبریں

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

گاڑیوں کی انشورنس کی درستگی کے بارے میں پوچھ گچھ کا طریقہ کار 5 مراحل کے ذریعے طے کیا گیا تھا۔ شہری ‘ابشر’ ایپ کے ذریعے یا اپنے آن لائن اکاؤنٹ میں لاگ ان کر کے اپنی گاڑی کی انشورنس کی تصدیق کر سکتے ہیں۔ اس کے لیے شہریوں کو ابشار ایپ پر اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کرنا ہوگا، گاڑیوں کی سروسز پر جانا ہوگا اور گاڑی کی انشورنس کی درستگی کا انتخاب کرنا ہوگا، اس کے بعد مطلوبہ فیلڈ کو پُر کرکے شناختی نمبر اور گاڑی کی پلیٹ نمبر ڈالنا ہوگا۔ .

یہ خبر بھی پڑھیں:  قرآن پاک کی بیحرمتی کسی صورت قبول نہیں، سعودی عرب

غور طلب ہے کہ ٹریفک قانون میں کی گئی ترامیم میں کہا گیا ہے کہ گاڑیوں کا درست انشورنس نہ ہونا خلاف ورزی ہے جس کے لیے کم از کم 100 ریال اور زیادہ سے زیادہ 150 ریال جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

سعودی عرب میں جنرل ٹریفک ڈیپارٹمنٹ نے گاڑیوں کے ڈرائیوروں، شہریوں اور رہائشیوں دونوں کو ٹریفک قوانین اور ہدایات پر عمل کرنے اور ٹریفک حادثات کے دوران اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے اپنی گاڑیوں کو محفوظ رکھنے کی ضرورت سے آگاہ کیا۔

Related posts:

اب کم عمر افراد بھی عمرے کیلئے تنہا آ سکتے ہیں: سعودی وزارت حج و عمرہ

سعودی عرب: بیٹی کی شادی کی رات باپ کی موت!

زائرین کے لیے مکہ میں ایک خاص تاریخی مقام

مرحوم امیر کویت کی غائبانہ نماز جنازہ مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں ادا کی جائے گی

سعودی عرب: ریاض میں پاکستان انٹرنیشنل اسکول میں سالانہ سپورٹس ویک کا انعقاد

بحرین کو عید الاضحی کی چھٹیوں کیلئے مثالی سیاحتی مقام چن لیا گیا

دبئی پولیس نے جعلی نقدی جانچنے کے 3 طریقے بتا دیئے

ملیے بصارت سے محروم سعودی شہری سےجو کراٹےکےماہر ہیں

مزید خبریں

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
متحدہ عرب امارات

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
خلیجی ممالک

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
پاکستان

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

Asim Munir Saudia
پاکستان

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
قطر

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری
سعودی عرب

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان
سعودی عرب

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں
قطر

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں
متحدہ عرب امارات

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

Asim Munir Saudia

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

حالیہ پوسٹیں

  • یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
  • مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
  • سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
  • سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین
  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021