• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
بدھ, جولائی 16, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

ایلون مسک پر مقدمہ درج ہو گیا

ایلون مسک پر مقدمہ درج ہو گیا
Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز ، 4 اکتوبر 2023: ایلون مسک کی سابق گرل فرینڈ گرائمز نے اپنے بچے تک رسائی کے لیے دنیا کے امیر ترین شخص کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا ہے۔

مزید خبریں

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ناروے کی شہریت حاصل کرنا اب بے حد آسان

ریل بنانے کی کوشش 21 سالہ نوجوان کی جان لے گئی

اسلام سے نفرت کرنےوالا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنےلگا

عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق، 52 سالہ ایلون مسک اور 35 سالہ گرائمز 2018 سے ایک ساتھ تھے اور 2021 میں الگ ہو گئے۔ جس کے دوران تین بچوں کی پیدائش بھی ہوئی تاہم دونوں کی شادی نہیں ہوئی۔

ایلون مسک اور گرائمز کے پہلے بیٹے کا نام X AE A-12 تھا اور ایک بیٹی کی پیدائش Exa Dark Siderael Musk 2021 میں سروگیسی کے ذریعے ہوئی تھی جبکہ ان کے تیسرے بچے کا نام Technomechanics رکھا گیا تھا۔

تیسرے بچے کے بارے میں معلومات گزشتہ ماہ صحافی والٹز آئزاکسن کی ایلون مسک کی سوانح عمری میں سامنے آئی تھیں، لیکن اس جوڑے کے دو بچے پہلے ہی معلوم تھے۔

ایلون مسک نے گرائمز کے ساتھ دوستی سے پہلے دو ناکام شادیاں کی تھیں۔ اس نے اپنی بیوی کو طلاق دینے کے ایک سال بعد دوسری شادی کی لیکن یہ رشتہ تین سال بعد دوبارہ طلاق پر ختم ہو گیا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  عراق میں شامی کی قبرسےآوازیں آنےکامعمہ کیاہے؟

ایلون مسک اپنے بچوں کے حوالے سے متضاد دعوے کرتے ہیں اور زیادہ تر کہتے ہیں کہ ان کے 11 بچے ہیں اور کچھ کا کہنا ہے کہ 10۔ یہ بچے دو بیویوں اور ایک گرل فرینڈ سے ہیں۔

گرل فرینڈ گرائمز نے اپنی درخواست میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایلون مسک اسے کسی بچے سے ملنے نہیں دیں گے۔ انہوں نے عدالت سے بچے کے قانونی والد کا تعین کرنے کی بھی استدعا کی۔

بظاہر گرائمز نے اپنے تیسرے بچے کے حوالے سے عدالت سے رجوع کیا ہے۔ دوسری جانب ایلون مسک نے ابھی تک اس پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔

Related posts:

دنیا کی سب سے مہنگی ویڈیو کال، کروڑوں ڈالرز کا چونا لگ گیا

امارات اور عمان کے بعد سیلاب نے یمن میں تباہی مچا دی

کیا آپ جانتے ہیں دنیا کا پہلاپاسپورٹ کب اور کس نے جاری کیا؟

تیسری عالمی جنگ کون جیتے گا؟ مصنوعی ذہانت کےجواب نے عالمی طاقتوں کو چونکا دیا

مس ورلڈ ، مقابلہ حسن رواں سال بھارتی کشمیر میں منعقد کیا جارہا ہے ۔

کیا اسرائیل شہید فلسطینیوں کے اعضاء چرا رہا ہے؟

افغانستان میں زلزلہ، 12 دیہات مکمل طور پر تباہ، ہلاکتوں کی تعداد 2053، 9 ہزار زخمی

آسٹریلیا نے بھی طلباء کے لیے ویزا قوانین سخت کر دئیے

مزید خبریں

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟
دنیا

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ناروے کی شہریت حاصل کرنا اب بے حد آسان
دنیا

ناروے کی شہریت حاصل کرنا اب بے حد آسان

ریل بنانے کی کوشش 21 سالہ نوجوان کی جان لے گئی
دنیا

ریل بنانے کی کوشش 21 سالہ نوجوان کی جان لے گئی

اسلام سے نفرت کرنےوالا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنےلگا
دنیا

اسلام سے نفرت کرنےوالا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنےلگا

امارات اور عمان کے بعد سیلاب نے یمن میں تباہی مچا دی
دنیا

امارات اور عمان کے بعد سیلاب نے یمن میں تباہی مچا دی

حجاب والی خواتین کے ریستوران میں داخلے پر پابندی
دنیا

حجاب والی خواتین کے ریستوران میں داخلے پر پابندی

ایشیائی ممالک میں اینڈرائیڈ صارفین پر وائرس کا حملہ
دنیا

ایشیائی ممالک میں اینڈرائیڈ صارفین پر وائرس کا حملہ

سیاحتی مقامات کی فہرست جاری ، ٹاپ 30 میں دو عرب ملک بھی شامل
دنیا

سیاحتی مقامات کی فہرست جاری ، ٹاپ 30 میں دو عرب ملک بھی شامل

خاکروب نے ایمانداری کی بہترین مثال قائم کر کے دل جیت لیے
دنیا

خاکروب نے ایمانداری کی بہترین مثال قائم کر کے دل جیت لیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021