کویت اردو نیوز ، 5 اکتوبر 2023: بھارت میں آج سے کرکٹ کا سب سے بڑا میلہ آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ شروع ہو گیا ہے، اسی مناسبت سے انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل پر کرکٹ ورلڈ کپ کا بخار چڑھ گیا ہے۔
کرکٹ شائقین نے ڈیڑھ ماہ طویل اس ایونٹ کا 4 سال سے انتظار کیا جو آج ختم ہوا۔
ورلڈ کپ کے 13ویں ایڈیشن نے دنیا بھر کے کرکٹ شائقین کو اپنے سحر میں جکڑ رکھا ہے جس سے انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل بھی نہیں بچا اور ورلڈ کپ کے آغاز کے موقع پر اپنے ڈوڈل کو کرکٹ کے رنگ میں ڈھال لیا ہے۔
اس نئے ڈوڈل میں 2 بطخوں کو اپنے ہاتھوں میں بلے پکڑے کریز کے درمیان رن بناتے ہوئے دکھایا گیا ہے، جس سے شائقین کرکٹ کے جوش میں اضافہ ہوا ہے۔
نئے ڈوڈل میں، دو بطخوں کو کریز کے درمیان ہاتھ میں بیٹ پکڑے دوڑتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
Related posts:
واٹس ایپ صارفین نئے فراڈ سے ہوشیار رہیں!
اب آپ اپنے سینڈ واٹس ایپ پیغامات کو 15 منٹ میں ایڈٹ کر سکتے ہیں
یوٹیوب میں خاموشی سےبڑی تبدیلی کردی گئی
دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاس ورڈ کون سے ہیں؟
ٹوئٹر کے نئے مالک ایلون مسک نے واٹس ایپ کو ٹکر دینے کی کوششیں تیز کر دیں
آئی فون نے ایک خاندان کی جان کیسے بچالی؟
نظام شمسی میں انوکھی اور حیرت انگیز دریافت
واٹس ایپ کی نئی شاندار اپڈیٹ آ گئی