کویت اردو نیوز ، 6 اکتوبر 2023 : بحرین کے علی مونفرادی نے چین کے شہر ہانگزو میں منعقد ہونے والی 19ویں ایشین گیمز میں 77 کلوگرام کے زمرے کے فائنل میں چاندی کاتمغہ جیت لیاہے ۔
مونفرادی کے چاندی کا تمغہ جیتنے کے بعد مملکت کے تمغوں کی تعداد 18 ہو گئی ہے ، جن میں 10 سونے، تین چاندی اور پانچ کانسی کے تمغے شامل ہیں ۔