کویت اردو نیوز ، 7 اکتوبر 2023: بالی ووڈ کے میگا اسٹار سلمان خان نے مسٹر پرفیکٹ کہلانے والے عامر خان کی بیٹی کی تعریف کردی۔
سلمان خان نے سوشل میڈیا پوسٹ میں بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان کی بیٹی آئرہ خان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ’کمال ہے یار، بچے بڑے ہو گئے ہیں، مضبوط ہو گئے ہیں اور وہ بہت سمجھدار بھی ہیں‘۔
سلمان خان نے کہا کہ آئرہ خان کے لیے ڈھیروں پیار اور دعائیں۔ عامر خان کے اپنی سابقہ پہلی بیوی سے آئرہ خان اور جنید خان دو بچے ہیں۔
عامر خان کی بیٹی آئرہ خان نے چند سال قبل ذہنی اور جسمانی صحت کی بحالی کے لیے ایک تنظیم کی بنیاد رکھی تھی تاکہ ذہنی صحت کے مسائل سے دوچار لوگوں کی مدد کی جا سکے۔
Related posts:
عائزہ خان نے مسلمانوں سے معافی کیوں مانگی ؟
اونٹوں کا مقابلہ حسن، انجکشن لگا کر خوبصورت بننے والے اونٹ مقابلے سے باہر
عالیہ بھٹ کے اپنے مداحوں کے لیے اہم مشورے
بھارت میں اداکارہ کی خودکشی کا ایک اورواقعہ
یوم پاکستان کے موقع پر ایکسپو 2020 پاکستان پویلین میں شاندار تقریبات کا انعقاد
ہالی ووڈ سٹار ٹام کروز مشن امپاسبل کے پریمیئر کیلئے ابوظہبی پہنچ گئے
ہالی وڈ کےمشہوراداکار جیسن سٹیتھم نےاپنی گاڑی پرفلسطینی پرچم لہرادیا
'ڈنکی' کی اہم تفصیلات سامنےآگئیں