کویت اردو نیوز ، 7 اکتوبر 2013: پرتگال میں ایک خواجہ سرا نے مقابلہ حسن جیت لیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق مس پرتگال کا مقابلہ حسن 28 سالہ خواجہ سرا مرینا مچیٹ نے جیت لیا جو پیشے کے اعتبار سے ایئر ہوسٹس ہیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ مس پرتگال اب وسطی امریکی ملک ایل سلواڈور میں مس یونیورس کے ٹائٹل کے لیے ایک اور ٹرانس جینڈر سے مقابلہ کریں گی۔
مرینا مچیٹ نے بھی تاج پہننے سے پہلے فائنل کے لیے شارٹ لسٹ ہونے پر اپنی خوشی سوشل میڈیا پر شیئر کی۔
یاد رہے کہ 22 سالہ خواجہ سرا نے رواں سال جولائی کے مہینے میں مس نیدرلینڈز کا ٹائٹل جیتا تھا۔
Related posts:
اشنا شاہ نے اسرائیل کے حمایتیوں کو جاہل کہہ دیا
'کورولس عثمان' کااسپیشل سیکیورٹی یونٹ ہیڈکوارٹرزکراچی کادورہ
ریحام خان نے اپنی 50 ویں سالگرہ اظہار تشکر اور محبت کے ساتھ منائی
ٹائیگر 3 دیکھنے والوں کو جان کے لالےپڑگئے ؛ ویڈیو وائرل
کرولولس عثمان سیزن 5 کا ٹیزر جاری
شاہ رخ خان نے سلمان خان کو مات دے دی
'لیو' نے اوپننگ ڈے پر 'جوان' سمیت کئی ریکارڈ توڑ ڈالے
پربھاس اور شاہ رخ آمنے سامنے ، خوفزدہ کون ؟