• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
بدھ, مئی 21, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

موت کی پیشگوئی کے بعد نجومی کےچاکلیٹ کھلانےپرلڑکی کاانتقال

موت کی پیشگوئی کے بعد نجومی
Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز ، 8 اکتوبر 2023: برازیل کی ایک 27 سالہ خاتون ایک مقامی خانہ بدوش نجومی کے پاس گئی جس نے اس کی موت کی پیشین گوئی کی اور 1 دن بعد اس کی موت ہوگئی۔

مزید خبریں

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

پائلٹس کےآخری الفاظ ، جنہوں نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیے

عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق برازیلین خاتون فرنینڈا سلوا والوز ڈا کروز پنٹو رواں ماہ ایک مقامی نجومی کے پاس اپنے مستقبل کے بارے میں پوچھنے گئی تو نجومی نے اس کی موت کی پیش گوئی کرتے ہوئے اسے چاکلیٹ دی۔

گھر میں، فرنینڈا نے چاکلیٹ کھائی، جس کے بعد وہ بیمار پڑ گئی، پیٹ میں شدید درد، قے، ناک سے خون بہنے کا سامنا کرنا پڑا۔ اسے فوری طور پر سانتا کاسا ڈی میسریکورڈیا اسپتال لے جایا گیا، لیکن وہاں موجود ڈاکٹر کو اس کی طبی حالت سمجھ میں نہیں آئی اور وہ اگلے دن دم توڑ گئی۔

خاتون کے اہل خانہ کی جانب سے فراہم کردہ ابتدائی معلومات کے مطابق فرنینڈا نے اس واقعے کی اطلاع اپنے گھر والوں کو دی تھی۔ فرنینڈا نے انہیں بتایا تھا کہ وہ میسیو شہر میں ایک جعلی خانہ بدوش نجومی کے پاس گئی تھی جس نے اس کی موت کی پیشین گوئی کی اور ملاقات کے اختتام پر اسے ایک چاکلیٹ دی۔ فرنینڈا اسی دن گھر آئی اور چاکلیٹ کھا لی اور پھر بیمار پڑ گئی ۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  نمک کے دانے سے بھی چھوٹا ڈیزائنر بیگ 1.8کروڑ روپے میں نیلام

پولیس افسران کا کہنا تھا کہ اگر لواحقین فرنینڈا کی موت کے فوراً بعد اسے دفن کر دیتے تو زہریلے ٹیسٹ کے بغیر تفتیش نہیں ہو سکتی تھی۔

Related posts:

سائنسدانوں نےمشروم سےسونا نکالنےکاطریقہ ڈھونڈلیا

تاریخ دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ، بے مثال ترقی کا استعارہ

سعودی عرب نے انسانی عقل کو دنگ کر دینے والے Pangeos نامی منصوبے کا اعلان کر دیا

بھارت: "بِہار کا برج خلیفہ" شہری کا انوکھا کارنامہ توجہ کا مرکز

شہد و دودھ سے نہانے اور سونے کی چوسنی پینے والا جریم اکرم نامی یہ بچہ کون ہے؟

وائرل ویڈیو: خاتون نے چپل سے پولیس اہلکار کی پٹائی کر دی

70 سالہ شہری جنہوں نے صرف ایک سال میں مکمل قرآن اپنے ہاتھ سے لکھ دیا

ٹرک سے نکلنےوالےکچرے میں 30،000 ڈالرز کی لاٹری نکل آئی

مزید خبریں

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
دلچسپ و عجیب

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا
دلچسپ و عجیب

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد
دلچسپ و عجیب

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

پائلٹس کےآخری الفاظ ، جنہوں نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیے
دلچسپ و عجیب

پائلٹس کےآخری الفاظ ، جنہوں نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیے

مصری جوڑا جو 40 سال سے کشتی میں رہ رہا ہے
دلچسپ و عجیب

مصری جوڑا جو 40 سال سے کشتی میں رہ رہا ہے

باورچی خانے کی کھدائی کے دوران خزانہ دریافت
دلچسپ و عجیب

باورچی خانے کی کھدائی کے دوران خزانہ دریافت

دھوکے کا بدلہ : لڑکی نے بوائے فرینڈ کے والد سے شادی کر لی
دلچسپ و عجیب

دھوکے کا بدلہ : لڑکی نے بوائے فرینڈ کے والد سے شادی کر لی

سائنس کے ذریعے مرنے والے کے ساتھ بات چیت کرنا ممکن
دلچسپ و عجیب

سائنس کے ذریعے مرنے والے کے ساتھ بات چیت کرنا ممکن

سائنس دانوں کا شادی شدہ افراد پر ایک عجیب اثر کا انکشاف
دلچسپ و عجیب

سائنس دانوں کا شادی شدہ افراد پر ایک عجیب اثر کا انکشاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021