• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
بدھ, دسمبر 10, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

” بائیکاٹ میکڈونلڈز ” اسرائیلی فوج کے لیے مفت کھانے کا اعلان

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز ، 13 اکتوبر 2023: اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جاری کشیدگی شہ سرخیوں کا موضوع بن چکی ہے اور سوشل میڈیا صارفین بھی اس حوالے سے اپنے جذبات کا اظہار کر رہے ہیں۔

اس کے ساتھ ساتھ ایک معروف ملٹی نیشنل فاسٹ فوڈ چین کی طرف سے اسرائیلی فوج کو مفت کھانے کی فراہمی نے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں بولنے والوں کو سخت مایوس کیا ہے۔

اس اقدام کے خلاف ‘بائیکاٹ میکڈونلڈ’ کا رجحان دنیا بھر میں مقبول ہو رہا ہے۔

فوڈ چین نے اپنے سرکاری اسرائیلی برانچ انسٹاگرام ہینڈل پر تصاویر کے ساتھ اسرائیلی فوجیوں کو مفت کھانا بھیجنے کا اعلان کیا۔

مزید خبریں

سعودی عرب میں "برگر لیب” کے نام سے پاکستانی فوڈ برینڈ متعارف

کیا بھارت میں ٹیسلا کی کار 17 لاکھ میں دستیاب ہے؟

اگر آپ بے روزگار ہیں تو آپ کو کیا کرنا چاہیے ؟

انتہائی خوبصورت جزیرہ صرف 20 لاکھ ڈالر میں خریدیں

میکڈونلڈز اسرائیل نے کہا ہے کہ انہوں نے 5 شںاخیں کھولی ہیں جوسیکیورٹی اور ریسکیو فورسز کیلیے امداد اور عطیات سے متعلق ہیں، ہر روز ہم تقریباً 4000 میل کا سفر کریں گے۔”

مسلم دنیا نے اس پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین نے غزہ کی صورتحال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس مشکل وقت میں فلسطینیوں کو خوراک کے بغیر چھوڑ دیا گیا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  کریپٹو کرنسی FTX پلیٹ فارم کا دیوالیہ نکل گیا

سوشل میڈیا صارفین فلسطین کی حمایت میں اس معروف کمپنی کے بائیکاٹ کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

X پر ایک صارف کا کہنا ہے۔ کہ "فلسطینیوں کے پاس کھانا نہیں ہے اور وہ صرف IDF کو مفت کھانا دے رہے ہیں،”

اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی کی مکمل ناکہ بندی کے بعد غزہ کی پٹی میں ضروری سامان کی فراہمی خطرناک حد تک کم ہو رہی ہے۔

اسرائیل نے پیر کے روز غزہ کے مکمل محاصرے کا اعلان کرتے ہوئے ساحلی علاقے کو جانے والے تمام کراسنگ پوائنٹس بند کر دیے، خوراک، ایندھن اور پانی کو منقطع کر دیا۔

Related posts:

کویت نیشنل پیٹرولیم کمپنی KNPC نے صارفین کو بڑی سہولت فراہم کر دی

تیل کی کمی کو پورا کرنا مشکل ہو رہا ہے، قیمتوں میں مزید اضافہ متوقع

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی متوقع

انڈونیشیا میں پہلی تیز رفتار ریلوے کا افتتاح

امارات میں ختم ہونے والے کاروباری لائسنسوں پر جرمانے کی منسوخی کا اعلان

یو اے ای لیبر لاء میں ترمیم کر دی گئی،معاہدہ کی مدت، میعاد اور تجدید کے بارے میں سب جانئے

متحدہ عرب امارات: جنرل پنشن اتھارٹی نے 2023 کے سالانہ بجٹ کے مسودے کی منظوری دے دی

امریکی اور یورپ کی روسی تیل پر پابندی، دنیا کا نئی مصیبت میں مبتلا ہونے کا خدشہ

مزید خبریں

سعودی عرب میں "برگر لیب” کے نام سے پاکستانی فوڈ برینڈ متعارف
بزنس

سعودی عرب میں "برگر لیب” کے نام سے پاکستانی فوڈ برینڈ متعارف

کیا بھارت میں ٹیسلا کی کار  17 لاکھ میں دستیاب ہے؟
بزنس

کیا بھارت میں ٹیسلا کی کار 17 لاکھ میں دستیاب ہے؟

اگر آپ بے روزگار ہیں تو آپ کو کیا کرنا چاہیے ؟
بزنس

اگر آپ بے روزگار ہیں تو آپ کو کیا کرنا چاہیے ؟

انتہائی خوبصورت جزیرہ صرف 20 لاکھ ڈالر میں خریدیں
بزنس

انتہائی خوبصورت جزیرہ صرف 20 لاکھ ڈالر میں خریدیں

اپنے اہداف کو کیسے حاصل کریں ؟
بزنس

اپنے اہداف کو کیسے حاصل کریں ؟

ڈالر کا استعمال ختم کرنے کا اعلان کردیاگیا
بزنس

ڈالر کا استعمال ختم کرنے کا اعلان کردیاگیا

اعلان جنگ کےبعد اسرائیلی
بزنس

اعلان جنگ کےبعد اسرائیلی کرنسی کم ترین سطح پرآگئی

دنیا بھر میں زیادہ تر ہیرے کہاں سے نکالے جاتے ہیں
بزنس

دنیا بھر میں زیادہ تر ہیرے کہاں سے نکالے جاتے ہیں

ملکہ الزبتھ دوم کی جگہ اب شہزادہ چارلس سوم کا سکہ چلے گا
بزنس

ملکہ الزبتھ دوم کی جگہ اب شہزادہ چارلس سوم کا سکہ چلے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021