• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

لاس اینجلس اولمپکس میں کرکٹ کو شامل کرنے کی منظوری دےدی گئی

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز ، 14 اکتوبر 2023: لاس اینجلس اولمپکس 2028 میں کرکٹ کے کھیل کو شامل کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کرکٹ کو اولمپکس کی تاریخ میں صرف دوسری بار اولمپک گیمز میں شامل کیا جا رہا ہے، انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی) کے ایگزیکٹو ممبران نے 13 اکتوبر کو اس فیصلے کی منظوری دی۔

کرکٹ آخری بار 1900 میں اولمپکس میں کھیلا گیا تھا، جس کا فائنل انگلینڈ اور فرانس کے درمیان ہوا تھا، ہالینڈ اور بیلجیئم نے ایونٹ سے دستبرداری اختیار کر لی تھی۔

مزید خبریں

ویڈیو : کوچ نے مداحوں کے سامنے کھلاڑیوں کو تھپڑ دے مارے

ملتان سلطان کی باؤلنگ کوچ ایلکس ہارٹلی روزے رکھنے لگیں

رونالڈو نے ان شاءاللہ کہہ کر مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا

فضا میں کھیل کا میدان، ایڈونچر کہیں تباہی کا نسخہ تو نہیں؟

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے صدر تھامس باخ نے کہا کہ اولمپکس میں کرکٹ کو شامل کرنے کا فیصلہ لاس اینجلس کے منتظمین کی درخواست کے بعد کیا گیا، ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ورژن، بین الاقوامی مقابلوں کا تیز ترین اور سب سے زیادہ دلچسپ ہے ، اس فارمیٹ کو اس کے زبردست سنسنی اور وسیع پیمانے پر مقبولیت کی وجہ سے سب سے بڑے پلیٹ فارم پر کرکٹ کی نمائندگی کے لیے منتخب کیا گیا تھا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  قطر: ایتھلیٹ نے طویل ترین ایل ای ڈی سلیک لائن واک کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

انہوں نے کہا کہ 2028 کے لاس اینجلس اولمپکس میں کرکٹ اپنا ڈیبیو کرے گی تاہم دیگر کئی کھیل بھی کھیلے جائیں گے۔

آرگنائزنگ کمیٹی کی طرف سے تجویز کردہ اضافی کھیلوں میں سافٹ بال، ٹی 20 کرکٹ، فلیگ فٹ بال اور اسکواش شامل ہیں۔

واضح رہے کہ اولمپک کمیٹی کے ارکان آئندہ پیر کو ہونے والے ریفرنڈم میں ووٹ دیں گے ، جس کے بعد کھیلوں کی شمولیت کا حتمی اعلان کیا جائے گا۔

128 سال بعد اولمپک گیمز میں کرکٹ کی واپسی کا امکان روشن ہو گیا ہے، جس میں 2028 لاس اینجلس گیمز میں مردوں اور خواتین کے مقابلوں میں پانچ ٹیموں کو میدان میں اتارنے کا منصوبہ ہے۔

Related posts:

ٹوکیو اولمپکس 2020 میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے 10 ایتھلیٹ اور کھلاڑی کون ہیں؟

سعودی الا تحآد اور ایرانی سپاہان کے درمیان منسوخ میچ کے نئے شیڈول کا اعلان

فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کو $119,000 مالیت کی لگژری گھڑی تحفہ میں مل گئی

پاکستانی فٹبالر صدام حسین نے عمان کے سلالہ اسپورٹس کلب کیساتھ معاہدہ کر لیا

کرسٹیانو رونالڈو اور ان کی گرل فرینڈ، سعودی حکام پریشانی کا شکار ہو گئے

سعودی عرب نے WWE ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ کو بھی خرید لیا

چینی ایکروبیٹ لائیو پرفارمنس کے دوران گر کر ہلاک ہو گئی

ایک ہی میچ میں 4 ورلڈ ریکارڈ بنانے والی ٹیم

مزید خبریں

ویڈیو : کوچ نے مداحوں کے سامنے کھلاڑیوں کو تھپڑ دے مارے
کھیل

ویڈیو : کوچ نے مداحوں کے سامنے کھلاڑیوں کو تھپڑ دے مارے

ملتان سلطان کی باؤلنگ کوچ ایلکس ہارٹلی روزے رکھنے لگیں
کھیل

ملتان سلطان کی باؤلنگ کوچ ایلکس ہارٹلی روزے رکھنے لگیں

رونالڈو نے ان شاءاللہ کہہ کر مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا
کھیل

رونالڈو نے ان شاءاللہ کہہ کر مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا

فضا میں کھیل کا میدان، ایڈونچر کہیں تباہی کا نسخہ تو نہیں؟
کھیل

فضا میں کھیل کا میدان، ایڈونچر کہیں تباہی کا نسخہ تو نہیں؟

عثمان خواجہ نے اپنے بلے پر لگا فاختہ کا اسٹیکر کیوں ہٹا دیا؟ وجہ جانئے
کھیل

عثمان خواجہ نے اپنے بلے پر لگا فاختہ کا اسٹیکر کیوں ہٹا دیا؟ وجہ جانئے

رونالڈو پر پابندی عائد کر دی گئی
کھیل

رونالڈو پر پابندی عائد کر دی گئی

وہ معجزہ جس نے محمد یوسف کو راتوں رات سٹار بنا دیا
کھیل

وہ معجزہ جس نے محمد یوسف کو راتوں رات سٹار بنا دیا

کوہلی کون ہے؟ معروف فٹبالر رونالڈو نے پہچاننے سے انکار کر دیا
کھیل

کوہلی کون ہے؟ معروف فٹبالر رونالڈو نے پہچاننے سے انکار کر دیا

"پوما” نے اسرائیل کی قومی فٹ بال ٹیم کی سپانسر شپ ختم کر دی
کھیل

"پوما” نے اسرائیل کی قومی فٹ بال ٹیم کی سپانسر شپ ختم کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021