کویت اردو نیوز ، 15 اکتوبر 2023: افغانستان میں آج صبح ایک اور شدید زلزلہ آیا ہے ۔
امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق، یہ زلزلہ آج (اتوار) افغانستان کے مقامی وقت کے مطابق صبح 8:06 بجے آیا۔
6.3 شدت کا یہ زلزلہ ہرات کے مرکز سے 32.8 کلومیٹر جنوب مشرق میں آیا۔
نیوز رپورٹر کے مطابق ہرات کے علاقے میں وقفے وقفے سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے جارہے ہیں ۔