• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
ہفتہ, جون 21, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

غزہ میں پانی زندگی وموت کامسئلہ بن گیا

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز ، 15 اکتوبر 2023: اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی محاصرے کے باعث غزہ کے لیے پانی زندگی اور موت کا مسئلہ بن گیا ہے۔

مزید خبریں

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ناروے کی شہریت حاصل کرنا اب بے حد آسان

ریل بنانے کی کوشش 21 سالہ نوجوان کی جان لے گئی

اسلام سے نفرت کرنےوالا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنےلگا

اقوام متحدہ نے یہ کہتے ہوئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے کہ بیس لاکھ سے زائد فلسطینیوں کو صاف پانی تک رسائی بہت محدود ہے۔

فلسطینیوں کے لیے اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی (یو این آر ڈبلیو اے) نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے پانی کی سپلائی بند کرنے کے بعد غزہ کی پٹی کے لوگوں کے لیے پانی "زندگی اور موت کا مسئلہ” بن گیا ہے۔ پانی کی کمی کی وجہ سے اب 2 ملین سے زائد افراد خطرے میں ہیں۔

"یہ زندگی اور موت کا معاملہ بن گیا ہے،” UNRWA کے کمشنر جنرل فلپ لازارینی نے کہا۔ غزہ کو بیس لاکھ لوگوں کو پانی فراہم کرنے کے لیے ایندھن کی اشد ضرورت ہے۔

UNRWA کے مطابق، ایک ہفتے سے زیادہ کا عرصہ ہو گیا ہے اور اسرائیل غزہ میں انسانی امداد کی ترسیل کی اجازت نہیں دے رہا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  غزہ میں حماس کے تین انتہائی مطلوب رہنما جنہیں اسرائیل نشانہ بنانا چاہتا ہے

غزہ کی پٹی میں صاف پانی ختم ہو رہا ہے کیونکہ واٹر پلانٹس اور سرکاری پانی کی لائنیں کام کرنا بند کر ہوگئی ہیں۔ فلسطینی اب کنوؤں کا گندا پانی استعمال کرنے پر مجبور ہیں جس سے مختلف بیماریاں پھیلنے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

اسرائیل نے بدھ سے غزہ کی بجلی منقطع کر دی ہے جس سے پانی کی سپلائی متاثر ہو رہی ہے۔

دریں اثناء اسرائیلی دھمکی کے بعد ہزاروں افراد شمالی غزہ سے نقل مکانی کر چکے ہیں۔ اقوام متحدہ نے بمباری کے دوران مختلف حالات میں 1.1 ملین افراد کے بے گھر ہونے کو "ناممکن” قرار دیا ہے۔ غزہ میں گزشتہ ہفتے سے تقریباً 10 لاکھ افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔

"ہمیں فوری طور پر غزہ تک ایندھن پہنچانے کی ضرورت ہے،” فلپ لازارینی کہتے ہیں۔ لوگوں کے لیے پینے کے صاف پانی کا واحد ذریعہ ایندھن ہے۔ اگر ایسا نہ کیا گیا تو پانی کی شدید قلت سے لوگ مرنا شروع ہو جائیں گے جن میں چھوٹے بچے، بوڑھے اور عورتیں شامل ہیں۔ پانی اب آخری لائف لائن ہے۔ میں اپیل کرتا ہوں کہ انسانی امداد کی یہ ناکہ بندی اب ختم کی جائے۔

UNRWA کا یہ بھی کہنا ہے کہ غزہ میں اقوام متحدہ کی پناہ گاہیں بھی اب محفوظ نہیں ہیں اور اس شرمناک عمل کی ماضی میں کوئی نظیر نہیں ملتی۔ UNRWA نے ایک بیان میں کہا کہ جنگوں کے بھی اصول ہوتے ہیں۔ عام شہریوں، ہسپتالوں، سکولوں، کلینکوں اور اقوام متحدہ کے مقامات کو نشانہ نہیں بنایا جا سکتا۔ UNRWA اپنی پناہ گاہوں میں پناہ لینے والے شہریوں کے تحفظ کے لیے بین الاقوامی قانون کے تحت اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رہا ہے اور تنازع کے فریقین سے بات کر رہا ہے۔ اس جنگ میں بین الاقوامی اصولوں کی خلاف ورزی نہیں ہونی چاہیے۔ اقوام متحدہ کی عمارتوں، شہریوں اور شہری انفراسٹرکچر کا تحفظ بھی اس جنگ پر لاگو ہوتا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  کینیا نے سب کے لیے ویزا فری سفر کا آغاز کر دیا

مختلف این جی اوز اور حکومتیں غزہ تک انسانی امداد پہنچانے کی کوششیں کر رہی ہیں، جہاں لاکھوں بچے فوری امداد کے منتظر ہیں۔

Related posts:

پاکستانی شہری اب ویزا کے بغیر بھی اس یورپی ملک کا دورہ کر سکتے ہیں

نیومیکسیکو کاآسمان رنگوں میں چھپ گیا

مصر کے مشہور ساحل پر شارک کے حملے میں خاتون سیاح اپنا بازو کھو بیٹھی

معروف امریکی باکسر نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کردیا

برطانیہ میں دعوت اسلامی کی شخصیت کو بہترین شہری کا اعزاز مل گیا

امیر ترین معروف برطانوی شخصیت نے اسلام قبول کرلیا

نماز کے دوران امام کے موبائل فون پر تلاوت قرآن پر نیا تنازعہ

ترک صدر طیب اردوان کی طبیعت میں پہلے سے کافی بہتری آگئی

مزید خبریں

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟
دنیا

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ناروے کی شہریت حاصل کرنا اب بے حد آسان
دنیا

ناروے کی شہریت حاصل کرنا اب بے حد آسان

ریل بنانے کی کوشش 21 سالہ نوجوان کی جان لے گئی
دنیا

ریل بنانے کی کوشش 21 سالہ نوجوان کی جان لے گئی

اسلام سے نفرت کرنےوالا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنےلگا
دنیا

اسلام سے نفرت کرنےوالا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنےلگا

امارات اور عمان کے بعد سیلاب نے یمن میں تباہی مچا دی
دنیا

امارات اور عمان کے بعد سیلاب نے یمن میں تباہی مچا دی

حجاب والی خواتین کے ریستوران میں داخلے پر پابندی
دنیا

حجاب والی خواتین کے ریستوران میں داخلے پر پابندی

ایشیائی ممالک میں اینڈرائیڈ صارفین پر وائرس کا حملہ
دنیا

ایشیائی ممالک میں اینڈرائیڈ صارفین پر وائرس کا حملہ

سیاحتی مقامات کی فہرست جاری ، ٹاپ 30 میں دو عرب ملک بھی شامل
دنیا

سیاحتی مقامات کی فہرست جاری ، ٹاپ 30 میں دو عرب ملک بھی شامل

خاکروب نے ایمانداری کی بہترین مثال قائم کر کے دل جیت لیے
دنیا

خاکروب نے ایمانداری کی بہترین مثال قائم کر کے دل جیت لیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021