• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
جمعہ, جنوری 23, 2026
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

‘خاموشی شرمناک’، باکسر عامر خان کا سخت ردعمل

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز ، 15 اکتوبر 2023: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے فلسطینیوں کے حق میں بات نہ کرنے والے اپنے ساتھیوں اور دوستوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کی خاموشی شرمناک ہے جس سے صرف دوسروں کو نقصان پہنچ رہا ہے۔

عامر خان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کئی تفصیلی پوسٹس کیں۔

انہوں نے لکھا کہ ‘میرے پورے کیرئیر کے دوران میرا مقصد چیمپئن بننا اور اپنی شہرت اور اثر و رسوخ کے ذریعے دنیا میں مثبت تبدیلی لانا رہا ہے، میں اپنی رائے کا اظہار کرنے اور اظہار خیال کرنے سے کبھی نہیں ڈرتا’۔

انہوں نے کہا کہ حال ہی میں جب یوکرین پر روس نے حملہ کیا تو میں جنگ سے بے گھر ہونے والے یوکرائنی پناہ گزینوں کی مدد کے لیے ذاتی طور پر پولینڈ گیا، اس کے بارے میں بات کی، لیکن جیسے جیسے دنیا دیکھ رہی ہے کہ فلسطین میں کیا ہو رہا ہے، مجھے لگتا ہے کہ میرے بہت ہی ساتھی اور دوست خاموش ہیں، کیوں؟

انہوں نے کہا کہ یہ واضح ہے کہ کچھ لوگ کھل کر فلسطین کی حمایت کا اظہار کرنے سے ڈرتے ہیں۔

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر کا کہنا تھا کہ فلسطینیوں کی زندگیاں اہمیت رکھتی ہیں، دنیا یاد رکھے گی کہ ان کے لیے کس نے بات کی اور کس نے نہیں، اور خدا جانتا ہے کہ جب بے گناہ مسلمانوں پر ظلم ہو رہا تھا تو کون خاموش رہا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  افغانستان : راشد خان کاورلڈکپ کی فیس زلزلہ متاثرین کودینےکااعلان

ایک اور پوسٹ میں ان کا کہنا تھا کہ ‘غیر جانبدارانہ بیان دینا کافی نہیں، اس کا کوئی فائدہ نہیں، قابضین کو متاثرین سے الگ کریں، یہاں ہونے والی اموات کی سیاسی نوعیت کو پہچانیں، کیونکہ ہر نقصان سیاست سے جڑا ہوتا ہے۔ ‘

باکسر نے لکھا کہ جو لوگ اپنے کیریئر کو آگے بڑھانے کے لیے عرب اور مسلم ثقافت کے عناصر کا استعمال کرتے ہیں، آپ کی خاموشی شرمناک ہے، آپ کی خاموشی ایک ‘دہشت گردی’ ہے جو دوسروں کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔

مزید خبریں

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

ویڈیو : کوچ نے مداحوں کے سامنے کھلاڑیوں کو تھپڑ دے مارے

ملتان سلطان کی باؤلنگ کوچ ایلکس ہارٹلی روزے رکھنے لگیں

رونالڈو نے ان شاءاللہ کہہ کر مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا

عامر خان نے کہا کہ بہت سارے متاثر کن اور رول ماڈلز کا اس معاملے پر خاموشی اختیار کرنا اور اپنی پوسٹ ڈیلیٹ کرنا مایوس کن ہے، آپ کس سے ڈرتے ہیں؟ پاؤنڈ یا ڈالر یا دوست کھونے کا خوف؟

ساتھ ہی عامر خان نے فلسطینیوں کی مدد کے لیے عطیات کا بھی مطالبہ کیا۔

عامر خان نے کہا کہ ان کی فاؤنڈیشن (عامر خان فاؤنڈیشن) ایک مقامی ٹیم کے ساتھ مل کر فلسطین میں متاثرہ لوگوں کو خوراک، امداد اور رہائش فراہم کر رہی ہے۔ انہوں نے ان اقدامات میں حصہ ڈالنے کی بھی درخواست کی۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  پاکستان کی فٹبال ٹیم ساف چیمپئن شپ میں حصہ لینے جون میں بھارت کا دورہ کرے گی

فلسطین کی حالیہ کشیدہ صورتحال
7 اکتوبر کو حماس نے اسرائیل پر سمندری، زمینی اور فضائی راستے سے اچانک حملہ کیا جس کے نتیجے میں سینکڑوں افراد مارے گئے۔

ان حملوں کے بعد اسرائیل نے بھی جوابی کارروائی کرتے ہوئے غزہ پر شدید فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں ہزاروں افراد ہلاک اور زخمی ہو چکے ہیں۔

غیر ملکی نشریاتی اداروں کی رپورٹ کے مطابق حماس کی جانب سے الاقصیٰ آپریشن کے آغاز اور اسرائیل کے جوابی حملوں میں اسرائیل میں ہلاکتوں کی تعداد 1200 سے زائد ہوگئی ہے جب کہ غزہ میں 2 ہزار سے زائد ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔

Related posts:

افغان کرکٹ ٹیم بذریعہ پاکستان سری لنکا سفر کرنے کے لئے کوشاں

سری لنکن کرکٹر دانوشکا گوناتھیلاکا زیادتی کے الزام سے بری

سعودی عرب میں دنیا کی سب سے مہنگی کرکٹ لیگ کرانے پر غور

وہ معجزہ جس نے محمد یوسف کو راتوں رات سٹار بنا دیا

وائرل ویڈیو: تیونس کی کھلاڑی فتح کےبعدروپڑی ، جیت کی رقم فلسطینیوں کے نام کردی

ایران: معذور خاتون کھلاڑی نے جنوبی کوریا میں شوٹنگ ورلڈ کپ میں نمایاں پوزیشن حاصل کرلی۔

رونالڈو کو 99 کوڑوں کی سزا ، ایرانی حکومت کا بیان سامنے آگیا

فائیو سائیڈ ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان نے عمان کو شکست سے دوچار کردیا

مزید خبریں

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
کھیل

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

ویڈیو : کوچ نے مداحوں کے سامنے کھلاڑیوں کو تھپڑ دے مارے
کھیل

ویڈیو : کوچ نے مداحوں کے سامنے کھلاڑیوں کو تھپڑ دے مارے

ملتان سلطان کی باؤلنگ کوچ ایلکس ہارٹلی روزے رکھنے لگیں
کھیل

ملتان سلطان کی باؤلنگ کوچ ایلکس ہارٹلی روزے رکھنے لگیں

رونالڈو نے ان شاءاللہ کہہ کر مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا
کھیل

رونالڈو نے ان شاءاللہ کہہ کر مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا

فضا میں کھیل کا میدان، ایڈونچر کہیں تباہی کا نسخہ تو نہیں؟
کھیل

فضا میں کھیل کا میدان، ایڈونچر کہیں تباہی کا نسخہ تو نہیں؟

عثمان خواجہ نے اپنے بلے پر لگا فاختہ کا اسٹیکر کیوں ہٹا دیا؟ وجہ جانئے
کھیل

عثمان خواجہ نے اپنے بلے پر لگا فاختہ کا اسٹیکر کیوں ہٹا دیا؟ وجہ جانئے

رونالڈو پر پابندی عائد کر دی گئی
کھیل

رونالڈو پر پابندی عائد کر دی گئی

وہ معجزہ جس نے محمد یوسف کو راتوں رات سٹار بنا دیا
کھیل

وہ معجزہ جس نے محمد یوسف کو راتوں رات سٹار بنا دیا

کوہلی کون ہے؟ معروف فٹبالر رونالڈو نے پہچاننے سے انکار کر دیا
کھیل

کوہلی کون ہے؟ معروف فٹبالر رونالڈو نے پہچاننے سے انکار کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

Asim Munir Saudia

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

حالیہ پوسٹیں

  • یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
  • مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
  • سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
  • سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین
  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021