• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
جمعرات, دسمبر 11, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

حماس اسرائیل جنگ : 71 سالہ امریکی نے 6 سالہ مسلمان بچے کو قتل کر دیا

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز ، 16 اکتوبر 2023: امریکی پولیس نے ریاست الینوائے میں ایک 71 سالہ شخص کو چھ سالہ بچے کو مسلمان ہونے کی وجہ سے قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔

جوزف زوبا نامی شخص پر الزام ہے کہ اس نے چھ سالہ بچے کو قتل کیا جبکہ اس کی 32 سالہ ماں کو زخمی کر دیا۔

پلین فیلڈ، الینوائے میں ول کاؤنٹی شیرف کے دفتر نے ایک بیان میں کہا کہ جوزف نے اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری تنازعہ کی وجہ سے دونوں کو نشانہ بنایا۔

پولیس نے جوزف زوبا کے خلاف قتل سمیت نفرت انگیز جرائم کا مقدمہ بھی درج کر لیا ہے۔

پولیس کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ہفتے کی صبح شیرف کے دفتر کو ایک خاتون کی طرف سے ہنگامی فون کال موصول ہوئی جس نے کہا کہ اس کے مالک مکان نے اس پر حملہ کیا ہے۔

مزید خبریں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ناروے کی شہریت حاصل کرنا اب بے حد آسان

ریل بنانے کی کوشش 21 سالہ نوجوان کی جان لے گئی

پولیس کے بیان میں کہا گیا ہے کہ خاتون نے کہا کہ وہ باتھ روم میں بھاگی اور حملہ آور سے لڑتی رہی۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  جنونی شخص کا پاکستانی فیملی پر قاتلانہ حملہ، گھر کا سربراہ قتل

تاہم جب پولیس موقع پر پہنچی تو انہوں نے دیکھا کہ خاتون اور اس کے بچے کے سینوں، پیٹ اور بازوؤں پر کئی بار وار کیے گئے تھے۔

پولیس نے ماں بیٹے کی شناخت جاری نہیں کی۔ دونوں کو ہسپتال لے جایا گیا لیکن بچہ دم توڑ گیا۔ بعد میں پتہ چلا کہ ملزم نے بچے پر چھری سے 26 وار کیے تھے۔

Related posts:

امریکن ائیرلائنز کی ایک پرواز میں ایک مسافر کو فلائٹ اٹینڈنٹ کو ویٹر بلانا مہنگا پڑگیا

حماس نے اسرائیلی قیدیوں کے دل جیت لیے

فرانس : نئے غیر ملکی طلباء کے امیگریشن قوانین میں تبدیلی

ملائیشین ائیرلائن نے پاکستان کیلئے براہ راست پروازوں کا اعلان کردیا

برطانیہ جانے کے لیے کن درخواستوں کے لیے انگریزی ٹیسٹ کی ضرورت ہے؟

ہفتہ بھر شادی کی تقریبات ، 40,000 مصریوں کی شرکت

‏امریکہ کا ویزہ حاصل کرنے کے خواہشمندوں کے لئے خوشخبری

چین نے نئی ویزا پالیسی متعارف کرا دی

مزید خبریں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
دنیا

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟
دنیا

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ناروے کی شہریت حاصل کرنا اب بے حد آسان
دنیا

ناروے کی شہریت حاصل کرنا اب بے حد آسان

ریل بنانے کی کوشش 21 سالہ نوجوان کی جان لے گئی
دنیا

ریل بنانے کی کوشش 21 سالہ نوجوان کی جان لے گئی

اسلام سے نفرت کرنےوالا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنےلگا
دنیا

اسلام سے نفرت کرنےوالا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنےلگا

امارات اور عمان کے بعد سیلاب نے یمن میں تباہی مچا دی
دنیا

امارات اور عمان کے بعد سیلاب نے یمن میں تباہی مچا دی

حجاب والی خواتین کے ریستوران میں داخلے پر پابندی
دنیا

حجاب والی خواتین کے ریستوران میں داخلے پر پابندی

ایشیائی ممالک میں اینڈرائیڈ صارفین پر وائرس کا حملہ
دنیا

ایشیائی ممالک میں اینڈرائیڈ صارفین پر وائرس کا حملہ

سیاحتی مقامات کی فہرست جاری ، ٹاپ 30 میں دو عرب ملک بھی شامل
دنیا

سیاحتی مقامات کی فہرست جاری ، ٹاپ 30 میں دو عرب ملک بھی شامل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021