• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
بدھ, مئی 14, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

انتظار کی گھڑیاں ختم ‘ٹائیگر 3’ کا ٹریلر جاری

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز، 16 اکتوبر 2023: بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے مداحوں کا انتظار آخرکار ختم ہوگیا کیونکہ یش راج فلمز نے ان کی نئی بلاک بسٹر فلم ‘ٹائیگر 3’ کا ٹریلر جاری کردیا ہے۔

مزید خبریں

غزہ فنڈز کے لیے نیلامی ، ‘ جوکر ‘ کے ہیرو نے دستخط شدہ پوسٹر دے دیا

کرنسی نوٹوں سے بنے گلدستے دینا سوشل میڈیا انفلونسرز کو مہنگا پڑ گیا

بھارتی اداکارہ 150 تولہ سوناچوری کرنےپر گرفتار

مقبوضہ کشمیر پر بننے والی بھارتی فلم پر خلیجی ریاستوں میں پابندی عائد

Jasoos ایجنٹ سلمان خان کی آنے والی فلم ‘ٹائیگر 3’ منیش شرما کی ہدایت کاری میں اب تک کی بہترین فلم ثابت ہونے جا رہی ہے اور سب کی نظریں اس فلم کی ریلیز پر لگی ہوئی ہیں۔

سلمان خان کے مداح ‘ٹائیگر 3’ سے متعلق ہر خبر پر نظریں جمائے ہوئے ہیں اور آج فلم کے ٹریلر نے مداحوں کو خوش کردیا ہے۔

یش راج فلمز نے سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ‘ٹائیگر 3’ کے ٹریلر کا ایک مختصر ویڈیو کلپ پوسٹ کیا ہے جس میں سلمان خان اور کترینہ کیف ایکشن میں ہیں۔

ٹریلر میں سلمان خان اور کترینہ کی شادی تک اپنے دشمنوں سے لڑائی کو دکھایا گیا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  ریحام خان نے اپنی 50 ویں سالگرہ اظہار تشکر اور محبت کے ساتھ منائی

بھارتی میڈیا کے مطابق کترینہ کیف اس فلم میں زویا نامی جاسوس کا کردار ادا کریں گی، فلم میں سلمان خان اور کترینہ کیف کا ایک بیٹا بھی ہوگا اور وہ اپنے ملک کے خلاف لڑیں گے کیونکہ ان کا ملک ٹائیگر کے خاندان کے خلاف کھڑا ہوگا۔ .

واضح رہے کہ میگا ایکشن اور تھرلر فلم میں سپر اسٹار سلمان خان، کترینہ کیف اور عمران ہاشمی جلوہ گر ہوں گے اور اسے دیوالی کے موقع پر ریلیز کیا جائے گا۔

یہ ٹائیگر فرنچائز کی تیسری فلم ہے اور اس سے پہلے 2012 میں ‘ایک تھا ٹائیگر’ اور 2017 میں ‘ٹائیگر زندہ ہے’۔

یش راج اسپائی یونیورس بالی ووڈ کی بلاک بسٹر سیریز بن چکی ہے، جس میں ہریتک روشن کی ‘وار’ اور شاہ رخ خان کی ‘پٹھان’ نے ہندی سنیما میں سنسنی مچا دی ہے۔

Related posts:

میری بیوی کو گنجا کیوں کہا، معروف ہالی وڈ اداکار ول اسمتھ نے میزبان کو تھپڑ رسید کر دیا

بھارتی اداکارہ 150 تولہ سوناچوری کرنےپر گرفتار

ملی نغمہ 'دل دل پاکستان ' کی تاریخ ساز مقبولیت کی وجہ کیا بنی؟

گلوکارعاطف اسلم کی اذان دینےکی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

راکھی ساونت کے بھائی راکیش ساونت کو گرفتار کر لیا گیا

کنسرٹ کے دوران نوٹ پھینکنے والے مداح کو عاطف اسلم کا بہترین مشورہ

شہنازگل کوہسپتال داخل کرادیاگیا

گلوکارہ عائمہ بیگ نے خودکشی کی کوشش کیوں کی؟

مزید خبریں

غزہ فنڈز کے لیے نیلامی ، ‘ جوکر ‘ کے ہیرو نے دستخط شدہ پوسٹر دے دیا
انٹرٹینمنٹ

غزہ فنڈز کے لیے نیلامی ، ‘ جوکر ‘ کے ہیرو نے دستخط شدہ پوسٹر دے دیا

کرنسی نوٹوں سے بنے گلدستے دینا سوشل میڈیا انفلونسرز کو مہنگا پڑ گیا
انٹرٹینمنٹ

کرنسی نوٹوں سے بنے گلدستے دینا سوشل میڈیا انفلونسرز کو مہنگا پڑ گیا

بھارتی اداکارہ 150 تولہ سوناچوری کرنےپر گرفتار
انٹرٹینمنٹ

بھارتی اداکارہ 150 تولہ سوناچوری کرنےپر گرفتار

مقبوضہ کشمیر پر بننے والی بھارتی فلم پر خلیجی ریاستوں میں پابندی عائد
انٹرٹینمنٹ

مقبوضہ کشمیر پر بننے والی بھارتی فلم پر خلیجی ریاستوں میں پابندی عائد

شادی نامہ پردستخط ، معروف گلوکارکو آٹو گراف مہنگا پڑ گیا
انٹرٹینمنٹ

شادی نامہ پردستخط ، معروف گلوکارکو آٹو گراف مہنگا پڑ گیا

شعیب ملک کی نئی شادی پرڈیپ فیک سےبنی میم وائرل
انٹرٹینمنٹ

شعیب ملک کی نئی شادی پرڈیپ فیک سےبنی میم وائرل

بالی ووڈ اداکار بیٹیوں سمیت طیارہ حادثے میں جاں بحق
انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ اداکار بیٹیوں سمیت طیارہ حادثے میں جاں بحق

برائیڈل کوٹیور ویک میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا شاندار مظاہرہ
انٹرٹینمنٹ

برائیڈل کوٹیور ویک میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا شاندار مظاہرہ

سی آئی ڈی کے معروف اداکار کو دل کا خطرناک دورہ
انٹرٹینمنٹ

سی آئی ڈی کے معروف اداکار کو دل کا خطرناک دورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021