کویت اردو نیوز ، 17 اکتوبر 2023: کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں سوٹ کیس سے لڑکی کی لاش ملی ہے ، تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ تفتیش کا دائرہ والدین کے گرد گھومنے لگا ہے۔
فوٹیجز میں رکشہ کو مین روڈ سے آتے ہوئے دیکھا گیا۔ رکشہ ڈرائیور کے ساتھ ایک بچے اور ایک خاتون کو بیٹھے دیکھا جا سکتا ہے۔
تفتیشی ذرائع کے مطابق رکشہ لاش لے کر ناظم آباد چورنگی سے لیاقت آباد لائم ڈپو آیا تھا اور رکشہ میں سوار ملزمان رونگ سائیڈ سے آئے تھے۔
تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان سوٹ کیس پھینک کرندی کنارے سڑک سے فرار ہو گئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ 19 سالہ اریشہ کو باندھ کر تشدد کے بعد قتل کیا گیا۔ واقعے کی مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔
Related posts:
حکومت پاکستان نے کوہ پیما محمد علی سدپارہ کے انتقال کی باقاعدہ تصدیق کر دی
خنجر پر زہر لگا کر بہنوئی کوقتل کرنے آئے لیکن پکڑے گئے
پاکستان، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کی توانائی منصوبوں کے پیش نظر اہم بات چیت
اوورسیز پاکستانیوں کوفراڈ سے بچانے کیلیے خصوصی اقدامات
معذور ہونےکابہانہ بناکر 39 آئی فونز اسمگل کرنےکی کوشش ناکام
سعودی عرب نے پاکستان کی بڑی مشکل حل کر دی
کراچی میں بارش اور آندھی کے باعث حادثات میں بچے سمیت 4 افراد جاں بحق
کراچی ائرپورٹ پر جعلی ڈاکومنٹس پر باکو جانیوالا مسافر آف لوڈ