• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
بدھ, جولائی 16, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

غزہ پر اگلا حملہ زمینی کے بجائے سرپرائز ہوسکتا ہے، اسرائیل کی نئی دھمکی

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز ، 17 اکتوبر 2023: اسرائیل نے غزہ پر حملوں کے نئے طریقوں کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ سب غزہ پر بری فوج کی ممکنہ کارروائی کو جنگ کا اگلا مرحلہ تصور کر رہے ہیں تاہم اس بار کچھ نیا ہو سکتا ہے۔

مزید خبریں

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ناروے کی شہریت حاصل کرنا اب بے حد آسان

ریل بنانے کی کوشش 21 سالہ نوجوان کی جان لے گئی

اسلام سے نفرت کرنےوالا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنےلگا

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے غزہ کے شہریوں کو انخلاء کا الٹی میٹم دے دیا ہے جس کے بعد اس کی فوج بڑے حملے کی تیاری کر رہی ہے جب کہ اسرائیلی فضائیہ پہلے ہی بمباری کر رہی ہے۔

دوسری جانب غزہ کی ناکہ بندی کرکے اسرائیل نے بجلی اور خوراک کی سپلائی روک دی ہے جس پر کئی ممالک نے اسرائیل سے ناکہ بندی ختم کرنےاور غزہ پرزمینی حملےسےبازرہنے کاپرزورمطالبہ کیا ہے۔

اس حوالے سے اسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ہر کوئی سمجھتا ہے کہ غزہ میں فوجی آپریشن اب زمینی آپریشن ہو گا تاہم جنگ کا اگلا مرحلہ جس کی ہم تیاری کر رہے ہیں وہ کچھ نیا ہو سکتا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  امریکہ میں ایک شہری نے جان بوجھ کر اپنی گاڑی تھانے پر چڑھا دی

اسرائیلی فوج کے ترجمان نے ڈھٹائی سے کہا کہ وہ بین الاقوامی قوانین کے تحت غزہ پر ہتھیار استعمال کر رہے ہیں کیونکہ وہاں ابھی تک انسانی بنیادوں پر جنگ بندی نہیں ہوئی ہے۔

غزہ کی ناکہ بندی کے بعد مصر نے رفح بارڈر کراسنگ کو بھی بند کر دیا ہے جس کی وجہ سے لاکھوں فلسطینی پھنسے ہوئے ہیں اور ان تک انسانی امداد نہیں پہنچ سکتی۔

واضح رہے کہ غزہ پر اسرائیل کے حملے میں اب تک 3 ہزار کے قریب فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جن میں ایک ہزار سے زائد خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

Related posts:

الجزائر کا باشندہ ہوائی جہاز کے پہیوں میں چھپ کر پیرس پہنچ گیا

پائلٹ نے اپنی پہلی پرواز میں ماں کو حج پر لے جا کر حیران کر دیا

کتا کاٹ لے تو فی دانت 10 ہزار روپے معاوضہ ملے گا

یورپ میں 11 ممالک نے شینگن ویزا کے لیے سرحدی رکاوٹیں کھڑی کر دیں

ترکی کا گولڈن پاسپورٹ حاصل کرنے میں غیر ملکیوں کی دلچسپی

جرمنی نے مسلمان خواتین اساتذہ کو حجاب پہننے کی اجازت دے دی

ایلون مسک پر مقدمہ درج ہو گیا

غزہ جنگ کے تناظر میں ایلون مسک کا بڑا بیان سامنے آگیا

مزید خبریں

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟
دنیا

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ناروے کی شہریت حاصل کرنا اب بے حد آسان
دنیا

ناروے کی شہریت حاصل کرنا اب بے حد آسان

ریل بنانے کی کوشش 21 سالہ نوجوان کی جان لے گئی
دنیا

ریل بنانے کی کوشش 21 سالہ نوجوان کی جان لے گئی

اسلام سے نفرت کرنےوالا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنےلگا
دنیا

اسلام سے نفرت کرنےوالا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنےلگا

امارات اور عمان کے بعد سیلاب نے یمن میں تباہی مچا دی
دنیا

امارات اور عمان کے بعد سیلاب نے یمن میں تباہی مچا دی

حجاب والی خواتین کے ریستوران میں داخلے پر پابندی
دنیا

حجاب والی خواتین کے ریستوران میں داخلے پر پابندی

ایشیائی ممالک میں اینڈرائیڈ صارفین پر وائرس کا حملہ
دنیا

ایشیائی ممالک میں اینڈرائیڈ صارفین پر وائرس کا حملہ

سیاحتی مقامات کی فہرست جاری ، ٹاپ 30 میں دو عرب ملک بھی شامل
دنیا

سیاحتی مقامات کی فہرست جاری ، ٹاپ 30 میں دو عرب ملک بھی شامل

خاکروب نے ایمانداری کی بہترین مثال قائم کر کے دل جیت لیے
دنیا

خاکروب نے ایمانداری کی بہترین مثال قائم کر کے دل جیت لیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021