کویت اردو نیوز ،25 اکتوبر 2023: جنرل ڈائریکٹوریٹ آف کریمنل انویسٹی گیشن کے کرمنل انویسٹی گیشن ڈپارٹمنٹ (سی آئی ڈی) نے ایشیائی شہریت کے ایک شخص کو متعدد سرکاری دستاویزات کی جعلسازی کے الزام میں گرفتار کیا ہے ،
زیربحث دستاویزات میں سے کچھ شناختی کارڈز، لیز، بینک سٹیٹمنٹس، سرٹیفکیٹس اور تنخواہ کے گوشوارے ہیں۔
کم از کم 51 افراد جنہوں نے پیسوں کے عوض ملزمان سے ڈیل کی تھی ، ان کو طلب کیا گیا اور انہی کے مطابق ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔
سی آئی ڈی نے بتایا کہ ضبط شدہ اشیاء کے ساتھ لوگوں کو اس سلسلے میں مناسب قانونی اقدامات کرنے کے لیے اقتصادی اور الیکٹرانک جرائم سے نمٹنے کے محکمے کے حوالے کیا جائے گا ۔
Related posts:
بحرینی وزارت خارجہ نے اپنے شہریوں کے انخلاء کو یقینی بنانے کیلئے سوڈان میں بحرینی سفارتخانے کے رابطہ...
مسجد الحرام میں گاڑی لے کر آنے والا معاملہ کیا تھا
سعودی عرب: عوام سے آج بروز اتوار ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کی اپیل
امارات: ویزا اور اقامہ کے حوالے سے وارننگ جاری
ہفتے میں کام کے صرف 4 دن جسے برطانیہ جلد ہی شروع کرنے جا رہا ہے
سلطنت عمان نے اسرائیل کے لیے اپنی فضائی حدود کھولنے سے انکار کردیا
متحدہ عرب امارات: رمضان المبارک میں بارش متوقع ہے
شیخ محمد نے دبئی 2040 اربن ماسٹر پلان کے فیز IIکی منظوری دے دی ۔