سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق وڈیو میں خواتین تجارتی مرکز میں سعودی پرچم اٹھائے ہوئے نظر آرہی ہیں- نوک جھونک لڑائی میں تبدیل ہوگئی- جس میں ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال ہوا- دیکھتے ہی دیکھتے مال میں چیخ و پکار بڑھتی چلی گئی اور تجارتی مرکز کا منظر بدنظمی کی مثال بن گیا-
حفر الباطن سعودی عرب کے شمال مشرقی صوبے الشرقیہ کی ایک کمشنری ہے- اس کا رقبہ 144 مربع کلو میٹر ہے- یہ دارالحکومت ریاض سے 500 کلو میٹر کے فاصلے پرواقع ہے-
2017 کی مردم شماری کے لحاظ سے اس کی آبادی 3 لاکھ 90 ہزار 282 ہے-
Related posts:
متحدہ عرب امارات کا لیبر قانون پارٹ ٹائم ورکرز کے بارے میں کیا کہتا ہے؟
ایپ ٹیکسی ڈرائیوروں پر نئی پابندی عائد
سعودی نرس نے جگر کا ٹکڑا عطیہ کرکے بچے کی جان بچائی
بنگلہ دیش سعودی عرب کی ای ویزا سہولیات حاصل کرنے والا پہلا ملک بن گیا۔
متحدہ عرب امارات: ماہ رمضان میں کھانے پینے کی اشیاء پر 75 فیصد رعایت کا اعلان کر دیا گیا
عمان: دقم میں 3D پرنٹڈ کافی شاپ کھل گئی۔
اونٹنی کی قیمت 30 ملین ریال لیکن مالک نے فروخت نہ کیا
خلیجی ریاستوں نے جی سی سی سمٹ میں ’یکجہتی اور استحکام‘ معاہدے پر دستخط کر دیئے