کویت سٹی 27 ستمبر: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 345 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 103,544 ہو گئی ہے۔
اموات کے 04 نئے واقعات (کل 601)
شفایابی کے 718 نئے کیس (کل 94,929)
مزید پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 26 ستمبر کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
- 37 فروانیہ گورنریٹس
- 63 احمدی گورنریٹس
- 49 جہرہ گورنریٹس
- 112 حولی گورنریٹس
- 64 دارالحکومت کویت
Related posts:
کویت نے انڈونیشیا سے طبی عملہ منگوانے کا منصوبہ بنا لیا
کویت ہوائی اڈے کے طریقہ کار میں فی الحال کوئی تبدیلی نہیں ہوئی
کویت: 08 ہزار غیرملکیوں کے ڈرائیونگ لائسنس ضبط کر لئے گئے
گھریلو ملازمین کی تنخواہ صرف 90 دینار مقرر کرنے پر کویتی شہری بول پڑے
پاکستان کا کویت کی لیبر مارکیٹ کو درکار تمام ماہر افرادی قوت فراہم کرنے کا عزم
کویت: الجہرہ میں جدید طرز کے جمعہ بازار کا قیام
کویت: جلیب الشیوخ اور مھبولہ میں سخت سکیورٹی چیکنگ کے دوران متعدد افراد کو گرفتار کر لیا گیا
کویت بین الاقوامی ہوائی اڈہ پر سامان گم ہونے کی صورت میں کیا کرنا چاہیے؟ وضاحت جاری