کویت اردو نیوز 29 ستمبر : کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 587 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 104,568 ہو گئی ہے۔
اموات کے 02 نئے واقعات (کل 607)
شفایابی کے 538 کیس (کل 96,049)
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
- فروانیہ گورنریٹس
- احمدی گورنریٹس
- جہرہ گورنریٹس
- حولی گورنریٹس
- دارالحکومت کویت
Related posts:
کویت ائیرپورٹ پر جعلی PCR رپورٹ پیش کرنے پر مسافر اور متعلقہ ائیرلائن پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا ف...
کویت ائیر ویز نے پاکستان اور بھارت کے لئے ریزرویشنز کا آغاز کر دیا
کویت سے 16 مقامات کے لئے پروازیں بحال ہونے کی توقع
کویت میں تیز ہوائیں چلنے کی وارننگ جاری
کویت وزارت تعلیم میں 18 سال سے کیمسٹری کی ٹیچر پیشہ ور بھکاری نکلی
حولی کیسوں میں نمایاں کمی کا رجحان
کویت میں سال 2022 کے دوران 34 لاکھ افراد پر ٹریفک جرمانے عائد
کویت وزارت داخلہ نے ڈیلیوری ملازمین پر شکنجہ کس لیا، 300 افراد گرفتار