کویت اردو نیوز : امریکا کی جانب سے اسرائیل کو فراہم کردہ دفاعی نظام بری طرح ناکام ہوگیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کے ’آئرن ڈوم‘ کے نام سے مشہور دفاعی نظام نے تل ابیب پر میزائل داغ دیا ۔ اسرائیل کا دفاعی نظام حماس کے مؤثر ترین میزائل حملوں کو روکنے میں بھی بری طرح ناکام ہو چکا ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں اسرائیلی دفاعی نظام سے فائر کیے گئے میزائل کو یو ٹرن لیتے ہوئے تل ابیب پر گرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ میزائل گرنے سے املاک کو نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
اسرائیل نے 10 مختلف مقامات پر دفاعی نظام نصب کیے ہیں۔ یہ دفاعی نظام 60 مربع میل تک دفاعی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ دفاعی نظام امریکا نے اسرائیل کو فراہم کیا تھا۔
Related posts:
روس کے ایک مسافر طیارہ نے کھیتوں میں ایمرجنسی لینڈنگ کر لی
یورپ کے امیر ترین ملک کے لوگ کس مجبوری میں ملک چھوڑ رہے ہیں؟
گاڑی کی قیمت ، جو آپ کے ہوش اڑا دے
ترکی نے صرف سات ماہ میں 1 کروڑ کے قریب سیاحوں کے ساتھ ریکارڈ قائم کردیا
امریکا میں قید عافیہ صدیقی کی 20 سال بعد بہن سے ملاقات
امیر کویت، ولی عہد اور وزیراعظم کی جانب سے بھارت کو مبارکباد پیش
کینیڈا نے مستقل رہائشی بننے کے تیز ترین طریقے کا اعلان کردیا
فلسطینی پرچم دیکھ کر اسرائیلی خواتین پاگل پن پر اتر آئیں