• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
پیر, دسمبر 8, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

سائنسدانوں نے ابوالہول کے مجسمے کا صدیوں پرانا راز دریافت کر لیا

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : مصر کے صدیوں پرانے اہرام ایک عرصے سے لوگوں اور سائنسدانوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔

مصر کے ہزاروں سال پرانے اہرام کے بارے میں ابھی تک بہت کچھ معلوم نہیں ہے، اور مزید جاننے کے لیے تحقیق جاری ہے۔

گیزا کے عظیم حرم کے ساتھ ساتھ ابو الہول کا مجسمہ بھی سائنسدانوں کے لیے ایک معمہ بنا ہوا ہے، جو آج تک یہ نہیں سمجھ سکے کہ ہزاروں سال قبل اتنا بڑا مجسمہ کیسے بنایا گیا۔

اب سائنسدانوں نے اس حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ وہ جان چکے ہیں کہ ساڑھے 4 ہزار سال قبل ابو الہول کی تعمیر کیسے ممکن تھی۔

کئی دہائیوں تک ماہرین اس بات پر متفق تھے کہ ابو الہول کے مجسمے کا چہرہ پتھر کے اوزاروں سے تراشا گیا تھا لیکن وہ یہ نہیں سمجھ سکے کہ اس کا اتنابڑا جسم کیسے بنا۔

ایک ممکنہ جواب نیویارک یونیورسٹی کی ایک تحقیق میں دیا گیاہے ۔

تحقیق میں کہا گیا ہے کہ یہ صحرا میں صدیوں سے تیز ہواؤں کی وجہ سے چٹان میں ہونے والی تبدیلیوں سے ممکن ہوا ہے۔

مزید خبریں

آسٹریلیا میں "بلیک باکس” جیسا فولادی ڈھانچے کی تعمیر، انسانیت کے آخری لمحات محفوظ کرنے کی کوشش

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

محققین کے مطابق لیبارٹری کے تجربات سے ثابت ہوا کہ ہوا کے تیز بہاؤ کی وجہ سے چٹانوں میں ابو الہول جیسا ڈھانچہ بننا ممکن ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  کیا تھامس ایڈیسن لائٹ بلب کا 'موجد' نہیں تھا؟

لیکن ان کا کہنا تھا کہ اس کا یہ مطلب نہیں کہ یہ عظیم مجسمہ مکمل طور پر فطرت کی طرف سے تراشی گئی تھی بلکہ چٹان میں ہونے والی تبدیلیوں کو قدیم مصریوں نے شکل دی تھی۔

اس تحقیق کے لیے انہوں نے چونے کے پتھر پر مبنی ماڈل چٹانیں تیار کیں اور انہیں پانی کی تیز ندی سے دھویا۔

ابو الہول کے مجسمے میں موجود اجزاء کو مدنظر رکھتے ہوئے ان ماڈلز کے لیے نرم چونا استعمال کیا گیا اور پانی کا بہاؤ ان ماڈلز میں شیر جیسا ڈھانچہ بنانے لگا۔

محققین کے مطابق صحرا میں تیز ہواؤں کی وجہ سے ایسی چٹانیں قدرتی طور پر کسی جانور کے بیٹھنے یا لیٹنے جیسی شکل اختیار کر لیتی ہیں۔

ابو الہول کا مجسمہ بہت پراسرار سمجھا جاتا ہے کیونکہ 20 میٹر اونچا مجسمہ چونے کے پتھر کی چٹان سے تراشا گیا تھا۔

1981 میں ایک ماہر ارضیات فاروق الباز نے مشورہ دیا کہ ابو الہول کی تعمیر میں تیز ہواؤں نے اہم کردار ادا کیا۔

اب نئی تحقیق کے نتائج نے اس خیال کو تقویت دی ہے۔

محققین کے مطابق نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ ابوالہول جیسے ڈھانچے ایسے حالات میں بن سکتے ہیں۔

لیکن انہوں نے اعتراف کیا کہ مجسمہ کتنا قدرتی ہے اور کتنا انسان ساختہ ہے اس سوال کا جواب ابھی تک نہیں ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  منگولیا میں سجےاسنو فیسٹیول نے عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا

ان کا مزید کہنا تھا کہ ہماری تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ زیادہ تر سر، گردن اور پنجے فطرت کی طرف سے تراشے گئے ہیں۔

Related posts:

کان کی بالی کی تلاش میں قدیم خزانہ مل گیا

ایلومینیم فوائل مسائل سے نمٹنے میں بہترین مددگار

آسٹریلیا؛ ہوٹل میں ہیئر ڈرائر استعمال کرنے پر خاتون کو لاکھوں روپےجرمانہ

دنیا کی خطرناک ترین 'دکان' کیا آپ یہاں شاپنگ کرنا پسند کریں گے؟

کوریا میں بھوکا طالبعلم نمائش میں رکھا قیمتی فن پارہ کھا گیا

زمین کا قدیم ترین پانی کہاں ہے ؟

138 سال بعد پیدا ہونے والی بچی نے خاندان اور دنیا کو حیران کردیا

دو پائلٹس کی 64 دن تک بلارکے طیارہ اڑانےکی انتہائی دلچسپ داستان

مزید خبریں

black box in australia
دلچسپ و عجیب

آسٹریلیا میں "بلیک باکس” جیسا فولادی ڈھانچے کی تعمیر، انسانیت کے آخری لمحات محفوظ کرنے کی کوشش

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
دلچسپ و عجیب

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا
دلچسپ و عجیب

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد
دلچسپ و عجیب

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

پائلٹس کےآخری الفاظ ، جنہوں نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیے
دلچسپ و عجیب

پائلٹس کےآخری الفاظ ، جنہوں نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیے

مصری جوڑا جو 40 سال سے کشتی میں رہ رہا ہے
دلچسپ و عجیب

مصری جوڑا جو 40 سال سے کشتی میں رہ رہا ہے

باورچی خانے کی کھدائی کے دوران خزانہ دریافت
دلچسپ و عجیب

باورچی خانے کی کھدائی کے دوران خزانہ دریافت

دھوکے کا بدلہ : لڑکی نے بوائے فرینڈ کے والد سے شادی کر لی
دلچسپ و عجیب

دھوکے کا بدلہ : لڑکی نے بوائے فرینڈ کے والد سے شادی کر لی

سائنس کے ذریعے مرنے والے کے ساتھ بات چیت کرنا ممکن
دلچسپ و عجیب

سائنس کے ذریعے مرنے والے کے ساتھ بات چیت کرنا ممکن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021