• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
اتوار, جولائی 13, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

ملازمت کی آڑ میں خواتین کو جنسی ہراساں کرنے کے لیے عمان اسمگل کرنے والی خاتون گرفتار

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : خاتون کو عمان سمگل کرنے والی خواتین کوملازمت کی آڑ میں جنسی طور پر ہراساں کرنے پر گرفتار کر لیا گیا۔

مزید خبریں

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب : لافانی محبت کی داستانوں کے عینی شاہد مقامات

اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل لاہور نے ایک کارروائی کرتے ہوئے بیرون ملک بیوٹی پارلرز میں پرکشش نوکریاں دلانے کی آڑ میں خواتین کو ہوٹلوں میں رقص کرنے اور جنسی طور پر ہراساں کرنے والی خاتون سمگلر کو گرفتار کر لیا۔

ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور زون سرفراز ورک کی ہدایت پر انسانی سمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ادھر ایک چھاپے میں انسانی سمگلنگ کے گھناؤنے جرم میں ملوث گروہ کی سرغنہ کوگرفتارکرلیاگیاہے۔

ملزمہ کو لاہور کے علاقے اچھرہ سے گرفتار کیا گیا۔ یہ خاتون سادہ لوح خواتین کو نوکریاں دے کر عمان بھیجتی تھی۔ متاثرین کو بیوٹیشن کی نوکریوں کا جھانسہ دیا گیا لیکن بعد میں انہیں بیرون ملک رقص کرنے پر مجبور کیا گیا۔

گرفتار ملزمان سے متعدد پاسپورٹ اور سفری دستاویزات برآمد ہوئی ہیں۔ خاتون کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  سعودی محکمہ پاسپورٹ کارمضان کےموقع پر خصوصی مہر کا اجراء

واضح رہے کہ رواں سال کے دوران اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل لاہور نے 267 سے زائد انسانی سمگلروں کو گرفتار کیا ہے۔ ملزمان میں 6 ریڈ بک انتہائی مطلوب انسانی سمگلر بھی شامل ہیں۔ گرفتار ملزمان ویزہ فراڈ اور انسانی سمگلنگ کے سنگین جرائم میں ملوث تھے۔

Related posts:

سعودی عرب نے 2023 کے حجاج کرام کیلئے انشورنس کی لاگت میں کمی کا اعلان کر دیا

اتحاد ایئرویز نے ہوائی کرایوں پر بھاری رعایت کا اعلان کردیا

مرسر سروے میں کویت کو خلیجی ممالک کا دوسرا سستا جبکہ ریاض کو مہنگا ترین شہر قرار دے دیا گیا

سعودیہ عرب میں ذی الحجہ کا چاند نظر آتے ہی با ضابطہ چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

غیر قانونی طور پر حج ادا کرنے والے300 افراد کو گرفتار کر لیا گیا

سعودی حکومت کا فوڈ سپورٹ پروگرام، سات لاکھ پاکستانی مستفید ہوں گے

ایمبولینس کو راستہ نہ دینے پر 2000 ریال تک جرمانہ

ابوظہبی: مشن امپاسبل کی کاسٹ،عملے کی فلم کے پریمئیر میں شرکت

مزید خبریں

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
خلیجی ممالک

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
پاکستان

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
خلیجی ممالک

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب :  لافانی محبت کی داستانوں کے عینی شاہد مقامات
خلیجی ممالک

سعودی عرب : لافانی محبت کی داستانوں کے عینی شاہد مقامات

ناسا نے سیلاب میں ڈوبے دبئی کی تصاویر جاری کر دیں
خلیجی ممالک

ناسا نے سیلاب میں ڈوبے دبئی کی تصاویر جاری کر دیں

حرمین ٹرین کے مسافروں کے لیے خدمات کا دائرہ بڑھا دیا گیا
خلیجی ممالک

حرمین ٹرین کے مسافروں کے لیے خدمات کا دائرہ بڑھا دیا گیا

ٹریفک چالان سے متعلق محکمہ ٹریفک کا وضاحتی بیان
خلیجی ممالک

ٹریفک چالان سے متعلق محکمہ ٹریفک کا وضاحتی بیان

پاکستان کا 10 لاکھ ہنرمند خلیجی ممالک بھیجنے کا منصوبہ
خلیجی ممالک

پاکستان کا 10 لاکھ ہنرمند خلیجی ممالک بھیجنے کا منصوبہ

سعودی شہری نے انسانی ہمدردی کی انوکھی مثال قائم کر دی
خلیجی ممالک

سعودی شہری نے انسانی ہمدردی کی انوکھی مثال قائم کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021