• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
اتوار, دسمبر 7, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

پھٹی ایڑیوں سے پریشان ہیں تو جانیےاس سےنجات کے بہترین طریقے

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : سردیوں کے آغاز کے ساتھ ہی ایڑیوں پر پھٹنے یا سخت جلد کا مسئلہ کافی عام ہو جاتا ہے۔ درحقیقت، یہ پاؤں کا ایک بہت عام مسئلہ ہے اور ہر 100 میں سے 20 افراد کو متاثر کرتا ہے۔ بچے اور بڑے دونوں اس کا شکار ہوتے ہیں لیکن یہ مسئلہ مردوں کے مقابلے خواتین میں زیادہ پایا جاتا ہے۔

پھٹی ہوئی ایڑیاں کوئی سنگین مسئلہ نہیں ہے لیکن کچھ لوگوں کو شدید درد کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

وجوہات :
پھٹی ایڑیوں کی پہلی علامت خشک اور موٹی جلد ہے اس مسئلے کی بہت سی وجوہات ہیں، جیسے زیادہ دیر تک کھڑے رہنا، ننگے پاؤں چلنا یا سینڈل پہننا، زیادہ دیر تک گرم پانی سے نہانا، سخت صابن کا استعمال، خراب فٹنگ والے جوتے پہننا، کم پانی پینا یا خراب موسم وغیرہ ، کئی بار طبی مسائل بھی اس کی وجہ بنتے ہیں جن میں ہائی بلڈ شوگر یا خون کی گردش کی خرابی قابل ذکر ہیں۔

اچھی بات یہ ہے کہ آسان طریقوں سے اس سے بچنا یا چھٹکارا پانا بہت آسان ہے۔

مزید خبریں

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا

بام کا استعمال:

یہ خبر بھی پڑھیں:  لیبارٹری میں تیار ہونیوالا گوشت مسلمانوں کیلئے حلال قرار لیکن شرط بھی عائد

ہیل بام ایک آسانی سے دستیاب مرہم ہے اور اکثر پھٹی ایڑیوں کے مسئلے کو دور کرنے میں کارگر ثابت ہوتا ہے, بام جلد کو نرم کرتے ہوئے ایڑیوں میں نمی بحال کرتا ہے۔

اپنے پیروں کو بھگونے کی کوشش کریں:
پھٹی ہوئی ایڑیوں کے آس پاس کی جلد اکثر موٹی اور خشک ہوجاتی ہے، لیکن پیروں کو دوبارہ نمی دینے سے اس مسئلے کو دور کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔اس مقصد کے لیے اپنے پیروں کو گرم صابن والے پانی میں 20 منٹ تک بھگو دیں۔ پھر پاؤں کے اسکربر سے سخت اور موٹی جلد کو آہستہ سے ہٹا دیں۔ پھر متاثرہ جگہ پر بام یا پیٹرولیم جیلی لگائیں اور موزے پہنیں جو نمی بحال کریں۔

شہد:
ایڑی کے اس مسئلے کے لیے شہد بھی کارگر ثابت ہو سکتا ہے۔ شہد جراثیم کش ہے اور تحقیقی رپورٹس سے ثابت ہوا ہے کہ شہد زخم بھرنے میں مدد کرتا ہے۔ پاؤں کو بھگونے کے بعد شہد سے پیروں کی مالش کرنے سے اس پریشانی سے نجات مل سکتی ہے۔

ناریل کا تیل :
اس سلسلے میں ناریل کا تیل بھی مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ پیروں کو بھگونے کے بعد ناریل کا تیل استعمال کیا جا سکتا ہے۔ ناریل کا تیل متاثرہ حصے کو سوزش اور جراثیم سے بچاتا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  رات کا کھانا جلدی کھانے کے 10 فائدے

بند جوتے استعمال کریں:
سینڈل، یا جوتے جو پیچھے سے کھلے ہوتے ہیں، وہ بھی پھٹے ہوئے ایڑیوں کا سبب بن سکتے ہیں یا خراب کر سکتے ہیں، اس لیے بند جوتے پہننے سے اسکو روکنےمیں مددمل سکتی ہے۔

زیادہ پانی پینے کی عادت بنائیں:
کئی بار پھٹی ایڑیاں پانی کی کمی کی وجہ سے بھی ہوتی ہیں، خاص طور پر سردیوں میں لوگ کم پانی پیتے ہیں جس سے اس مسئلے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ اس لیے روزانہ مناسب مقدار میں پانی پینا اس مسئلے کو روکنے یا اس سے چھٹکارا پانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔

Related posts:

پڑھائی میں دشواری کو ’آسان‘ بنانےکے طریقے

بلڈ پریشر جیسی بیماری کی بڑی وجہ دریافت

جسم میں وٹامن بی 12 کا بڑھنا خطرناک ہے یا پھر اس کی کمی ؟

عام عادت جو ہارٹ اٹیک اور فالج جیسی جان لیوا بیماریوں کا باعث بنتی ہے

ہاتھوں کی انگلیاں چٹخانے کی بڑی وجہ سامنے آگئی

50 منٹ تک دل کی دھڑکن بند ، مگر مریض معجزاتی طور پر بچ گیا

ٹائپ 1.5 ذیابیطس کیا ہے؟

عادات جو دماغی صحت کو کسی بھی عمر میں صحت مند رکھیں

مزید خبریں

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
صحت

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں
صحت

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق
صحت

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا
صحت

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا

سبزیاں اور پھل کیڑے مار ادویات سے آلودہ ہو رہے ہیں، رپورٹ
صحت

سبزیاں اور پھل کیڑے مار ادویات سے آلودہ ہو رہے ہیں، رپورٹ

کیمیکل سے تیار آم کی شناخت اور نقصانات
صحت

کیمیکل سے تیار آم کی شناخت اور نقصانات

کھیرے کا پانی پینے کے فائدے یقیناً آپ کو حیران کر دیں گے
صحت

کھیرے کا پانی پینے کے فائدے یقیناً آپ کو حیران کر دیں گے

روزانہ 30 منٹ پیدل چلنے کے صحت کے لیے کیا فوائد ہیں؟
صحت

روزانہ 30 منٹ پیدل چلنے کے صحت کے لیے کیا فوائد ہیں؟

اردن میں انوکھی سرجری، مریض کو بے ہوشی کیے بغیر دماغ کا آپریشن
صحت

اردن میں انوکھی سرجری، مریض کو بے ہوشی کیے بغیر دماغ کا آپریشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021