• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
بدھ, دسمبر 10, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

بالی ووڈ میں ‘زخمی شیر’ کی واپسی کب ؟

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : بالی ووڈ پروڈیوسر، ہدایت کار اور اداکار اجے دیوگن ‘باجی راؤ سنگھم’ کے طور پر واپس آئے ہیں، وہ ‘سنگم اگین’ کے ساتھ ایک بار پھر پولیس اہلکار بننے کے لیے تیار ہیں۔

فلم کی شوٹنگ شروع ہو چکی ہے، ہدایت کار روہت شیٹی نے اجے دیوگن کا پہلا لک انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے۔ انہوں نے اس کردار کو ‘زخمی شیر’ کے طور پر ٹیگ کیا ہے۔

فلم میں دیپیکا پڈوکون، ٹائیگر شروف، اکشے کمار اور رنویر سنگھ شامل ہیں۔ جبکہ کرینہ کپور فلم میں ‘اونی باجی راؤ سنگھم’ کا مرکزی کردار ادا کریں گی۔

ہدایت کار روہت شیٹی نے پوسٹر شیئر کرنے کے لیے اپنے انسٹاگرام ہینڈل کا سہارالیاہے ۔

اس تصویر کے کیپشن میں شیٹی نے لکھا کہ ‘شیر خوف و ہراس پھیلا رہا ہے اور زخمی شیر ایک آفت ہے! سب کے پسندیدہ پولیس اہلکار ‘باجی راؤ سنگھم’ واپس آگئے ہیں۔

جواب میں اجے دیوگن نے لکھا کہ ‘وہ طاقتور ہے، خطرناک ہے، سنگھم پھر سے گرجے گا!’

فلم کے پہلے پوسٹر کے بعد کرینہ کپور نے لکھا کہ ’فوج میں دوبارہ شامل ہونے کا وقت آگیا ہے‘۔ ‘

‘سنگھم اگین’ روہت شیٹی کی پولیس کائنات میں تازہ ترین اضافہ ہوگا۔

اس سے قبل شیٹی نے تصدیق کی تھی کہ دیپیکا پڈوکون بھی فلم میں ‘لیڈی سنگھم’ کا کردار ادا کریں گی۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  ایف آئی اے نے ٹِک ٹاکر صندل خٹک کو گرفتار کرلیا

مزید خبریں

غزہ فنڈز کے لیے نیلامی ، ‘ جوکر ‘ کے ہیرو نے دستخط شدہ پوسٹر دے دیا

کرنسی نوٹوں سے بنے گلدستے دینا سوشل میڈیا انفلونسرز کو مہنگا پڑ گیا

بھارتی اداکارہ 150 تولہ سوناچوری کرنےپر گرفتار

مقبوضہ کشمیر پر بننے والی بھارتی فلم پر خلیجی ریاستوں میں پابندی عائد

ٹائیگر شروف بھی اس بار پولیس کی دنیا میں شامل ہو رہے ہیں اور وہ ‘اے سی پی ستیا ‘کا کردار ادا کریں گے اور یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ وہ کہانی کو آگے بڑھائیں گے۔

’سوریاونشی‘ کے کردار میں اکشے کمار اور ’سمبا‘ کے کردار میں رنویر سنگھ بھی اس فلم کا حصہ ہوں گے۔

Related posts:

ویب سیریز"صلاح الدین ایوبی" کاٹیزرجاری

راکھی ساونت کے بھائی راکیش ساونت کو گرفتار کر لیا گیا

سلیناگومز کا دل شکستہ ہو کر سوشل میڈیا سے بریک لینے کا اعلان

دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی شادی کی ویڈیو 5 سال بعد وائرل

شاہ رخ خان کی فلم”جوان“ نے ریلیز ہونے سے پہلے ہی 125 کروڑ کما لیے

کنسرٹ کے دوران نوٹ پھینکنے والے مداح کو عاطف اسلم کا بہترین مشورہ

معروف فلم ڈائریکٹر اہلیہ سمیت قتل

عائزہ خان نے مسلمانوں سے معافی کیوں مانگی ؟

مزید خبریں

غزہ فنڈز کے لیے نیلامی ، ‘ جوکر ‘ کے ہیرو نے دستخط شدہ پوسٹر دے دیا
انٹرٹینمنٹ

غزہ فنڈز کے لیے نیلامی ، ‘ جوکر ‘ کے ہیرو نے دستخط شدہ پوسٹر دے دیا

کرنسی نوٹوں سے بنے گلدستے دینا سوشل میڈیا انفلونسرز کو مہنگا پڑ گیا
انٹرٹینمنٹ

کرنسی نوٹوں سے بنے گلدستے دینا سوشل میڈیا انفلونسرز کو مہنگا پڑ گیا

بھارتی اداکارہ 150 تولہ سوناچوری کرنےپر گرفتار
انٹرٹینمنٹ

بھارتی اداکارہ 150 تولہ سوناچوری کرنےپر گرفتار

مقبوضہ کشمیر پر بننے والی بھارتی فلم پر خلیجی ریاستوں میں پابندی عائد
انٹرٹینمنٹ

مقبوضہ کشمیر پر بننے والی بھارتی فلم پر خلیجی ریاستوں میں پابندی عائد

شادی نامہ پردستخط ، معروف گلوکارکو آٹو گراف مہنگا پڑ گیا
انٹرٹینمنٹ

شادی نامہ پردستخط ، معروف گلوکارکو آٹو گراف مہنگا پڑ گیا

شعیب ملک کی نئی شادی پرڈیپ فیک سےبنی میم وائرل
انٹرٹینمنٹ

شعیب ملک کی نئی شادی پرڈیپ فیک سےبنی میم وائرل

بالی ووڈ اداکار بیٹیوں سمیت طیارہ حادثے میں جاں بحق
انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ اداکار بیٹیوں سمیت طیارہ حادثے میں جاں بحق

برائیڈل کوٹیور ویک میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا شاندار مظاہرہ
انٹرٹینمنٹ

برائیڈل کوٹیور ویک میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا شاندار مظاہرہ

سی آئی ڈی کے معروف اداکار کو دل کا خطرناک دورہ
انٹرٹینمنٹ

سی آئی ڈی کے معروف اداکار کو دل کا خطرناک دورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021