• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
جمعرات, جنوری 22, 2026
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

کیا سوشل میڈیا دماغی صحت کو نقصان پہنچاتا ہے؟ نئی تحقیق نے یہ غلط ثابت کردیا

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : خیال کیا جاتا ہے کہ اسمارٹ فونز اور سوشل میڈیا ایپس سمیت انٹرنیٹ کا زیادہ استعمال دماغی صحت کو نقصان پہنچاتا ہے۔ لیکن آکسفورڈ انٹرنیٹ انسٹی ٹیوٹ کی ایک نئی تحقیق میں اس خیال کو مسترد کر دیا گیا ہے۔

مزید خبریں

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

گلابی رنگ میں چاند کا ظہور کب ہوگا؟

گوگل اور اوپن اے آئی کے مقابلے پر میٹا کی نئی ویب سائٹ متعارف

واٹس ایپ کا نیا فیچر جو صارفین کےدرد سر کا حل ثابت ہوگا

اس تحقیق میں دنیا بھر کے افراد میں انٹرنیٹ کے استعمال اور ذہنی صحت پر پڑنے والے اثرات کا جائزہ لیا گیا۔ اس تحقیق میں 168 ممالک کے 15 سے 89 سال کی عمر کے 2.4 ملین افراد پر 2005 سے 2022 تک طبی ذہنی صحت کے اعداد و شمار کا جائزہ لیا گیا۔

تحقیق سے معلوم ہوا کہ اس بات کے بہت کم ثبوت ہیں کہ انٹرنیٹ کا زیادہ استعمال دماغی صحت پر منفی اثرات مرتب کرتا ہے۔

محققین کا کہنا تھا کہ "ہم نے ٹیکنالوجی اور دماغی صحت کے مسائل کے درمیان تعلق تلاش کرنے کے لیے بہت محنت کی، لیکن ہمیں ایک بھی نہیں مل سکا۔”

تحقیق میں 2000 سے 2019 کے درمیان تمام ممالک میں ذہنی صحت کے مسائل جیسے ڈپریشن اور اضطراب کی شرح کے اعداد و شمار کا بھی جائزہ لیا گیا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  امتحانات ماحول کے لیے خطرناک قرار دے دئیے گئے

اس ڈیٹا کا موازنہ اس عرصے کے دوران انٹرنیٹ کے استعمال کی شرح سے کیا گیا۔

محققین کے مطابق، تحقیق میں اس خیال کی حمایت کرنے کے لیے شواہد نہیں ملے کہ انٹرنیٹ اور اسمارٹ فونز جیسی ٹیکنالوجیز دنیا بھر میں لوگوں کی شخصیت یا ذہنی صحت کو نقصان پہنچاتی ہیں۔

انہوں نے مزید یہ بھی کہا ہے کہ "ہمیں اس طرح کاکوئی ثبوت نہیں ملا جس سے یہ تجویز کیا جائے کہ بعض عمر کےگروپوں، جیساکہ نوعمروں کی ذہنی صحت کوانٹرنیٹ کےزیادہ استعمال سےخطرہ لاحق ہوسکتاہے۔

محققین نے ٹیکنالوجی کمپنیوں کو یہ بھی مشورہ دیاہے کہ وہ اپنے ڈیٹا لسے متعلق شفافیت کو یقینی بنائیں۔

انہوں نے کہا کہ انٹرنیٹ ٹیکنالوجیز کے اثرات پر تحقیق زیادہ نہیں کی جاتی کیونکہ کمپنیاں وہ ڈیٹا چھپا دیتی ہیں جو کسی بھی تحقیق کے لیے ضروری ہوتا ہے۔

اس تحقیق کے نتائج سے قطع نظر، سوشل میڈیا کمپنیاں برسوں سے نوجوان نسل کی ذہنی صحت کے مسائل کا ذمہ دار ٹھہرائے جانے کی زد میں ہیں۔

فیس بک کی اندرونی دستاویزات کا حوالہ دیتے ہوئے 2021 کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ انسٹاگرام استعمال کرنے والی 32 فیصد لڑکیاں اپنی شخصیت کا دوسروں سے موازنہ کرنے کے بعد خود کو کمتر محسوس کرتی ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  فوٹوشاپ کو خداحافظ: اب نیا AI ٹول کچھ سادہ کلکس کے ساتھ تصاویر ایڈٹ کرنے آگیا ۔

اکتوبر 2023 میں، متعدد امریکی ریاستوں نے میٹا کے خلاف مقدمہ دائر کیا، جس میں الزام لگایا گیا کہ اس کی سوشل میڈیا ایپس نوجوانوں کی ذہنی صحت کو نقصان پہنچا رہی ہیں۔

مقدمہ کی دستاویزات کے مطابق کمپنی جان بوجھ کر ایسے فیچرز ڈیزائن کرتی ہے جو نوجوانوں کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا عادی بناتی ہے۔

Related posts:

اب گوگل میٹ بذریعہ مصنوعی ذہانت ٹیک صارف کی جگہ آنلائن میٹنگز بھی اٹینڈ کرسکے گا

بھارت کے چندریان تھری کو نظر لگ گئی، رابطہ منقطع ہوگیا

واٹس ایپ نے صارفین کیلیے دلچسپ فیچر پر کام شروع کر دیا

گوگل میسجز کامیسج ایڈیٹنگ فیچر پر کام شروع

واٹس ایپ اسٹیٹس فیس بک اور انسٹاگرام پر بھی شیئر کریں

میٹا (سابقہ فیس بک) نے بڑے پیمانے پر اپنے ملازمین کو برطرف کرنا شروع کردیا

بھیجے گئے ایس ایم ایس کو ایڈیٹ کرنا ممکن

فضائی آلودگی سے نمٹنے کیلیے بہترین درخت

مزید خبریں

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
سائنس و ٹیکنالوجی

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

گلابی رنگ میں چاند کا ظہور کب ہوگا؟
سائنس و ٹیکنالوجی

گلابی رنگ میں چاند کا ظہور کب ہوگا؟

گوگل اور اوپن اے آئی کے مقابلے پر میٹا کی نئی ویب سائٹ متعارف
سائنس و ٹیکنالوجی

گوگل اور اوپن اے آئی کے مقابلے پر میٹا کی نئی ویب سائٹ متعارف

واٹس ایپ کا نیا فیچر جو صارفین کےدرد سر کا حل ثابت ہوگا
سائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ کا نیا فیچر جو صارفین کےدرد سر کا حل ثابت ہوگا

اب تک کا سب سے سستا فولڈ ایبل فون لانچ کے لیے تیار، قیمت اور خصوصیات حیران کن
سائنس و ٹیکنالوجی

اب تک کا سب سے سستا فولڈ ایبل فون لانچ کے لیے تیار، قیمت اور خصوصیات حیران کن

یوٹیوب میں اے آئی اسسٹنٹ کو متعارف کرانے پر کام جاری
سائنس و ٹیکنالوجی

یوٹیوب میں اے آئی اسسٹنٹ کو متعارف کرانے پر کام جاری

واٹس ایپ میں نیا فیچر متعارف، استعمال کا طریقہ کار
سائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ میں نیا فیچر متعارف، استعمال کا طریقہ کار

انسٹا گرام کے مقابلے میں نئی فوٹو شیئرنگ ایپ متعارف ہو گئی
سائنس و ٹیکنالوجی

انسٹا گرام کے مقابلے میں نئی فوٹو شیئرنگ ایپ متعارف ہو گئی

نظام شمسی میں چھپے سیارے کے مزید شواہد دریافت
سائنس و ٹیکنالوجی

نظام شمسی میں چھپے سیارے کے مزید شواہد دریافت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

Asim Munir Saudia

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

حالیہ پوسٹیں

  • یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
  • مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
  • سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
  • سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین
  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021