• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
پیر, جون 23, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

گیگی حدید نے اسرائیل سے معافی کیوں مانگی ؟

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : فلسطینی نژاد معروف امریکی ماڈل گیگی حدید نے شدید دباؤ اور دھمکیوں کے بعد اپنی اسرائیل مخالف پوسٹ پر معافی مانگ لی۔

مزید خبریں

غزہ فنڈز کے لیے نیلامی ، ‘ جوکر ‘ کے ہیرو نے دستخط شدہ پوسٹر دے دیا

کرنسی نوٹوں سے بنے گلدستے دینا سوشل میڈیا انفلونسرز کو مہنگا پڑ گیا

بھارتی اداکارہ 150 تولہ سوناچوری کرنےپر گرفتار

مقبوضہ کشمیر پر بننے والی بھارتی فلم پر خلیجی ریاستوں میں پابندی عائد

گیگی حدید نے حال ہی میں ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں اسرائیل کو دنیا کا "واحد ملک” قرار دیا جو بچوں کو جنگی قیدی بنا کر لے جاتا ہے۔ انہوں نے اسرائیل پر برسوں سے فلسطینیوں کے اغوا، عصمت دری، قتل اور تشدد کا الزام بھی عائد کیا۔

گیگی حدید کی پوسٹ سے اسرائیل کے حامی مشتعل ہوگئے اور امریکی ماڈل کو دھمکیاں دینا شروع کر دیں۔ صہیونی گروہوں نے گیگی حدید کو جھوٹا اور یہود مخالف قرار دیا۔

اسرائیل نواز گروپوں کی دھمکیوں اور شدید دباؤ کے بعد، گیگی حدید نے اپنی پوسٹ ڈیلیٹ کر دی اور حقائق کو جانچنے میں ناکامی پر معذرت کرتے ہوئے ایک نئی پوسٹ شیئر کی۔

گیگی حدید نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ بحیثیت انسان میں بھی غلطیاں کر سکتی ہوں اور میں ان غلطیوں کی ذمہ دار بھی خود کوہی سمجھتی ہوں۔ میں غلط معلومات پھیلانے کےءق میں بالکل نہیں ہوں۔ میں نےہمیشہ فلسطین کی آزادی کی تحریک کویہوددشمنی کے جواز کےطورپراستعمال کرنےکی مذمت کی ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  بیلا حدیدکو فلسطینیوں کی حمایت کی بھاری قیمت ادا کرناپڑگئی

انہوں نے مزید لکھا کہ فلسطینی نژاد ہونے کی وجہ سے غزہ سے آنے والی خبریں میرے لیے تکلیف دہ ہیں۔ میرے لیے فلسطینیوں کی مشکلات کے بارے میں حقیقی کہانیوں کا اشتراک کرنا اہم ہے، لیکن میں نے اس ہفتے کے آخر میں جو پوسٹ شیئر کی ہے اس سے پہلے میں نے حقیقت کی جانچ نہیں کی، جس کا مجھے افسوس ہے۔

ماڈل نے مزید لکھا کہ یہودیوں سمیت کسی بھی انسان پر حملہ کرنا یا بے گناہ لوگوں کو یرغمال بنانا قابل قبول نہیں۔ فلسطینیوں کے ساتھ آزادی اور انسانی سلوک کے ساتھ ساتھ یہودیوں کا تحفظ بھی ضروری ہے۔ گیگی حدید نے مزید کہا کہ وہ تمام یرغمالیوں کی بحفاظت واپسی اور غزہ اور اسرائیل کے عوام کے امن و سلامتی کے لیے دعا کرتی رہیں گی۔

واضح رہے کہ جیجی حدید نے اپنی پوسٹ میں فلسطینی احمد منصرہ کی تصویر پوسٹ کی تھی، انہیں 2015 میں 13 سال کی عمر میں گرفتار کیا گیا تھا، بعد ازاں انہیں 12 سال قید کی سزا سنائی گئی جو بعد میں کم کر کے نو سال کر دی گئی۔

احمد منصرہ پر الزام تھا کہ وہ اپنے کزن کے ساتھ تھے جب 2015 میں مقبوضہ مشرقی یروشلم میں ایک غیر قانونی بستی کے قریب دو اسرائیلی آباد کاروں کو چاقو سے وار کیا گیا تھا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  بھارتی اداکارہ ادیتی راؤ قطر میں اپنے مداحوں کیساتھ مصروف

احمد منصرہ کے کزن حسن نے، جس کی عمر 15 سال تھی، نے ایک اسرائیلی شہری کو گولی مار کر ہلاک کر دیا، جب کہ احمد کو اسرائیلی ہجوم نے پکڑ کر بری طرح پیٹا، جس سے اس کی کھوپڑی ٹوٹ گئی اور وہ اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھا۔

گیگی حدید کی پوسٹ کے بعد کئی فلسطینی حامی ماڈل اس ماڈل پر الزام لگا رہے ہیں کہ جب بھی گیگی حدید کوئی ایسی پوسٹ کرتی ہے جو اس کے صہیونی دوستوں کو پسند نہیں آتی تو وہ اسے ڈیلیٹ کر دیتی ہیں اور معافی مانگتی ہیں۔

Related posts:

'ڈنکی' کی اہم تفصیلات سامنےآگئیں

پاکستانی کوکنگ شو میں خاتون نے حیران کن حرکت کر دی

دبئی میراکل گارڈن نئےاورپرکشش مقامات کےساتھ دوبارہ کھل گیا

مقابلہ حسن کا تاج ایک خواجہ سرا کے سر پر

بھارت میں اداکارہ کی خودکشی کا ایک اورواقعہ

2023 میں تین فلموں سے 3000 کروڑ کا تاریخ ساز بزنس کرنے والا فلم اسٹار

لیو نیٹ فلکس پر کب ریلیزہوگی ؟

سال 2023 میں کس شخصیت کی سب سے زیادہ تصاویر لی گئیں؟

مزید خبریں

غزہ فنڈز کے لیے نیلامی ، ‘ جوکر ‘ کے ہیرو نے دستخط شدہ پوسٹر دے دیا
انٹرٹینمنٹ

غزہ فنڈز کے لیے نیلامی ، ‘ جوکر ‘ کے ہیرو نے دستخط شدہ پوسٹر دے دیا

کرنسی نوٹوں سے بنے گلدستے دینا سوشل میڈیا انفلونسرز کو مہنگا پڑ گیا
انٹرٹینمنٹ

کرنسی نوٹوں سے بنے گلدستے دینا سوشل میڈیا انفلونسرز کو مہنگا پڑ گیا

بھارتی اداکارہ 150 تولہ سوناچوری کرنےپر گرفتار
انٹرٹینمنٹ

بھارتی اداکارہ 150 تولہ سوناچوری کرنےپر گرفتار

مقبوضہ کشمیر پر بننے والی بھارتی فلم پر خلیجی ریاستوں میں پابندی عائد
انٹرٹینمنٹ

مقبوضہ کشمیر پر بننے والی بھارتی فلم پر خلیجی ریاستوں میں پابندی عائد

شادی نامہ پردستخط ، معروف گلوکارکو آٹو گراف مہنگا پڑ گیا
انٹرٹینمنٹ

شادی نامہ پردستخط ، معروف گلوکارکو آٹو گراف مہنگا پڑ گیا

شعیب ملک کی نئی شادی پرڈیپ فیک سےبنی میم وائرل
انٹرٹینمنٹ

شعیب ملک کی نئی شادی پرڈیپ فیک سےبنی میم وائرل

بالی ووڈ اداکار بیٹیوں سمیت طیارہ حادثے میں جاں بحق
انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ اداکار بیٹیوں سمیت طیارہ حادثے میں جاں بحق

برائیڈل کوٹیور ویک میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا شاندار مظاہرہ
انٹرٹینمنٹ

برائیڈل کوٹیور ویک میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا شاندار مظاہرہ

سی آئی ڈی کے معروف اداکار کو دل کا خطرناک دورہ
انٹرٹینمنٹ

سی آئی ڈی کے معروف اداکار کو دل کا خطرناک دورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021