کویت اردو نیوز 17 اکتوبر: سرکاری شعبے میں تارکین وطن کے لئے ملازمتیں مسترد کردی جائیں گی۔
تفصیلات کے مطابق سول سروس کمیشن (سی ایس سی) نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ سرکاری اداروں میں تارکین وطن کی تقرری کے لئے حکومتی درخواست کو مسترد کردیا جائے گا۔
روزنامہ میں شائع ہونے والی خبروں کے بعد کمیشن نے یہ بیان دیا کہ کویت بلدیہ نے سول سروس کمیشن کو درخواست دی کہ وہ اپنے تارکین وطن ملازمین کے معاہدے کو دوسری معاہدے سے بدل کر خدمات کے استعمال سے متعلق ایک شق کے ساتھ معاہدہ کرے جبکہ سول سروس کمیشن نے زور دے کر کہا کہ "جب بھی ہمیں اس قسم کی درخواست موصول ہوگی تو اسے سرے سے مسترد کردیا جائے گا۔”
Related posts:
کویت میں رہنے والی بھارتی خاتون کے ساتھ بڑا فراڈ ہو گیا
کویت پیٹرولیم کارپوریشن KPC کی ذیلی کمپنیوں میں غیرملکیوں کی نوکریاں ختم
کویت: عمرہ کی نیت سے سفر کرنے والوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ریکارڈ
کویت: لیبر کی تنخواہ ڈکیت لے اڑا
کویت کا معروف گرین آئی لینڈ طویل عرصے بعد زائرین کے لیے کھول دیا گیا
کویت کے درجہ حرارت میں نمایاں کمی کا امکان
کویت: پروازیں بحال کرنے کا فیصلہ التواء کا شکار
کویت: نئی شرائط کے تحت ساحل سمندر پر باربی کیو کرنے کی اجازت دے دی گئی