• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
اتوار, فروری 15, 2026
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

نادرا ایس ایم ایس کوڈز استعمال کرنے والے خبردار ہو جائیں

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : نادرا نے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں مذکور مختلف ایس ایم ایس سروسز کے حوالے سے بیان جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ نادرا صرف تین اقسام کی ایس ایم ایس سروس فراہم کررہا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں بتایا گیا کہ نادرا نے عوام کی سہولت کے لیے کچھ مخصوص ایس ایم ایس کوڈز جاری کیے ہیں جن پر میسج کرکے مطلوبہ معلومات حاصل کی جاسکتی ہیں۔

ویڈیوز میں بتایا گیا ہے کہ ان کوڈز کے ذریعے آپ جان سکتے ہیں کہ آپ فائلر ہیں یا نان فائلر، آپ کا نام ووٹنگ لسٹ میں ہے یا نہیں، آپ کی گاڑی کس کے نام پر ہے، آپ کا شجرہ نصب کون سا ہے وغیرہ وغیرہ۔

ویڈیوز میں کہا گیا کہ تمام معلومات گھر بیٹھے صرف ایس ایم ایس کر کے حاصل کی جا سکتی ہیں۔ جن بیگموں کو ٹھوس وجوہات کی بنا پر اپنے شوہروں پر شک ہے وہ بھی گھر بیٹھ کر چیک کر سکتی ہیں کہ ان کے شوہر نے دوسری شادی تو نہیں کر لی۔

آپ ویڈیوز میں مذکور مخصوص کوڈز کی تفصیلات اور وہ ذیل میں فراہم کردہ معلومات دیکھ سکتے ہیں۔

اپنی کار کا چیسس نمبر 8521 پر ایس ایم ایس کریں، آپ کو معلوم ہو جائے گا کہ آیا آپ کی کار چوری کی تونہیں ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  پاکستان میں انٹرنیٹ کب بحال ہو گا، متعلقہ وزارت کا بیان سامنے آگیا

اپنا شناختی کارڈ نمبر 7000 پر ایس ایم ایس کریں، آپ کو معلوم ہو جائے گا کہ آپ کے نام پر کوئی جعلی کارڈ نہیں بنایا گیا۔

اپنا شناختی کارڈ 8300 پر ایس ایم ایس کریں، اس سے آپ کو پتہ چل جائے گا کہ آیا آپ کا نام ووٹر لسٹ میں ہے اور اگر ہے تو کہاں۔

مزید خبریں

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

پاکستان: تین افراد کے قتل اور لاشیں جلانے والا ملزم اسلام آباد ایئرپورٹ سے دھر لیا گیا

کراچی میں دل دہلا دینے والا واقعہ، ماں نے بچوں کو قتل کیا

اپنا شناختی کارڈ نمبر 668 پر ایس ایم ایس کرکے آپ جان سکتے ہیں کہ آپ کے شناختی کارڈ پر کس نیٹ ورک کی کتنی سمیں ہیں۔

اپنے شناختی کارڈ نمبر سے پہلے "ATL” لکھیں، اس کے بعد اسپیس دیں اور 9966 پر ایس ایم ایس کریں، آپ کو معلوم ہو جائے گا کہ آپ فائلر ہیں یا نان فائلر۔

شناختی کارڈ نمبر 8009 پر ایس ایم ایس کریں، آپ کو معلوم ہو جائے گا کہ آپ کا شجرہ نصب کیا ہے۔

شناختی کارڈ 1166 پر ایس ایم ایس کرکے یہ بھی معلوم کیا جا سکتا ہے کہ آیا کورونا کی ویکسین لگائی گئی ہے یا نہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  ابو کیوں نہیں کہا؟ باپ نے 8 سالہ بیٹے کو قتل کر دیا

آپ 8500 پر شناختی کارڈ نمبر بھیج کر اپنا ہیلتھ کارڈ چیک کر سکتے ہیں۔

صحت کی سہولت کارڈ کے بارے میں دریافت کرنے کے لیے 9780 ڈائل کریں۔ اور احساس رجسٹریشن کے لیے اپنا شناختی کارڈ نمبر 8171 پر بھیجیں۔

شوہر کی دوسری شادی کا پتہ لگانے کے لیے اپنے موبائل فون سے شوہر کا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر 8009 پر بھیج دیں تو تمام معلومات سامنے آجائیں گی کہ شوہر کی کتنی بیویاں اور کتنےبچےہیں۔

تاہم اب نادرا نے ان ویڈیوز کے حوالے سے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ‘انٹرنیٹ پر گردش کرنے والی مختلف ویڈیوز کے ذریعے نادرا کی ایس ایم ایس سروسز کے بارے میں غلط معلومات پھیلائی جا رہی ہیں جو کہ ایک غیر اخلاقی فعل ہے۔ اور غیر ذمہ دارانہ صحافت کی عکاسی کرتا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ اس وقت نادرا کی تین ایس ایم ایس سروسز کام کر رہی ہیں جن کے ذریعے شہریوں کو درج ذیل سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

ان خدمات کے حوالے سے نادرا نے کہا کہ 8009 موبائل ٹیگنگ سروس ہے۔ شہری اپنا شناختی کارڈ نمبر متعلقہ موبائل نمبر سے 8009 پر ایس ایم ایس کر کے اپنا موبائل فون نمبر اپنے شناختی کارڈ پر درج کر سکتے ہیں۔

بیان کے مطابق ‘1166 شہری اس سروس کے ذریعے اپنے ویکسین کے ریکارڈ کی تصدیق کر سکتے ہیں’۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  پاکستان میں کرونا کی چوتھی لہر، حکومت کی ملک میں دوبارہ لاک ڈاؤن کی وارننگ جاری

بیان میں کہا گیا ہے کہ ‘8300 الیکشن کمیشن کے تعاون سے کام کرنے والی نادرا کی اس سروس کی بدولت شہری 8300 پر اپنا شناختی کارڈ بھیج کر اپنے ووٹر رجسٹریشن کی تفصیلات حاصل کر سکتے ہیں۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ ‘اس کے علاوہ نادرا کی کوئی ایس ایم ایس سروس کام نہیں کر رہی ہے۔ شہریوں سے گزارش ہے کہ ایسی جھوٹی خبروں پر یقین نہ کریں اور نادرا کی خدمات اور سہولیات کے بارے میں معلومات کے لیے نادرا ہیلپ لائن 051-111786100 پر رابطہ کریں۔

Related posts:

وزیرستان کے مارشل آرٹ فائٹر نے مصر کے فائٹر کا ورلڈ ریکارڈ توڑ ڈالا

عالمی سروےمیں پاکستانیوں کی ذہنی صحت کیسی نکلی؟

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سعودی عرب کو حج کوٹہ واپس کر دئیے جانے کا امکان

کراچی ائیرپورٹ عملےنےایمانداری کی اعلی مثال قائم کردی

بڑے جرمانے کی ادائیگی سے پاکستان بال بال بچ گیا

سلام ایئر کےطیارےکوواٹر گن سےسلامی پیش کی گئی

نیا ویزا رکھنے والے زیادہ سے زیادہ کتنے دنوں میں اقامہ لگوا سکتے ہیں؟

ایک اور پاکستانی نجی ایئر لائن Q-Airways کو اندرون ملک آپریشن شروع کرنے کی منظوری دے دی گئی

مزید خبریں

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
پاکستان

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

Asim Munir Saudia
پاکستان

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

کراچی میں دل دہلا دینے والا واقعہ، ماں نے بچوں کو قتل کیا
پاکستان

پاکستان: تین افراد کے قتل اور لاشیں جلانے والا ملزم اسلام آباد ایئرپورٹ سے دھر لیا گیا

کراچی میں دل دہلا دینے والا واقعہ، ماں نے بچوں کو قتل کیا
پاکستان

کراچی میں دل دہلا دینے والا واقعہ، ماں نے بچوں کو قتل کیا

ایران، عراق اور شام جانے والے 40 ہزار پاکستانی زائرین کہاں گئے؟ اداروں کے پاس مصدقہ تفصیلات کیوں نہیں؟
پاکستان

ایران، عراق اور شام جانے والے 40 ہزار پاکستانی زائرین کہاں گئے؟ اداروں کے پاس مصدقہ تفصیلات کیوں نہیں؟

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
پاکستان

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

فلائی جناح کی اسلام آباد سے مسقط کی پرواز کب سے شروع ؟
پاکستان

فلائی جناح کی اسلام آباد سے مسقط کی پرواز کب سے شروع ؟

پاکستان : حج فلائٹ آپریشن 9 مئی سے شروع ہوگا
پاکستان

پاکستان : حج فلائٹ آپریشن 9 مئی سے شروع ہوگا

دائیں جانب دل رکھنے کا دعویٰ کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا خاندان
پاکستان

دائیں جانب دل رکھنے کا دعویٰ کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا خاندان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

Asim Munir Saudia

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

حالیہ پوسٹیں

  • یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
  • مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
  • سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
  • سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین
  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021