• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
اتوار, فروری 15, 2026
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

جنگی جنون یا کچھ اور؟ اسرائیلی فوج نے اپنے ہی شہریوں کاقتل شروع کردیا

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : اسرائیلی فوج نے غزہ میں لڑائی کے دوران خطرہ محسوس کرنے پر حماس کے زیر حراست تین یرغمالیوں کو غلطی سے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق جمعے کو شدید لڑائی کے باعث ہلاک اور زخمیوں کو دیر البلاح، خان یونس اور رفح کے اسپتالوں میں پہنچایا گیا۔ ہلاک ہونے والے تینوں یرغمالیوں کی شناخت ہو گئی ہے، جنہیں حماس کے 7 اکتوبر کو ہونے والے حملے کے دوران حراست میں لیا گیا تھا۔

یرغمالیوں کو شجائیہ میں ہلاک کیا گیا جہاں حالیہ دنوں میں اسرائیلی افواج حماس کے ساتھ شدید لڑائی میں مصروف ہیں۔ یرغمالیوں کی ہلاکت کے حوالے سے اسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا تھا کہ شجائیہ میں لڑائی کے دوران فوج نے خطرہ محسوس کرتے ہوئے غلطی سے تین اسرائیلی یرغمالیوں کو ہلاک کر دیا۔

ترجمان ریئر ایڈمرل ڈینیئل ہگاری نے کہا کہ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ تینوں یا تو حماس کی حراست سے فرار ہو گئے تھے یا انہیں حماس نے رہا کر دیا تھا لیکن ہمیں ابھی تک تمام تفصیلات کا علم نہیں ہے۔ اور اس کی تحقیقات کر رہے ہیں.

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے ایک بیان میں کہا کہ میں اغوا کیے گئے تین افراد کی موت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتا ہوں۔ ان ہلاکتوں پر سر شرم سے جھک گیا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  پرتگال میں سڑک سرخ شراب کے دریا میں تبدیل ہوگئی۔

مزید خبریں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ناروے کی شہریت حاصل کرنا اب بے حد آسان

ریل بنانے کی کوشش 21 سالہ نوجوان کی جان لے گئی

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں اپنے ہی شہریوں کی ہلاکت پر اسرائیل میں احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ حماس نے 7 اکتوبر کو تقریباً 240 افراد کو یرغمال بنایا تھا۔جن میں سے کئی اب بھی حماس کی قید میں ہیں۔ ان میں سے کچھ کو جنگ بندی کے دوران رہا کر دیا گیا لیکن پھر اسرائیل نے جنگ بندی جاری رکھنے سے انکار کر دیا۔

تاہم تین یرغمالیوں کے بعد اب اسرائیلی حکام نے مزید یرغمالیوں کی رہائی کے لیے بات چیت کا فیصلہ کیا ہے۔ برطانوی اخبار گارجین کے مطابق نیتن یاہو اپنا نمائندہ قطر بھیج رہے ہیں۔

Related posts:

کس ملک کے شہریوں نے سب سے زیادہ رقم اپنے ممالک بھیجی؟ تازہ ترین رپورٹ جاری

6 سالہ بچہ پنجرے میں قید شیر کا لقمہ بن گیا، خوفناک ویڈیو

عیدالاضحی کب ہو گی؟ ماہرین فلکیات نے پیشگوئی کر دی

ایک 100 سالہ مرد اور 96 سالہ خاتون محبت کی شادی کرنے کو تیار

کویت: فلسطینیوں کی مدد کے لئے 12 ایمبولینسیں غزہ پہنچ گئیں

غربت نے تونسی خاتون کو سحری جگانے کا پیشہ اپنانے پرمجبور کر دیا

ویٹریس کو 12 لاکھ روپے کی ٹپ ملنے پر نوکری سے نکال دیا گیا

پاکستانی نژاد خاتون ماہر نفسیات نے امریکہ میں بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

مزید خبریں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
دنیا

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟
دنیا

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ناروے کی شہریت حاصل کرنا اب بے حد آسان
دنیا

ناروے کی شہریت حاصل کرنا اب بے حد آسان

ریل بنانے کی کوشش 21 سالہ نوجوان کی جان لے گئی
دنیا

ریل بنانے کی کوشش 21 سالہ نوجوان کی جان لے گئی

اسلام سے نفرت کرنےوالا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنےلگا
دنیا

اسلام سے نفرت کرنےوالا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنےلگا

امارات اور عمان کے بعد سیلاب نے یمن میں تباہی مچا دی
دنیا

امارات اور عمان کے بعد سیلاب نے یمن میں تباہی مچا دی

حجاب والی خواتین کے ریستوران میں داخلے پر پابندی
دنیا

حجاب والی خواتین کے ریستوران میں داخلے پر پابندی

ایشیائی ممالک میں اینڈرائیڈ صارفین پر وائرس کا حملہ
دنیا

ایشیائی ممالک میں اینڈرائیڈ صارفین پر وائرس کا حملہ

سیاحتی مقامات کی فہرست جاری ، ٹاپ 30 میں دو عرب ملک بھی شامل
دنیا

سیاحتی مقامات کی فہرست جاری ، ٹاپ 30 میں دو عرب ملک بھی شامل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

Asim Munir Saudia

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

حالیہ پوسٹیں

  • یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
  • مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
  • سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
  • سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین
  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021