• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
منگل, فروری 10, 2026
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

آنسو دیکھنے سے مردوں میں جارحیت یا غصہ کم ہوتا ہے

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : غصہ، درد، بے بسی، خوشی ، غم جیسے جذبات زیادہ تر لوگوں کی آنکھوں میں آنسو لاتے ہیں۔ اب سائنسدانوں نے انسانی آنسوؤں کا حیران کن اثر دریافت کر لیا ہے۔

آنسو دیکھنے سے دوسروں میں جارحیت یا غصہ کم ہوتا ہے۔ یہ بات ایک نئی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔

پلس بائیولوجی جریدے میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ خواتین کے آنسو مردوں کے غصے یا جارحیت کو 40 فیصد تک کم کرتے ہیں۔

مزید خبریں

آسٹریلیا میں "بلیک باکس” جیسا فولادی ڈھانچے کی تعمیر، انسانیت کے آخری لمحات محفوظ کرنے کی کوشش

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

درحقیقت خواتین کے آنسو دیکھ کر مردوں کا دماغ بدل جاتا ہے اور سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ ہر انسان کے آنسو ایک جیسا اثر رکھتے ہیں۔

انہوں نے کہاہےکہ "ہمیں یہ جان کر حیرانگی ہوئی کہ آنسو غصےاورجارحیت کو کم کرتے ہیں۔”

سائنسدانوں کی اس ٹیم کی جانب سے پہلے کی گئی ایک تحقیق میں دریافت کیا گیا تھا کہ خواتین کے آنسو مردوں میں جارحیت بڑھانے والے ہارمونز کی سطح کو کم کرتے ہیں، لیکن اس وقت آنسوؤں سے رویے پر کس حد تک اثر پڑتا ہے، یہ نہیں دیکھا گیا تھا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  معمر ترین خاتون کی سالگرہ کے موقع پر پریڈ کا اہتمام

اس نئی تحقیق کے لیے چھ خواتین کو المناک فلمیں دکھائی گئیں اور ان کے آنسو اکٹھے کیے گئے۔

اس کے بعد اس تحقیق میں 31 مردوں کو شامل کیا گیا، جن میں سے کچھ کو saline مکسچرسونگھنے اور دوسروں کو خواتین کے آنسو سونگھنے کے لیے کہا گیا۔

اس کے بعد مردوں کو کمپیوٹر گیم کھیلنے کی ہدایت کی گئی جو لوگوں میں جارحانہ رویے کو بڑھاتی ہے۔

نتائج سے معلوم ہوا کہ خواتین کے آنسو سونگھنے کے بعد گیم کھیلنے والے مردوں کے جارحانہ رویے میں 43.7 فیصد کمی واقع ہوئی۔

اس کے بعد مردوں کے دماغی سکین سے یہ بات سامنے آئی کہ آنسو سونگھنے سے دماغ کے وہ حصے متحرک ہو جاتے ہیں جو بو اور جارحیت سے منسلک ہوتے ہیں، جبکہ دماغی خلیوں کی سرگرمی کو کم کر دیتے ہیں جو جارحیت کو فروغ دیتے ہیں۔

محققین کے مطابق آنسوؤں کے کیمیکل کا یہ اثر حیران کن تھا اور ابھی تک یہ واضح نہیں کہ ایسا کیوں ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آنسوؤں میں موجود کیمیکل بالغوں کے سماجی تعلقات پر جارحانہ رویے کو کم کرنے کے علاوہ کوئی خاص اثر نہیں ڈالتے، لیکن ایسا لگتا ہے کہ آنسوؤں کا یہ اثر کمزور بچوں کی حفاظت کے لیے تیار ہوا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  بھارت میں لڑکی نے لڑکا بن کر اپنی ہی طالبہ کے ساتھ شادی رچا لی

انہوں نے مزید کہا کہ چھوٹے بچے ناراض لوگوں کو بات کر کے نہیں روک سکتے، درحقیقت وہ بے بس ہوتے ہیں، اس لیے ان حالات میں ان کے آنسو بڑوں کے غصے یا جارحیت کو کم کرتے ہیں۔

Related posts:

بغیر اجازت پلکنگ کیوں کروائی؟ شوہرنےبیوی کو طلاق دے دی

لاکھوں چاقوؤں اور چھریوں سے بنا مجسمہ

پاکستانی دلہن نے اپنی شادی میں ایل ای ڈی لہنگا پہن لیا

ہمیں کئی بار دن کے وقت چاند کیوں نظر آتا ہے؟

شہد کی مکھیوں کے لئے بنایا گیا دنیا کا سب سے چھوٹا میکڈونلڈ سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

شادی شدہ لوگ سنگلز افراد سے زیادہ خوش رہتے ہیں: سروے

ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر نے روزے کی حالت میں جیت کر نئی تاریخ رقم کر دی

خراب لکھائی والوں میں کیا خصوصیات ہوتی ہیں ؟

مزید خبریں

black box in australia
دلچسپ و عجیب

آسٹریلیا میں "بلیک باکس” جیسا فولادی ڈھانچے کی تعمیر، انسانیت کے آخری لمحات محفوظ کرنے کی کوشش

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
دلچسپ و عجیب

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا
دلچسپ و عجیب

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد
دلچسپ و عجیب

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

پائلٹس کےآخری الفاظ ، جنہوں نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیے
دلچسپ و عجیب

پائلٹس کےآخری الفاظ ، جنہوں نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیے

مصری جوڑا جو 40 سال سے کشتی میں رہ رہا ہے
دلچسپ و عجیب

مصری جوڑا جو 40 سال سے کشتی میں رہ رہا ہے

باورچی خانے کی کھدائی کے دوران خزانہ دریافت
دلچسپ و عجیب

باورچی خانے کی کھدائی کے دوران خزانہ دریافت

دھوکے کا بدلہ : لڑکی نے بوائے فرینڈ کے والد سے شادی کر لی
دلچسپ و عجیب

دھوکے کا بدلہ : لڑکی نے بوائے فرینڈ کے والد سے شادی کر لی

سائنس کے ذریعے مرنے والے کے ساتھ بات چیت کرنا ممکن
دلچسپ و عجیب

سائنس کے ذریعے مرنے والے کے ساتھ بات چیت کرنا ممکن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

Asim Munir Saudia

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

حالیہ پوسٹیں

  • یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
  • مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
  • سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
  • سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین
  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021