کویت اردو نیوز : دبئی میں نالج پارک نے اپنی 20ویں سالگرہ کے موقع پر دنیا کا سب سے بڑا روبکس کیوب تیار کرکے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔
700 اسکولوں اور دیگر تعلیمی اداروں کے ساتھ اس پارک میں 300 کلوگرام وزنی اور 3mx3mx3m کی پیمائش کا ایک روبک کیوب بنایا گیا تھا۔ اس روبکس کیوب میں 21 فائبر گلاس کیوبز لگائے گئے ہیں اور ہر گلاس کی لمبائی 1 میٹر ہے۔
دبئی نالج پارک نے سوشل میڈیا پر کہا کہ کیوب کی تعمیر دبئی نالج پارک میں مسلسل سیکھنے کے تصور کی عکاسی کرتی ہے، جہاں ہر قدم ایک نیا ہنر سیکھنا، ایک چیلنجنگ کام کو مکمل کرنا اور علم کے خلا کو پر کرنا ہے۔
گنیز ورلڈ ریکارڈ کے عملے کی جانب سے روبِکس کیوب کا معائنہ کرنے کے بعد اس کے سب سے بڑے روبِکس کیوب ہونے کی تصدیق ہوئی۔
Related posts:
ماہ رمضان میں صرف ایک عمرہ ادا کرنے کی اجازت ہو گی: سعودی وزارت
عمانی ٹیم نے دھوفر میں غار کے سب سے گہرے سوراخ کی کھوج کرلی
یورپی خاتون کو نوعمر لڑکی کو بحرین اسمگلنگ کرکے لانے کے جرم میں سزا سنادی گئی۔
ایمریٹس ائیرلائن نے تمام مسافروں کیلئے دبئی میں مفت ہوٹل قیام کی سہولت متعارف کرا دی
Miracle Garden یکم نومبر سے کھل رہا ہے
امارات واپس آنے والے غیر ملکیوں کے لیے اینٹیجن Antigen ٹیسٹ پر غور کیا جائے: پاکستانی حکام
امارات: ویزا اور اقامہ کے حوالے سے وارننگ جاری
سعودی عرب : بغیر کفالت کے کام کرنے کی اجازت دے دی گئی