• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
پیر, فروری 9, 2026
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

کویت: اقامہ اور لیبر قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کا کریک ڈاؤن شروع

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 29 اکتوبر: کویت کے بڑے علاقوں میں رہائشی اقاموں کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف زبردست کریک ڈاؤن شروع کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پبلک اتھارٹی برائے افرادی قوت نے وزارت داخلہ (رہائشی امور) اور کویت میونسپلٹی کے ساتھ مل کر ملک میں بے ترتیب مہم کا سلسلہ شروع کیا ہے جو خصوصی طور پر لیبر قانون اور رہائشی قانون کی خلاف ورزی کرنے والے غیر ملکی افراد کو نشانہ بنا رہی ہے۔

روزنامہ القبس کے باخبر ذرائع نے بتایا کہ مشترکہ ٹیمیں خیطان، جلیب الشویخ ، فروانیہ ، وفرا ، کبد اور جہرہ کے علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر چلائی جا رہی ہے۔ اب تک کی اس مہم میں 100 سے زائد اقامہ خلاف ورزی کرنے والے تارکین وطن کو گرفتار کیا گیا ہے۔

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

مزید پڑھیں: جلیب الشویخ میں بغیر لائسنس کے دکانیں اور کاروبار چلانے والوں کے خلاف کارروائی

یہ خبر بھی پڑھیں:  کویت میں موسم گرما کا آغاز ہو چکا ہے: ماہر فلکیات عادل السعدون

جلیب مہم میں کم از کم 30 غیر ملکی گرفتار ہو رہے ہیں جو روزانہ کی بنیاد پر آرٹیکل 18 یا 20 پر گرفتار ہوتے ہیں جو اپنے کفیل کی بجائے کسی دوسری جگہوں پر کام کرتے ہیں اور رہائشی قانون کی خلاف ورزی کرنے والے ہیں جبکہ کبد اور وفرا کے علاقوں میں عارضی مارکیٹ میں 25 مزدوروں کو اشیائے خوردونوش، سبزیاں اور پھل فروخت کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا۔

Related posts:

کویت: جزوی کرفیو لگ سکتا ہے ممنوعہ ممالک کی تعداد بڑھائی جا سکتی ہے

کویت میں کمرشل پروازوں کی بحالی کا دوسرا مرحلہ ملتوی کردیا گیا

کویتی بچوں میں موٹاپا ایک سنگین مسئلہ بن گیا

کویت: موسم غیر مستحکم اتوار شام تک رہے گا

بنیادی ضروریات اور اداروں کی کارکردگی کے لحاظ سے 173 ممالک کی فہرست جاری

کویت نے ویزوں کے اجراء سے متعلق نئی شرائط کا اعلان کر دیا

کویت وزارت صحت نے ویکسی نیشن سرٹیفیکیٹ میں آسٹرازینیکا کا نام شامل کر دیا

کویت: محکمہ موسمیات نے گرد آلود ہواؤں میں کمی کی پیشنگوئی کر دی

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
کویت

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
کویت

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
کویت

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
کویت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان
کویت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار
کویت

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار
کویت

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز
کویت

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند
کویت

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

Asim Munir Saudia

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

حالیہ پوسٹیں

  • یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
  • مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
  • سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
  • سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین
  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021