• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
بدھ, نومبر 12, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

امیر کویت نے روایت سے ہٹ کر نئی مثال قائم کر دی

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز: امیر کویت شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح نے بدھ کے روز ایک امیری فرمان پر دستخط کیے جس کی سربراہی وزیر اعظم شیخ ڈاکٹر محمد صباح ال سالم الصباح کریں گے۔

کویت کے نئے امیر نے نئی حکومت میں خلاف روایت شاہی خاندان سے باہر وزارت خارجہ کا منصب ایک سابق سفارت کار کو سونپ کر ایک نئی اور منفرد نظیر قائم کی ہے۔

یہ تبدیلی نئے امیر کویت الشیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح کی طرف سے ’اصلاحات و ترقی‘ پروگرام کی عکاسی کرتی ہے۔

کویت کی تاریخ میں پہلی بار ارجنٹائن میں سابق کویتی سفیر عبداللہ آل یحییٰ کو وزیر خارجہ مقرر کیا گیا۔ اس قبل یہ عہدہ خصوصی طور پر حکمران خاندان کے افراد کے پاس رہا ہے۔

نئی کابینہ 13 وزراء پر مشتمل ہے، جن میں حکمران خاندان کے دو وزراء شامل ہیں۔ الشیخ فہد یوسف الصباح ریٹائرڈ بریگیڈیئر جنرل ہیں انہیں دفاع کا قلمدان اور قائم مقام وزیر داخلہ کے عہدےپر تعینات کیا گیا ہے جبکہ الشیخ فراس سعود المالک الصباح کو سماجی امور کی وزارت اور کابینہ کے امور کے قائم مقام وزیر مملکت کا عہدہ سونپا گیا ہے۔

نورا المشعان کویت کی نئی حکومت میں واحد خاتون وزیر ہیں۔ انہیں وزارت محنت اور میونسپل امور کی وزیر مقرر کیا گیا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  سعودی عرب کی توہین کرنے پر کویتی شہری کو 3 سال قید با مشقت کی سزا

شیخ ڈاکٹر محمد 13 وزراء پر مشتمل حکومت کی سربراہی کریں گے اور جو حسب ذیل ہیں:

نائب وزیر اعظم، وزیر دفاع اور قائم مقام وزیر داخلہ: فہد یوسف الصباح۔

نائب وزیر اعظم اور وزیر تیل: ڈاکٹر عماد محمد العتیقی۔

وزیر اطلاعات و ثقافت: عبدالرحمن المطیری۔

وزیر صحت: ڈاکٹر احمد عبدالوہاب العوضی۔

سماجی امور، خاندانی اور چائلڈ ہُڈ کے امور کے وزیر، کابینہ کے امور کے قائم مقام وزیر مملکت: فراس سعود الصباح۔

وزیر خزانہ اور وزیر مملکت برائے اقتصادی امور اور سرمایہ کاری: ڈاکٹر انور علی المضف۔

بجلی، پانی اور قابل تجدید توانائی کے وزیر، ہاؤسنگ کے امور کے وزیر مملکت: ڈاکٹر سالم فلاح الحجرف۔

وزیر مملکت برائے قومی اسمبلی امور، وزیر مملکت برائے امور نوجوانان اور وزیر مملکت برائے مواصلات: داؤد سلیمان معرفی۔

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

وزیر تعلیم اور وزیر اعلیٰ تعلیم اور سائنسی تحقیق: ڈاکٹر عادل محمد العدوانی۔

وزیر تجارت و صنعت: عبداللہ حماد الجوعان۔

وزیر خارجہ: عبداللہ علی ال یحیی۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  کویت: بحران کا شکار کویتی شہریوں کے لئے ایپلیکیشن لانچ کردی گئی

وزیر انصاف اور وزیر اوقاف و اسلامی امور: فیصل سعید الغریب۔

تعمیرات عامہ کے وزیر اور بلدیات کے امور کے وزیر مملکت: ڈاکٹر نورا محمد المشعان۔

وزیر اعظم شیخ ڈاکٹر محمد قومی اسمبلی کو اس حکم نامے کے بارے میں آگاہ کریں گے، جو اس کی اشاعت کی تاریخ سے نافذ العمل ہوگا۔

Related posts:

کویت: بند اور نیم بند عوامی مقامات پر سگریٹ نوشی کرنے کی سخت ممانعت، خلاف ورزی پر 5000 دینار جرمانہ ...

کویت: چوتھے مرحلے کی احتیاطی تدابیر کیا ہیں

کویتی پاسپورٹ طاقت کے لحاظ سے دنیا میں کس نمبر پر ہے فہرست جاری کر دی گئی

فراڈیوں نے کویت میں رہنے والوں کو 1 کروڑ 20 لاکھ دینار کا چونا لگا دیا

کویت: خاتون ڈاکٹر اور ٹیچر میں ہاتھاپائی کا واقعہ، ڈاکٹر کے خلاف مقدمہ درج

کویت کا درجہ حرارت 50 سینٹی گریڈ سے تجاوز کرنے کی پیشنگوئی

جلیب و فروانیہ میں لیبر دفاتر قائم

کویتی حکام نے متعدد جعلی ڈاکٹروں، نرسوں اور غیرقانونی افراد کو دھر لیا

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
کویت

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
کویت

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
کویت

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
کویت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان
کویت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار
کویت

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار
کویت

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز
کویت

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند
کویت

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021