• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
ہفتہ, جون 21, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

سفارتی کشیدگی ؛ بھارت کیلئے کینیڈین اسٹوڈنٹ ویزا کا اجرا کم ہو گیا

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : کینیڈا کے ایک امیگریشن اہلکار نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ سفارتی کشیدگی کی وجہ سے بھارت سے ذسٹوڈنٹ ویزا کی نصف درخواستوں پر کارروائی کی جا رہی ہے۔

مزید خبریں

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ناروے کی شہریت حاصل کرنا اب بے حد آسان

ریل بنانے کی کوشش 21 سالہ نوجوان کی جان لے گئی

اسلام سے نفرت کرنےوالا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنےلگا

گزشتہ سال سکھ رہنما کے قتل پر بھارت اور کینیڈا کے درمیان سفارتی کشیدگی کے باعث متعدد کینیڈین سفارت کاروں کو نئی دہلی سے بے دخل کر دیا گیا تھا۔ اخراج نے ویزا درخواستوں پر کارروائی کا عمل سست کر دیا۔ ہندوستانی طلباء نے بھی درخواستیں جمع کرانے میں ہچکچاہٹ کا مظاہرہ کرنا شروع کردیاہے ۔

کینیڈا کے امیگریشن وزیر مارک ملر نے برطانوی خبر رساں ایجنسی کو انٹرویو میں کہا کہ ہندوستانی طلباء کے لیے اسٹڈی پرمٹ کے اجراء میں تیزی کا کوئی فوری امکان نہیں ہے۔

بھارت اور کینیڈا کے درمیان سفارتی کشیدگی گزشتہ سال اس وقت شروع ہوئی جب جون میں کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا تھا کہ برٹش کولمبیا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ ناگر کے قتل میں بھارتی ایجنٹوں کے ملوث ہونے کے شواہد ملے ہیں۔ جوبھارتی سرکاری ملازم ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  ایلون مسک پر مقدمہ درج ہو گیا

مارک ملر نے کہا کہ سفارتی تناؤ نے اسٹڈی پرمٹ کی درخواستوں پر کارروائی کرنے کی صلاحیت کو نصف کر دیا ہے۔ اکتوبر میں ہندوستانی حکومت کے کہنے پر کینیڈا کو اپنے 41 سفارتخانوں کو واپس بلانا پڑا۔

یہ نئی دہلی میں کینیڈا کے سفارت خانے کی افرادی قوت کا دو تہائی تھا۔ دوسری طرف ہندوستانی طلباء بھی کینیڈا پر دوسرے ممالک کو ترجیح دے رہے ہیں۔

ہندوستانی طلباء کے لیے کینیڈین اسٹڈی پرمٹ کا اجرا 86% تک گر گیا ہے۔ گزشتہ سال کی چوتھی سہ ماہی میں ہندوستانی طلبہ کو 14910 اسٹڈی پرمٹ جاری کیے گئے تھے، جب کہ 2022 کی چوتھی سہ ماہی میں 1 لاکھ 8 ہزار 940 اسٹڈی پرمٹ جاری کیے گئے تھے۔

کینیڈا میں ہندوستانی ہائی کمیشن کے کونسلر سی گرو سبرامنیم نے کہا کہ ہندوستانی طلبہ دوسرے ممالک کو ترجیح دے رہے ہیں۔

کینیڈا میں غیر ملکی طلباء کا سب سے بڑا گروپ ہندوستان سے ہے۔ 2 لاکھ 25 ہزار 835 ورک پرمٹس کے ساتھ ان کا تناسب 41 فیصد ہے۔

بین الاقوامی طلباء ہر سال کینیڈا کی یونیورسٹیوں کے لیے 16.4 بلین ڈالر کی آمدنی حاصل کرتے ہیں۔

ہندوستانی طلباء کی گرتی ہوئی تعداد سے کینیڈا کے تعلیمی اداروں کو بھی شدید مالی نقصان پہنچے گا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  انڈونیشیا نے بھی انوسٹرز حضرات کیلئے گولڈن ویزا متعارف کردیا

Related posts:

پارک میں اچھلتے ہوئے 11 لوگوں کی کمر اور اکثر کے دانت ٹوٹ گئے

آزاد فلسطین کے نعرے لگانےوالاہمیشہ کے لیے خاموش

‏امریکہ کا ویزہ حاصل کرنے کے خواہشمندوں کے لئے خوشخبری

انڈونیشیا نے بھی انوسٹرز حضرات کیلئے گولڈن ویزا متعارف کردیا

بیجنگ میں قائداعظم محمد علی جناح کے مجسمے کی نقاب کشائی

اسرائیلی بمباری میں 12 سالہ فلسطینی یوٹیوبر تمام خاندان سمیت شہید

برطانیہ میں دعوت اسلامی کی شخصیت کو بہترین شہری کا اعزاز مل گیا

امریکی صحافی نے حماس سے معافی مانگ لی

مزید خبریں

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟
دنیا

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ناروے کی شہریت حاصل کرنا اب بے حد آسان
دنیا

ناروے کی شہریت حاصل کرنا اب بے حد آسان

ریل بنانے کی کوشش 21 سالہ نوجوان کی جان لے گئی
دنیا

ریل بنانے کی کوشش 21 سالہ نوجوان کی جان لے گئی

اسلام سے نفرت کرنےوالا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنےلگا
دنیا

اسلام سے نفرت کرنےوالا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنےلگا

امارات اور عمان کے بعد سیلاب نے یمن میں تباہی مچا دی
دنیا

امارات اور عمان کے بعد سیلاب نے یمن میں تباہی مچا دی

حجاب والی خواتین کے ریستوران میں داخلے پر پابندی
دنیا

حجاب والی خواتین کے ریستوران میں داخلے پر پابندی

ایشیائی ممالک میں اینڈرائیڈ صارفین پر وائرس کا حملہ
دنیا

ایشیائی ممالک میں اینڈرائیڈ صارفین پر وائرس کا حملہ

سیاحتی مقامات کی فہرست جاری ، ٹاپ 30 میں دو عرب ملک بھی شامل
دنیا

سیاحتی مقامات کی فہرست جاری ، ٹاپ 30 میں دو عرب ملک بھی شامل

خاکروب نے ایمانداری کی بہترین مثال قائم کر کے دل جیت لیے
دنیا

خاکروب نے ایمانداری کی بہترین مثال قائم کر کے دل جیت لیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021