• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
اتوار, دسمبر 21, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

اسمارٹ فون کو تیزی سے چارج کرنے کے لیے مفید ٹرکس

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : بہت سے لوگوں کو اپنے اسمارٹ فون کو بار بار چارج کرنا پریشان کن لگتا ہے۔ اگر آپ اپنا اسمارٹ فون بہت زیادہ استعمال کرتے ہیں تو اسے دن میں ایک سے زیادہ بار چارج کرنے کی ضرورت پڑسکتی ہے۔

ویسے تو یو ایس بی کیبل اب ڈیوائس کو پہلے سے زیادہ تیزی سے چارج کرتی ہے لیکن پھر بھی اس کا انتظار کرنا مشکل محسوس ہوتا ہے، لیکن اچھی بات یہ ہے کہ چند آسان ٹرکس سے آپ چارجنگ کے تجربے کوکم تکلیف دہ بنا سکتے ہیں۔

مزید خبریں

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

گلابی رنگ میں چاند کا ظہور کب ہوگا؟

گوگل اور اوپن اے آئی کے مقابلے پر میٹا کی نئی ویب سائٹ متعارف

واٹس ایپ کا نیا فیچر جو صارفین کےدرد سر کا حل ثابت ہوگا

اینڈرائیڈ فونز کی چند ایسی کارآمد ٹرکس کے بارے میں جاننا آپ کے لیے مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔

• آپ چارجنگ سیٹنگز کے ذریعے بھی فون کو تیزی سے چارج کر سکتے ہیں۔ ایسا کرنے کا ایک مؤثر طریقہ ائیرپلین موڈ کو فعال کرنا ہے۔ یہ فیچر وائرلیس کنکشنز کو غیر فعال کر دیتا ہے جیسے کہ سیلولر ڈیٹا، وائی فائی اور بلوٹوتھ ڈیوائس کو بیک گراؤنڈ ٹاسک کے بغیر چارج کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق، اییرپلین موڈ کو فعال کرنے سے بیٹری کے چارج ہونے کا وقت 25 فیصد تک کم ہو سکتا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاس ورڈ کون سے ہیں؟

• اس کے علاوہ فون کو چارج کرنے سے پہلے بیک گراؤنڈ ایپس کو بند کر دیں۔ بیک گراؤنڈ میں چلنے والی ایپس چارجنگ کا وقت بڑھاتے ہوئے فون کی بیٹری کو تیزی سے خارج کرتی ہیں۔

• اگر آپ ائیرپلین موڈ کو فعال کیے بغیر فون کو تیزی سے چارج کرنا چاہتے ہیں، تو پہلے اسکرین کی برائٹنیس کو کم کریں۔ فون کا ڈسپلے بیٹری کی طاقت کو سب سے زیادہ استعمال کرتاہے اور برائٹنس کو کم کرکے چارجنگ کی رفتار میں نمایاں اضافہ کیا جا سکتا ہے۔

• اسی طرح بلوٹوتھ، وائی فائی یا جی پی ایس جیسی غیر ضروری خصوصیات کو غیر فعال کرنے سے بھی فون کو تیزی سے چارج کرنے میں مدد ملتی ہے۔ یہ خصوصیات ہر وقت بیٹری کی طاقت کا استعمال کرتی ہیں اور چارجنگ کے دوران انہیں آف کرنے سے ڈیوائس تیزی سے چارج ہو سکتی ہے۔

• کمپیوٹر پر USB پورٹ استعمال کرنے سے فون بہت تیزی سے چارج نہیں ہوتا اس کے مقابلے میں، وال ساکٹ سے چارج کرنا زیادہ طاقت فراہم کرتا ہے (چارج کی رفتار ڈیوائس اور چارجر کی مدد پر منحصر ہے)۔ دوسری طرف، تیز چارجر کے ساتھ ڈیوائس کے لیے تیزی سے چارج کرنا آسان ہو جاتا ہے۔ لیکن اس کے لیے معیاری کیبل اور چارجر کا استعمال ضروری ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  موسمیاتی تبدیلی سے ہمیں 16 ملین امریکی ڈالر فی گھنٹہ کا نقصان ہو رہا ہے

• چارجنگ کے دوران فون کا کم سے کم استعمال کرنا بہتر ہے۔ چارج کرتے وقت فون استعمال کرنے سے یہ آہستہ چارج ہوتا ہے، خاص طور پر اگر آپ ایسی ایپس استعمال کرتے ہیں جو زیادہ وسائل استعمال کرتی ہیں۔یہ طویل مدتی بنیادوں پر بیٹری کی زندگی کو بھی متاثر کرتا ہے کیونکہ بیٹری گرم ہونے سے فون کو نقصان پہنچتا ہے۔

• زیادہ یا کم درجہ حرارت بیٹری کی زندگی کو بھی متاثر کرتا ہے اور مستقل نقصان کا سبب بن سکتا ہے۔اس لیے فون کو کمرے کے درجہ حرارت پر چارج کرنے کی کوشش کریں، جبکہ سورج کی روشنی میں کبھی چارج نہ کریں۔

• اگر آپ کا فون چارج کرتے وقت بند ہو جاتا ہے تو یہ معمول سے زیادہ تیزی سے چارج ہوتا ہے، کیونکہ چارجنگ کے دوران اسے کسی قسم کی رکاوٹ کا سامنا نہیں کرنا پڑتا۔یقیناً فون کو زیادہ دیر تک بند رکھنے سے ضروری کالز یا میسجز تک رسائی حاصل نہیں ہوتی لیکن 15 منٹ تک ایسا کرنے سے فون کافی حد تک چارج ہوجاتا ہے۔

Related posts:

اس قسم کے میسجز پر کبھی کلک نہ کریں

واٹس ایپ کا نیا فیچر جو صارفین کےدرد سر کا حل ثابت ہوگا

فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروس بحال، اربوں ڈالر کے نقصان کا سامنا کرنا پڑ گیا

نیوزی لینڈ نے بھی دیکھا دیکھی ٹک ٹاک پر پابندی عائد کردی

کعبہ شریف میں زائرین کیلئے 11زبانوں والا روبوٹ تعینات کر دیا گیا

زیادہ توانائی جمع کرنےوالےسولرپینل کی تیاری

گوگل پلے اسٹور نے اہم ایپ کو ہٹا دیا

ایپل نے نئی سکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کردی

مزید خبریں

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
سائنس و ٹیکنالوجی

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

گلابی رنگ میں چاند کا ظہور کب ہوگا؟
سائنس و ٹیکنالوجی

گلابی رنگ میں چاند کا ظہور کب ہوگا؟

گوگل اور اوپن اے آئی کے مقابلے پر میٹا کی نئی ویب سائٹ متعارف
سائنس و ٹیکنالوجی

گوگل اور اوپن اے آئی کے مقابلے پر میٹا کی نئی ویب سائٹ متعارف

واٹس ایپ کا نیا فیچر جو صارفین کےدرد سر کا حل ثابت ہوگا
سائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ کا نیا فیچر جو صارفین کےدرد سر کا حل ثابت ہوگا

اب تک کا سب سے سستا فولڈ ایبل فون لانچ کے لیے تیار، قیمت اور خصوصیات حیران کن
سائنس و ٹیکنالوجی

اب تک کا سب سے سستا فولڈ ایبل فون لانچ کے لیے تیار، قیمت اور خصوصیات حیران کن

یوٹیوب میں اے آئی اسسٹنٹ کو متعارف کرانے پر کام جاری
سائنس و ٹیکنالوجی

یوٹیوب میں اے آئی اسسٹنٹ کو متعارف کرانے پر کام جاری

واٹس ایپ میں نیا فیچر متعارف، استعمال کا طریقہ کار
سائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ میں نیا فیچر متعارف، استعمال کا طریقہ کار

انسٹا گرام کے مقابلے میں نئی فوٹو شیئرنگ ایپ متعارف ہو گئی
سائنس و ٹیکنالوجی

انسٹا گرام کے مقابلے میں نئی فوٹو شیئرنگ ایپ متعارف ہو گئی

نظام شمسی میں چھپے سیارے کے مزید شواہد دریافت
سائنس و ٹیکنالوجی

نظام شمسی میں چھپے سیارے کے مزید شواہد دریافت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021