کویت اردو نیوز : سعودی عرب میں عازمین حج کی رہائش کے لیے اجازت نامے کے لیے درخواستوں کی وصولی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے ۔
مکہ مکرمہ میونسپلٹی نے عازمین حج کو ہدایت کی ہے کہ وہ کمیٹی برائے رہائش سے بلڈنگ پرمٹ حاصل کریں۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق عمارت کے مالکان اور سرمایہ کاروں سے کہا گیا ہے کہ وہ جلد از جلد اجازت نامے کے حصول کے لیے درخواستیں جمع کرائیں۔
دوسری جانب، مکہ مکرمہ گورنریٹ نے X پر اپنے سرکاری اکاؤنٹ میں کہا ہے کہ "حج حجاج کی رہائش کمیٹی نے عازمین کی رہائش کے لیے عمارت کے اجازت نامےکیلیے درخواستیں وصول کرناشروع کردی ہیں”۔
"ان عمارتوں کے مالکان اور سرمایہ کار جو عازمین کی رہائش کے لیے ہیں، اپنی درخواست متعلقہ دفاتر میں جمع کرائیں تاکہ ان عمارتوں کا معائنہ کیا جا سکے۔”
Related posts:
متحدہ عرب امارات میں پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے باعث ٹیکسی کے کرایوں میں بھی کمی کا اعلان
سلطنت عمان میں مزید طوفانی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی
سعودی محکمہ پاسپورٹ کارمضان کےموقع پر خصوصی مہر کا اجراء
کورونا ویکسین لینے سے روزہ نہیں ٹوٹے گا: مفتی اعظم شیخ عبدالعزيز الشیخ
بحرین کی وزارت صحت ہیومن پیپیلوما وائرس ویکسین متعارف کرانے کیلئے تیار
بحرین: تین ماہ سے تنخواہ کی عدم ادائیگی کے شکار برطانوی ایکسپیٹ کو شدید مشکلات کا سامنا
محمد یوسف المعروف دلیپ کمار 98 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
مصر میں ایک 5 سالہ بچے کی ماں نے بیٹے کو قتل کرکے، اس کے سر کے حصے پکاکر کھا لیے: رپورٹ