کویت اردو نیوز : ایک مشہور جاپانی میڈیکل ٹی وی پروگرام نے 300 مشہور ڈاکٹروں کو خوراک کے انتخاب کے لیے مدعو کیا تھا ۔
صحت مند جسم کے لیے صحت بخش خوراک ضروری ہے۔ تاہم، بہت سے لوگ اکثر ایسے کھانوں کو ترجیح دیتے ہیں جن کا ذائقہ بہتر ہو یا زیادہ آسان ہو اور ہر کھانے کی غذائیت کو نظر انداز کر دیتےہیں۔
یوں تو صحت مند غذاؤں یا خوراک کے حوالے سے کئی تحقیقیں منظر عام پر آ چکی ہیں اور اس حوالے سے مزید تحقیق بھی جاری ہے لیکن جدید ترقی یافتہ ملک جاپان کے ماہرین نے تمام کھانوں میں سے صحت بخش غذاؤں کا انتخاب کیا ہے۔
ایک مشہور جاپانی میڈیکل ٹی وی پروگرام، گریٹ ڈاکٹر دی ٹائیکوبان نے 300 مشہور ڈاکٹروں کو 10 صحت بخش کھانے کا انتخاب کرنے کے لیے مدعو کیا۔
ذیل میں تمام جاپانی ڈاکٹروں کے ووٹ کے مطابق تمام صحت بخش غذاؤں کی فہرست ہے۔
- سویا بین
- گرے مچھلی
- دہی
- ٹوفو: سویابین سے بنی ایک اور خوراک
- سرکہ
- بروکولی
- ٹماٹر
- ایواکاڈو
- کمچی: مختلف سبزیوں اور مسالوں پر مبنی ڈش
- سیب
Related posts:
نفرت کا شربت کیا ہے اور یہ کیسے بنتا ہے ؟
اگر صحت مند رہنا چاہتے ہیں تو پیاز کھائیں
دماغی افعال کیلئے کون سی چہل قدمی زیادہ مفید ؟
قبل از وقت بڑھاپے اور جان لیوا امراض کا شکار بنانے والی عام غلطی
انسانی صحت پر مرتب ہونے والے گردآلود ہواؤں کے منفی اثرات
وہ کون سی چیزیں ہیں جو نیند کو براہ راست متاثر کرتی ہیں؟
کینسر کے علاج کے لیے بال سے باریک سوئی ایجاد
محققین نے ایک نیا بلڈ گروپ دریافت کیا ہے: کویت وزارت صحت