گاڑی اور بس کے تصادم میں ایک فلپائنی مسافر جاں بحق ہوگیا ، شہری کی ٹانگ کٹ گئی اور 9 افراد زخمی ہوئے۔ گاڑی اور بس میں تصادم کی کویت کے علاقے حولی میں پیش آیا۔ ایک ذریعے کے مطابق یہ حادثہ دو گاڑیوں میں سے ایک گاڑی کے ریڈ لائٹ کو عبور کرنے کے نتیجے میں پیش آیا۔