• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
جمعرات, دسمبر 11, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

عراقی بچی "مونا لیزا” آج کل کہاں اور کس حال میں ہے

Share on FacebookShare on Twitter

آج سے دو سال پیشتر عراق میں سامنے آنے والی ایک ستم رسیدہ بچی کی تصویر نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔ عرب ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا پر شائع ہونے والی عراقی بچی کی تصویر کے بعد اسے ‘عراق کی مونا’ لیزا کا لقب دیا گیا تھا۔ بچی کی روتے ہوئے مسکراہٹ کی تصویر نے درد دل رکھنے والے ہر فرد کو رلا دیا تھا۔

دہشت گرد گروہ ‘داعش’ کے ظلم سے فرار ہونےوالی بچی نے حال ہی میں العربیہ چینل کے برادر ٹی وی چینل الحدث کے ساتھ بات چیت کی۔ اس نے بتایا کہ وہ ان دنوں عراق کے شہر موصل میں اپنے خاندان کے ساتھ مقیم ہے۔

عالمی شہرت حاصل کرنے والے عراق کی ننھی مونا لیزا کا اصل نام’سبا’ ہے۔ اس کئ وائرل تصویر 16 مارچ 2017ء کو اس وقت لی گئی تھی جب موصل میں گھمسان کی جنگ جاری تھی۔ اس کا کہنا ہے کہ میں اس وقت جنگ اور مسلسل بمباری سے خوف زدہ تھی اور اسی خوف کے مارے رو رہی تھی۔

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں

تین سال پرانی تصویر کے ساتھ اب اس کی ایک تازہ تصویر ہے۔ یہ دونوں تصاویر فوٹو جرنلسٹ علی الفہداوی نے بنائیں۔ الفہداوی خبر رساں ادارے ‘رائیٹز’ کے لیے کام کرتے ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  سعودی عرب میں کفیل سسٹم کے خاتمے پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا

سبا نے بتایا کہ جب ان کے علاقے میں شدید بمباری شروع ہوئی تو وہ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ وہاں سے فرار ہو رہی تھی کی اس کا سامنا صحافی الفہداوی کے ساتھ ہوگیا۔ میں اس وقت رو رہی تھی۔ فہداوی نے کہا کہ مسکراتے ہوئے میرے کیمرے کی طرف دیکھو۔

صحافی الفہداوی کا کہنا ہے کہ بکھرے بال، ننگے پائوں، روتے اور بھاگتے ہوئے بچی کو دیکھ کر مجھے بہت صدمہ پہنچا، بچی کے کپڑے مٹی سے اٹے ہوئے تھے۔ وہ تیزی کے ساتھ بھاگ رہی تھی۔ میں نے اسے روکا اور اس کی تصویر بنائی۔ اس وقت اس کی آنکھوں میں آنسو اور ہونٹوں پر مسکراہٹ تھی اور ایک بچی کے چہرے پر دکھ اور خوشی کے ایک ساتھ جذبات ہرایک کو اپنی طرف کھینچ لینے کے لیے کافی تھے۔

ایک سوال کے جواب میں الفہداوی نے کہا کہ میں نے بچی کو دوبارہ تلاش کیا تاکہ اس کے آج کے حالات کا پتا چلایا جاسکے۔ اس نے بتایا کہ میں‌نے بچی کو بہت تلاش کیا۔ میرے صحافی دوستوں نےبھی اس کی تلاش میں میری مدد کی مگر ہمیں اس میں کامیابی نہیں ملی۔ یہاں تک کہ ہمیں بچی کی تلاش میں مدد کے لیے انعام مقرر کرنا پڑا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  سعودی سرمایہ کار نے ایک بیٹی کی التجا سن کر سب کے دل جیت لیے

اس نے کہا کہ تین ماہ کی تلاش بسیار کےبعد انہیں فیس بک پر ایک پیج ملا۔ اس صفحے پر سبا کی تصویر بھی موجود تھی۔ رابطہ کرنے پر پتا چلا کہ وہ سبا کا چچا ہے۔ مجھےبہت خوشی ہوئی۔ ہمیں فیس بک کے ذریعے پتا چلا کہ سبا کا خاندان موصل میں بادوش کے مقام پر ہے۔

خیال رہے کہ سنہ 2014ء سے 2017ء تک ‘داعش’ نے شمالی عراق کے علاقوں نینویٰ اور موصل پر قبضہ کر لیا تھا۔

Related posts:

یواےای ایئر لائن نے ہولیڈے سیل کا اعلان کردیا رعایتی ہوائی کرایہ 895 درہم سے شروع

فلائی دبئی نے ایک ماہ کیلئے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

بحرین میں ہیروئن بھرے 125 کیپسولز اسمگل کرنے والے پاکستانی کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی

سعودی عرب: حج فیس کی آخری قسط کی حتمی تاریخ ختم ہونیکے قریب

متحدہ عرب امارات نے ویزہ پر عائد پابندی ختم کر دی

پورے خلیج کے لئے ایک ہی وزٹ ویزا منصوبے کی منظوری دے دی گئی

مسجد الحرام میں پانی کے کین اور تھیلے لے جانے پر پابندی

عمان میں تارکین وطن کو اب انفیکشنز اور متعدی بیماریوں کا مفت علاج کرنے کی سہولت حاصل ہوگی

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
قطر

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری
سعودی عرب

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان
سعودی عرب

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں
قطر

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں
متحدہ عرب امارات

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں

عالمی معیار کی تعلیم، دبئی کی یونیورسٹیز میں نئے اسکالرشپس دستیاب
متحدہ عرب امارات

عالمی معیار کی تعلیم، دبئی کی یونیورسٹیز میں نئے اسکالرشپس دستیاب

متحدہ عرب امارات میں خریداری پر وی اے ٹی ریفنڈ کیسے حاصل کریں؟
متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں خریداری پر وی اے ٹی ریفنڈ کیسے حاصل کریں؟

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
خلیجی ممالک

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
خلیجی ممالک

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021