• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
منگل, جون 24, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

بائے بائے ہئیر کلر: کچن میں موجوداشیاء سےبال ڈائی کریں

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : بازار میں دستیاب جدید ترین مصنوعات کی بدولت سرمئی بالوں کو چھپانا اب کوئی مسئلہ نہیں رہا لیکن ان میں موجود کیمیکلز آپ کے بالوں کی صحت کے لیے مسائل ضرور پیدا کر سکتے ہیں۔

مزید خبریں

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا

اگر آپ بھی اپنے سر کے سفید بالوں سے پریشان ہیں اور آپ کے بالوں کو مزید نقصان پہنچانے والے کیمیکل ہیئر ڈائز کے استعمال سے ڈرتے ہیں تو پریشان نہ ہوں کیونکہ گھر میں اپنے بالوں کو قدرتی طور پر رنگنے کے بہت سے محفوظ طریقے موجود ہیں۔

ورنہ بازاری رنگ بالوں کو پرکشش بنا دیتے ہیں لیکن اسے بتدریج پہنچنے والا نقصان ناقابل تلافی ہے۔

اس حوالے سے چند گھریلو ٹوٹکے یقیناً آپ کے لیے کارآمد ثابت ہوں گے کیونکہ سفید بالوں کو چھپانے کے لیے قدرتی طریقے استعمال کرنا ہی بہتر ہے۔

اپنے بالوں کو گھر میں بہترین رنگ سے رنگنے کے لیے کچھ آسان ٹپس یہ ہیں:

• کافی کو ابالنے کے بعد اسے ٹھنڈا ہونے دیں اور اس مکسچر کو اپنے بالوں پر لگائیں۔ اسے ایک گھنٹے کے لیے لگا رہنے دیں اور اچھی طرح مساج کر کے دھو لیں۔ کافی آپ کے بالوں کو قدرتی گہرا بھورا رنگ دے گی۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  دماغ کو ہر عمر میں تیز رکھنے کے بہترین اور آسان طریقے

• خالص مہندی کے پاؤڈر کو گرم پانی میں ملا کر پیسٹ بنائیں، کچھ دیر بعد اسے سر کی جلد پر لگائیں اور چند گھنٹوں کے لیے چھوڑ دیں۔ پھر پانی سے دھو لیں۔ مہندی بالوں کو ریڈیش نارنجی رنگ دیتی ہے۔ آپ مہندی کے پانی میں پیاز کے چھلکے اور چائے کی پتی بھی شامل کر سکتے ہیں تاکہ یہ زیادہ دیر تک چل سکے۔

• گاجروں کو ابال کر ان کا رس نکال لیں، پھر اس رس کو بالوں میں لگا کر ایک گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں، پھر اسے سادہ پانی سے دھو لیں۔ گاجر کا رس بھی بالوں کو سرخی مائل بھورا رنگ دیتا ہے۔

• تازہ لیموں کا رس نچوڑ کر ایک گھنٹے تک بالوں میں لگا رہنے دیں اور پھر پانی سے دھو لیں۔ لیموں کا رس تیزابی خصوصیات کی وجہ سے آپ کے بالوں کو سنہرے بالوں کا رنگ دے گا۔ اسے بھورے بالوں والے لوگ بھی استعمال کر سکتے ہیں جو اپنے بالوں کو سنہری رنگ دینا چاہتے ہیں۔ لیموں کا رس خشک بالوں کے علاج کیلیے بھی بہترین سمجھا جاتا ہے۔

Related posts:

کیا کاربوہائیڈریٹس شوگر ، وزن اور بلڈپریشر میں اضافہ کرتے ہیں ؟

نیند کی کمی مثبت احساسات کو کم کرنے کا باعث بنتی ہے

سگریٹ نوشی چھوڑنے میں مدد کرنےوالی سبزیاں

ابو ظہبی میں سیہا سروس کے نام سے نئی سروس جو ڈاکٹرز کو رہائشیوں کے پاس لے جائے گی

ورزش کے دوران کی جانے والی عام غلطیاں

اگر صحت مند زندگی چاہتے ہیں تو پانی میں موجود اس چیز کی مقدار کو دھیان میں ضرور رکھیں

پیٹ کی بےلگام چربی سے فوری نجات پانے کےلیے جادوئی پانی

خوشگوار ازدواجی زندگی کیلیے کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے؟

مزید خبریں

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
صحت

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں
صحت

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق
صحت

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا
صحت

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا

سبزیاں اور پھل کیڑے مار ادویات سے آلودہ ہو رہے ہیں، رپورٹ
صحت

سبزیاں اور پھل کیڑے مار ادویات سے آلودہ ہو رہے ہیں، رپورٹ

کیمیکل سے تیار آم کی شناخت اور نقصانات
صحت

کیمیکل سے تیار آم کی شناخت اور نقصانات

کھیرے کا پانی پینے کے فائدے یقیناً آپ کو حیران کر دیں گے
صحت

کھیرے کا پانی پینے کے فائدے یقیناً آپ کو حیران کر دیں گے

روزانہ 30 منٹ پیدل چلنے کے صحت کے لیے کیا فوائد ہیں؟
صحت

روزانہ 30 منٹ پیدل چلنے کے صحت کے لیے کیا فوائد ہیں؟

اردن میں انوکھی سرجری، مریض کو بے ہوشی کیے بغیر دماغ کا آپریشن
صحت

اردن میں انوکھی سرجری، مریض کو بے ہوشی کیے بغیر دماغ کا آپریشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021