• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
اتوار, جولائی 13, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

نظام ہاضمہ کے امراض سے بچانے کیلئے چندبہترین غذائیں

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : نظام انہضام ہماری صحت میں اہم کردار ادا کرتا ہے کیونکہ یہ غذائی اجزاء کو جذب کرتا ہے اور جسم سے فضلہ نکالتا ہے۔ لیکن بہت سے لوگوں کو ہاضمے کے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

مزید خبریں

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا

سینے میں جلن یا معدے میں تیزابی سیال کی مقدار میں اضافہ، Irritable Bowel Syndrome اور دیگر بیماریاں اس حوالے سے کردار ادا کرتی ہیں۔ لیکن کئی بار آپ کی خوراک بھی نظام ہاضمہ کو کمزور کر دیتی ہے۔

تو جانیے ان چند بہترین غذاؤں کے بارے میں جو نظام انہضام کے لیے اچھی ہیں۔

• دہی میں موجود بیکٹیریا یا پروبائیوٹکس نظام ہاضمہ کو فائدہ پہنچاتے ہیں۔ یہ بیکٹیریا نظام ہاضمہ کو ہیضہ اور قبض جیسی مختلف بیماریوں سے بچانے میں اپنا کردار ادا کرتے ہیں۔ اس کے ساتھ یہ بیکٹیریا پیٹ پھولنے کے مسئلے کو روکنے میں بھی اپنا کردار ادا کرتے ہیں۔

• سیب میں فائبر کی مقدار زیادہ ہوتی ہے جو کہ ہاضمے کی صحت کے لیے بہت اہم غذائیت ہے۔ غذائی ریشہ ہمارے جسم سے ہضم نہیں ہو سکتا اور یہ آنتوں تک پہنچ کر صحت مند بیکٹیریا کی خوراک بن جاتا ہے اور وہ بڑھتے ہیں۔ یہ قبض اور ہیضے جیسے مسائل کو روکنے میں مدد کرتا ہے جبکہ آنتوں کے انفیکشن اور ورم کے خطرے کو بھی کم کرتا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  بلڈ پریشر کی دوا مریض کی جینیات کےلحاظ سےالگ ہوگی

• سونف کا استعمال اپھارہ اور اضافی گیس کو دور کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ سونف میں فائبر موجود ہوتا ہے جبکہ یہ جراثیم کش اور سوزش کش بھی ہے جو کہ نظام انہضام کو بھی فائدہ پہنچاتی ہے ۔سونف کی چائے اس مقصد کے لیے زیادہ مفید ہے۔

• پپیتا نظام انہضام کے لیے بھی ایک بہترین پھل ہے۔ اس میں پاپین نامی جز ہوتا ہے جو پروٹین ریشوں کو توڑنے میں مدد کرتا ہے، جو کہ پروٹین کو ہضم کرنے میں مدد کرتا ہے۔ یہ پیٹ کے مسائل سے نجات دلانے میں بھی مفیدہے۔

•چقندر فائبر کا ایک اچھا ذریعہ ہیں۔فائبر ہمارے جسم کے ذریعے ہضم نہیں ہوتا ہے اور یہ صحت مند بیکٹیریا کی خوراک بننے کے لیے براہ راست آنتوں میں جاتا ہے، جوہاضمے کوبہترین بناتاہے ۔

اگر بدہضمی جیسے مسائل میں مبتلا ہوں تو ادرک آرام فراہم کرتی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ادرک ہاضمہ کے دیگر مسائل سے بھی نجات دیتی ہے جبکہ سینے کی جلن، متلی اور پیٹ کی خرابی کا خطرہ بھی کم کرتی ہے۔

Related posts:

فالج اور ہارٹ اٹیک سے بچانے میں مدد گار بہترین غذائیں

موٹاپے کے شکار افراد اب پستہ کھا کر وزن کم کر سکتے ہیں

فالج اور ہارٹ اٹیک جیسی جان لیوا بیماریوں سے بچنے کا آسان طریقہ

دوپہر کو سونے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا

صرف 12 کھجوریں کھائیں، نتائج جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

عمانی ریسرچ ٹیم نے چھاتی اور پھیپھڑوں کے کینسر کا سستا ترین علاج دریافت کر لیا

200 سے زائد مرتبہ کرونا ویکسین لگوانے والے شخص نے سب کو حیرت میں ڈال دیا

ایک ارب سے زائد افراد ہڈیوں کی بیماریوں کا شکار

مزید خبریں

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
صحت

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں
صحت

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق
صحت

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا
صحت

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا

سبزیاں اور پھل کیڑے مار ادویات سے آلودہ ہو رہے ہیں، رپورٹ
صحت

سبزیاں اور پھل کیڑے مار ادویات سے آلودہ ہو رہے ہیں، رپورٹ

کیمیکل سے تیار آم کی شناخت اور نقصانات
صحت

کیمیکل سے تیار آم کی شناخت اور نقصانات

کھیرے کا پانی پینے کے فائدے یقیناً آپ کو حیران کر دیں گے
صحت

کھیرے کا پانی پینے کے فائدے یقیناً آپ کو حیران کر دیں گے

روزانہ 30 منٹ پیدل چلنے کے صحت کے لیے کیا فوائد ہیں؟
صحت

روزانہ 30 منٹ پیدل چلنے کے صحت کے لیے کیا فوائد ہیں؟

اردن میں انوکھی سرجری، مریض کو بے ہوشی کیے بغیر دماغ کا آپریشن
صحت

اردن میں انوکھی سرجری، مریض کو بے ہوشی کیے بغیر دماغ کا آپریشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021