• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
اتوار, نومبر 9, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

ہئیرڈائی سےپہلے 10 باتیں ذہن میں رکھیں

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : بال ڈائی کرنا اب صرف فیشن نہیں بلکہ ضرورت بھی بن چکا ہے ۔ بڑوں کے ساتھ نوجوان بھی بالوں کی رنگت تبدیل کرنے کے لیے سیلون کا رخ کرتے نظر آتے ہیں۔

ہئیرڈائی سےپہلے ضروری ہےکہ کچھ باتوں کومد نظررکھاجائےتاکہ آپ بہترنتائج حاصل کرسکیں اور آپکوکسی طرح کی کوفت کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

مزید خبریں

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا

• ڈائی سے پہلے آپ کو اپنے بالوں کی صحیح رنگت معلوم ہونی چاہئیے تاکہ آپ اپنے بالوں کے لیے مناسب شیڈ کا انتخاب کر سکیں۔نارمل رنگت کے بال ڈائی کرنے کے لیے مختلف شیڈز کا انتخاب کیا جا سکتا ہے جبکہ ہلکی رنگت والے بالوں کے لیے مناسب شیڈز کا انتخاب کرنے کے لیے ماہر بیوٹیشن سے مشورہ ضروری ہے ۔

• ڈائی سے پہلے یہ بات ذہن میں رکھیں کہ ایک ہی دفعہ میں بالوں کے رنگ میں تبدیلی نہیں آسکتی ۔ بالوں کے رنگ کو یکسر تبدیل کرنے کیلیے آپ کو کئی دفعہ کلرکااستعمال کرنا پڑیگا جبکہ بالوں کو ہلکے رنگ میں رنگنے کیلیے کافی محنت درکارہوتی ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  کوویڈ اور انفلوئنزا کے کیسوں میں اضافہ ہو رہا ہے: عالمی ادارہ صحت

• اگر آپ بالوں کے رنگ کو تبدیل کرنا چاہتے ہیں تو ڈائی سے پہلے مطلوبہ رنگ کی یا اس سے ملتی جلتی وگ لگا کر دیکھیں اس طرح آپ کو پتہ چل جائے گا کہ یہ رنگ آپ پر جچے گا بھی یا نہیں۔

• بالوں کی لمبائی کے لحاظ سے کلر کی ضرورت پیش آتی ہے ۔ اس لیے خریدتے وقت اپنے بالوں کی لمبائی کو پیش نظر رکھتے ہوئے کلر خریدیں لمبے بالوں میں دو سے تین پیک استعمال ہوسکتے ہیں ۔کیوں کہ تمام بالوں کو ایک سا رنگنے کے لیے اوپر سے نیچے تک ایک جیسا کلر لگانا پڑتا ہے ۔

• اپنی جلد کی حساسیت کے حساب سے صحیح فارمولا منتخب کریں ۔حساس جلد والی خواتین کو کریمی فارمولے والے کلر استعمال کرنے چاہیں تاکہ وہ بہہ کر مانگ میں یا چہرے پر نہ جاسکیں ۔ اسی طرح گھنے اور گھنگریالے بالوں والی خواتین کو جیل یا لکویڈ فارمولا استعمال کرنا چاہیے ۔

• پول میں موجود کلورین بالوں کے رنگ کو کاٹ سکتی ہے ۔ اس لیے ضروری ہے کہ ہئیر ڈائی سے پہلے اور بعد دو ہفتے تک پول میں نہانے یا اس کے پاس بیٹھنے سے گریز کریں۔

• ماہرین کا کہنا ہے کہ آپ اپنے لیے جو رنگ خریدنا چاہتے ہیں اس سے ایک دو شیڈز ہلکا رنگ لیں۔ کیونکہ ڈبے میں موجود کلر ڈبے کے اوپر بنی تصویر کے بالوں کے رنگ سے زیادہ گہرا ہوتا ہے ۔ رنگ کو ہلکا کرنے سے ہلکے شیڈ میں خرید لینا زیادہ بہتر ہوگا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  کیا سر درد کا تعلق چشمےسے ہے یا یہ محض ایک وہم ہے؟

• سر کی جلد کا قدرتی تیل کلر سے ہونے والی بے چینی یا جلن سے بچاتا ہے ۔ ماہرین کے مطابق بغیر دھلی ہوئی جلد کلر کے لیے زیادہ مناسب ہے۔ اس لیے جب آپ ہئیر ڈائی کا ارادہ کریں تو اس سے ایک دن پہلے سے شیمپو کا استعمال ترک کردیں ، تیل لگے بالوں میں کلر نہ لگائیں۔

• خشکی دور کرنے والے شیمپو میں موجود سلفیٹ اور دوسرے کیمیکلز بالوں کا رنگ کاٹ دیتے ہیں ۔ اس لیے ضروری ہے کہ بالوں کی رنگت کو محفوظ رکھنے والے شیمپو استعمال کیے جائیں۔

• ہئیر ڈائی سے پہلے یہ بات ذہن میں رکھیں کہ کلر لگانے سے بالوں کو نقصان پہنچتا ہے ۔ چاہے آپ بالوں کے رنگ کو تبدیل کریں یا اپنے بالوں کا رنگ ہی استعمال کریں دونوں طرح کے کلر میں ہائیڈروجن پر آکسائیڈ کی موجودگی بالوں کو نقصان پہنچاتی ہے ۔ بالوں کی چمک برقرار رکھنے کے لیے ہفتے میں ایک دفعہ تیل کا استعمال ضرور کریں۔

Related posts:

زیادہ کھانا نہیں بلکہ یہ عادات موٹاپا لاتی ہیں

اومیکرون ویسی بیماری نہیں ہے جو ہم ایک سال پہلے دیکھ رہے تھے: سائنسدان

ہارٹ اٹیک کی وہ دس علامات جو ایک ماہ قبل ہی ظاہر ہونا شروع ہو جاتی ہیں

نیند کی کمی مثبت احساسات کو کم کرنے کا باعث بنتی ہے

ڈپریشن کی ایک نئی علامت سامنےآگئی

اگر صحت مند زندگی چاہتے ہیں تو پانی میں موجود اس چیز کی مقدار کو دھیان میں ضرور رکھیں

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

ڈریگن فروٹ جو دل کو بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے

مزید خبریں

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
صحت

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں
صحت

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق
صحت

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا
صحت

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا

سبزیاں اور پھل کیڑے مار ادویات سے آلودہ ہو رہے ہیں، رپورٹ
صحت

سبزیاں اور پھل کیڑے مار ادویات سے آلودہ ہو رہے ہیں، رپورٹ

کیمیکل سے تیار آم کی شناخت اور نقصانات
صحت

کیمیکل سے تیار آم کی شناخت اور نقصانات

کھیرے کا پانی پینے کے فائدے یقیناً آپ کو حیران کر دیں گے
صحت

کھیرے کا پانی پینے کے فائدے یقیناً آپ کو حیران کر دیں گے

روزانہ 30 منٹ پیدل چلنے کے صحت کے لیے کیا فوائد ہیں؟
صحت

روزانہ 30 منٹ پیدل چلنے کے صحت کے لیے کیا فوائد ہیں؟

اردن میں انوکھی سرجری، مریض کو بے ہوشی کیے بغیر دماغ کا آپریشن
صحت

اردن میں انوکھی سرجری، مریض کو بے ہوشی کیے بغیر دماغ کا آپریشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021