• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
جمعرات, دسمبر 11, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

جدہ میں خلفائے راشدین کےزمانےکی آثار قدیمہ کی دریافت

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : جدہ کے تاریخی علاقے میں 25000 آثار قدیمہ دریافت ہوئے ہیں جن میں سے بعض کا تعلق خلفائے راشدین کے دور سے ہے۔

سبق ویب سائٹ کے مطابق جدہ کے تاریخی علاقے میں چار مختلف مقامات پر کھدائی کے دوران آثار قدیمہ دریافت ہوئے ہیں۔ ان مقامات میں عثمان بن عفان مسجد، تاریخی شونہ ، مشرقی خندق اور شمالی باڑ شامل ہیں۔

جدہ کے تاریخی علاقے میں آثار قدیمہ کی دریافت ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے جدہ کی تاریخی حیثیت کو اجاگر کرنے اور آثار قدیمہ کے تحفظ کے منصوبے کا حصہ ہے۔

نومبر 2020 میں جدہ کے تاریخی علاقے میں آثار قدیمہ کی کھدائی شروع ہوئی اور کئی اہم تاریخی آثار دریافت ہوئے ہیں۔

تحقیق کے مطابق مسجد عثمان بن عفان میں کھدائی کے دوران ایسے نوادرات دریافت ہوئے ہیں جن کا تعلق پہلی اور دوسری صدی ہجری سے ہے۔ یہ آثارِ قدیمہ خلفائے راشدین کے زمانے سے تعلق رکھتے ہیں، جب کہ اموی، عباسی اور مملوک دور پندرہویں صدی ہجری کے آغاز سے تعلق رکھتے ہیں۔

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں

قدیم مسجد کی کھدائی کے دوران ایسے آثار بھی ملے ہیں جن کا تعلق پہلی اور دوسری صدی ہجری سے ہے اور یہ آثار اصل میں جزیرہ سیلون سے متعلق ہیں جس کا مطلب ہے کہ جدہ کا دور دراز کے ممالک سے تاریخی تعلق تھا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  سعودی عرب کے لیے پی آئی اے کا فضائی آپریشن مکمل بحال کر دیا گیا

مذکورہ مسجد سے ملنے والے آثار قدیمہ میں ایسے برتن بھی ملے ہیں جو 16ویں اور 19ویں صدی عیسوی کے ہیں اور اصل میں چین سے لائے گئے تھے۔

تاریخی الشونہ کے مقام پر کھدائی سے ایسےبرتن ملے ہیں جو 16ویں صدی عیسوی کے ہیں اور اصل میں یورپ، جاپان اور چین سے لائے گئے تھے۔

باب مکہ میں کھدائی کے دوران مشرقی خندق دریافت ہوئی ہے جو کہ آٹھویں صدی عیسوی کی ہے۔ جدہ کے تاریخی قبرستان میں دریافت ہونے والے نوشتہ جات بھی ہیں اور ان کا تعلق آٹھویں اور نویں صدی عیسوی سے ہے۔

Related posts:

عمان نے مسقط انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بچوں کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی، 2 گرفتار

دلہن نے شادی میں شرکت کےلیے انوکھی شرط رکھ دی

دنیا کے بہترین مقامات میں دبئی پہلے نمبر پر آ گیا

عمان میں پاکستانی سفیر علی عمران چودھری کی عمانی وزیر ہاؤسنگ اربن ڈویلپنگ سے ملاقات

متحدہ عرب امارات نوجوانوں کی دنیا میں سب سے پسندیدہ منزل بن گیا

عید الاضحی: یواےای کے صدر کا 1 ہزار قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم

سعودی عرب: منی لانڈرنگ کے جرم کی اقسام اور سزاؤں کے حوالے سے نئی وضاحت

عمان میں عید الاضحی کے پہلے دن کا اعلان کر دیا گیا

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
قطر

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری
سعودی عرب

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان
سعودی عرب

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں
قطر

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں
متحدہ عرب امارات

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں

عالمی معیار کی تعلیم، دبئی کی یونیورسٹیز میں نئے اسکالرشپس دستیاب
متحدہ عرب امارات

عالمی معیار کی تعلیم، دبئی کی یونیورسٹیز میں نئے اسکالرشپس دستیاب

متحدہ عرب امارات میں خریداری پر وی اے ٹی ریفنڈ کیسے حاصل کریں؟
متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں خریداری پر وی اے ٹی ریفنڈ کیسے حاصل کریں؟

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
خلیجی ممالک

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
خلیجی ممالک

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021