• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
ہفتہ, فروری 14, 2026
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

کویت: ڈی جی سی اے کو کمپنیوں کی طرف سے پیکج آفرز موصول ہونے لگے

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 21 نومبر: DGCA نے قرنطین سینٹرز کی ذمہ داری اٹھانے سے انکار کردیا۔

روزنامہ الانباء کی رپورٹ کے مطابق وزراء کونسل جمعرات کو اپنے طے شدہ اجلاس میں ڈائریکٹوریٹ جنرل سول ایوی ایشن (DGCA) کی جانب سے 34 ممالک پر عائد پابندی ختم کرنے کے لئے پیش کردہ تجویز پر غور کیا جبکہ تازہ رپورٹ کے مطابق ڈی ڈائریکٹریٹ سول ایوی ایشن نے قرنطین مراکز کی مینٹینس کی ذمہ داری اٹھانے سے انکار کردیا ہے۔

روزنامہ کے ایک باخبر ذرائع کے مطابق ڈی جی سی اے نے کابینہ سے قرنطین مراکز کے انتظام میں حصہ لینے کی درخواست کی ہے کیونکہ ڈی جی سی اے کی ذمہ داریاں ہوائی اڈے کو چلانے اور ہوائی جہاز کی فراہمی کے لئے مختص ہیں۔

انہوں نے وضاحت کی کہ کویت اور ممنوعہ ممالک کے درمیان پروازوں کی واپسی سے متعلق ڈی جی سی اے کی تجویز پر وزراء کونسل کی رضامندی کے ساتھ کالعدم ممالک سے پروازوں کی واپسی کے لئے حالات سازگار ہیں۔ اس سلسلے کے آغاز میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے اور قومی ایئر لائنز بھی طیارے میں احتیاطی تدابیر کے اطلاق کے لئے معائنہ کے مراکز کی فراہمی کے سلسلے میں تیار ہیں اور پہنچنے کے بعد سخت چیکنگ اور ادارہ جاتی قرنطین لازمی ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  کویت بین الاقوامی ہوائی اڈہ پر سامان گم ہونے کی صورت میں کیا کرنا چاہیے؟ وضاحت جاری

ڈی جی سی اے کو حال ہی میں ہوٹلوں اور رہائشی عمارتوں سمیت قرنطین خدمات فراہم کرنے میں مہارت رکھنے والی کمپنیوں کی طرف سے پیکج آفرز موصول ہوئی ہیں لیکن ان کمپنیوں کی قیمتیں انتہائی بڑھا چڑھا کر پیش کی جارہی ہیں اور 14 دن کے عرصہ کے لئے 600 دینار سے 700 دینار فی فرد تک پہنچ رہی ہیں جس میں فلائٹ ٹکٹ ، پی سی آر ٹیسٹ ، رہائش اور دن کا تین وقت کا کھانا شامل ہیں جبکہ کچھ ہمسایہ ممالک کی پیش کردہ قیمتیں KD 300 سے KD 350 کے آس پاس ہیں۔

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

توقع کی جارہی ہے کہ کمپنیوں کی طرف سے نئی کم قیمتوں کے ساتھ پیکج آفرز موصول ہوں گی لیکن یہ وزیروں کی کونسل پر منحصر ہے کہ وہ مناسب فیصلہ کرے اور طریقہ کار کا تعین کرے۔

اس کے علاوہ ذرائع نے بتایا کہ کویت ایئر ویز نے کمپنی "کاسکو” سے کھانا فراہم کرنے کی پیش کش کی ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  حکومت کویت نے عیدالفطر کی 05 چھٹیوں کا باضابطہ طور پر اعلان کر دیا

Related posts:

لوگوں کے ہجوم کے باعث کویت کے مشہور شاپنگ کمپلیکس کے داخلی راستے بند کر دئیے گئے

کویت کابینہ اجلاس میں براہ راست پروازوں سے متعلق اہم فیصلے کا امکان

کویت نے تارکین وطن کے کارکردگی پر مبنی بونس روک لئے

کویت: خودکشی اور تصادم کے حادثات میں بھارتی اور پاکستانی شہری جاں بحق

کویت ائیرپورٹ حکام کا تارکین وطن کی واپسی اور پابندی میں نرمی پر مطالعہ جاری

کویت: ہوائی ٹکٹوں کی قیمتوں میں 50 فیصد تک کمی متوقع

تین دن کے دوران کویت بین الاقوامی ہوائی اڈے پر 282 پروازیں کی آمد اور روانگی

نئے تعلیمی سال کے آغاز کے ساتھ ہی کویت کی سڑکوں پر ٹریفک جام ہونے لگا

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
کویت

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
کویت

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
کویت

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
کویت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان
کویت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار
کویت

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار
کویت

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز
کویت

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند
کویت

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

Asim Munir Saudia

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

حالیہ پوسٹیں

  • یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
  • مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
  • سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
  • سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین
  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021