• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
جمعہ, جنوری 16, 2026
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

دنیا کی چار مشکل ترین زبانیں کونسی ہیں؟

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : غیر ملکی زبان سیکھنا ایک خوشگوار تجربہ ہے اور زندگی کے ہر شعبے میں اس کے مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ اگر آپ کم از کم ایک غیر ملکی زبان بول سکتے ہیں، تو آپ کو بہتر نوکری تلاش کرنے اور نئے دوست بنانے میں زیادہ وقت نہیں لگے گا، اور جب آپ کوئی مشکل زبان جانتے ہیں، تو آپ کو بڑی نوکری ملنے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔

مزید خبریں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ناروے کی شہریت حاصل کرنا اب بے حد آسان

ریل بنانے کی کوشش 21 سالہ نوجوان کی جان لے گئی

فاصلاتی تعلیم کی مانگ میں اضاےہ ہورہاہے، غیر ملکی زبان سیکھنے سے تعلیم حاصل کرنے میں مدد ملتی ہے۔ جس کیلیے چار مشکل ترین زبانیں درج ذیل ہیں ۔

عربی :
یہ ایک سامی زبان ہے اور عرب دنیا کی مشترکہ زبان ہے۔عربی زبان کے بہت سے لہجے ہوتے ہیں، اس لیے کچھ ممالک میں لوگ اسے اتنا مشکل بولتے ہیں کہ اس پر عبور حاصل کرنا بہت مشکل ہے۔

عربی زبان کا سب سے عام ورژن جدید عربی ہے، جو شمالی افریقہ اور مشرق وسطیٰ کے 26 ممالک میں بولی جاتی ہے۔ اسے 30 کروڑ سے زیادہ لوگ بولتے ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  رہنے کے لحاظ سے دنیا کے بہترین ممالک کی فہرست جاری

تاہم، جدید عربی کی بہت سی بولیاں ہیں جنہیں غیر عربی بولنے والے نہیں سمجھ سکتے۔ عربی میں لفظوں کی کوئی ترتیب نہیں ہے، اگر آپ الفاظ بدل دیں تو بھی جملہ معنی نہیں کھوئے گا۔ دوسری طرف، اگر آپ کسی کی بات سن رہے ہیں، تو گفتگو میں 12 سے زیادہ ذاتی ضمیر استعمال کیے جا سکتے ہیں۔

کورین زبان:
کورین سیکھناانتہائی مشکل کام ہے۔ کیوں کہ اس میں تمام جملےملا کر بنائےگئے ہیں۔ اسکے حروف کو آپس میں ملانا ا کوسیکھنے کی کلید ہے لیکن یہ بھی بہت مشکل کام ہے۔ کورین میں، فعل جملے کے آخر میں آتا ہے۔ جملے کے باقی حروف بہت آسانی سے جگہ بدل سکتے ہیں، یہ کافی حیران کن ہے۔
اس میں الفاظ کی ترتیب اور افعال بہت اہم ہیں، الفاظ کا انتخاب اس شخص کے مطابق کیا جاتا ہے جس سے وہ مخاطب ہوتے ہیں، اس میں ایک چھوٹی سی غلطی پورے معنی کو بدل دیتی ہے۔

چینی زبان
یہ ایک ارب سے زیادہ لوگ بولتے ہیں اور انگریزی، ہسپانوی یا عربی کی طرح اہم ہے۔ چینی زبان کی اپنی ایک بولی ہے۔
اگر آپ مختلف لہجوں کے ساتھ الفاظ کا تلفظ کرتے ہیں تو ان کے معنی ڈرامائی طور پر بدل سکتے ہیں۔ اس زبان کا کوئی زمانہ، حال، ماضی یا مستقبل نہیں ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  اسرائیل کا وزیر ثقافت امیچائی الیاہو اسلام دشمنی میں پاگل؛ غزہ پر ایٹم بم گرانےکی دھمکی دے دی

جاپانی زبان
جاپانیوں کے تین الگ الگ تحریری نظام ہیں، ہر ایک کا اپنا حروف تہجی ہے۔ پیچیدگیوں کے علاوہ، جاپانی زبان میں ساتھیوں اور بزرگوں کو مخاطب کرنے کے لیے ایک الگ ساخت ہے۔ ان کے ساتھ عام طور پر احترام کے ساتھ برتاؤ کیا جاتا ہے ۔

Related posts:

کینیا نے سب کے لیے ویزا فری سفر کا آغاز کر دیا

نوجوان بوڑھوں کے مقابلے کم خوش کیوں ہیں ؟

امریکن ائیرلائنز کی ایک پرواز میں ایک مسافر کو فلائٹ اٹینڈنٹ کو ویٹر بلانا مہنگا پڑگیا

حج 2023 کے لئے پیدل نکلنے والا بھارتی شہری ایک سال بعد مکہ مکرمہ پہنچ گیا

بھارتی پائلٹوں نے جہاز اڑاتے ایسا کیا کر دیا کہ نوکری سے ہاتھ دھونا پڑ گیا؟

ضرورت رشتہ کا اشتہار، دلہن نے حیرت انگیز مطالبہ کردیا!

ورجن اٹلانٹک کا طیارہ خطرناک حادثے سے بال بال بچ گیا

سیلپنگ ڈریس نے زارا فیشن برانڈ کیلیے نیا تنازعہ کھڑا کردیا

مزید خبریں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
دنیا

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟
دنیا

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ناروے کی شہریت حاصل کرنا اب بے حد آسان
دنیا

ناروے کی شہریت حاصل کرنا اب بے حد آسان

ریل بنانے کی کوشش 21 سالہ نوجوان کی جان لے گئی
دنیا

ریل بنانے کی کوشش 21 سالہ نوجوان کی جان لے گئی

اسلام سے نفرت کرنےوالا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنےلگا
دنیا

اسلام سے نفرت کرنےوالا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنےلگا

امارات اور عمان کے بعد سیلاب نے یمن میں تباہی مچا دی
دنیا

امارات اور عمان کے بعد سیلاب نے یمن میں تباہی مچا دی

حجاب والی خواتین کے ریستوران میں داخلے پر پابندی
دنیا

حجاب والی خواتین کے ریستوران میں داخلے پر پابندی

ایشیائی ممالک میں اینڈرائیڈ صارفین پر وائرس کا حملہ
دنیا

ایشیائی ممالک میں اینڈرائیڈ صارفین پر وائرس کا حملہ

سیاحتی مقامات کی فہرست جاری ، ٹاپ 30 میں دو عرب ملک بھی شامل
دنیا

سیاحتی مقامات کی فہرست جاری ، ٹاپ 30 میں دو عرب ملک بھی شامل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

Asim Munir Saudia

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

حالیہ پوسٹیں

  • یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
  • مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
  • سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
  • سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین
  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021